Hurt poetry in Urdu
Poetry is like a mirror reflecting our feelings; hurt poetry in Urdu does it with a special touch. It’s like diving into a sea of emotions; hurt poetry shines bright among its waves. It speaks of pain, love, and everything in between.
In this introduction, we’ll explore hurt poetry in Urdu. We’ll examine how it discusses feelings we all experience and how it helps us better understand ourselves. Join me in uncovering the beauty and comfort hidden in Urdu poetry as we navigate its heartfelt verses.
تجھ سے تو اچھے زخم ہیں میرے
اتنی ہی تکلیف دیتے ہیں
جتنی برداشت کر سکوں
سزا ایسی ملی مجھ کو زخم ایسے لگے دل پر
چھپاتا تو جگر جاتا سناتا تو بکھر جاتا
جو زخم زبان سے لگتا ہے اس کو دنیا کا کوئی مرہم ٹھیک نہیں کر سکتا
زخم دینے والے بھی اپنے
اور مرہم لگانے ولے بھی اپنے
وہ زخم ہی کیا جس کا مرہم نہ ہو
وہ دل ہی کیا جس میں غم نہ ہو
وہ آنکھ ہی کیا جو کبھی نم نہ ہو
وہ زندگی ہی کیا جس میں تم نہ ہو
وہ رفوگر بھی کہاں تک کرے محنت مجھ پر
زخم اک سلتا نہیں دوسرا لگ جاتا ہے
کتنے زخم دل میں چھپا لیتا ہوں
چوٹ کھا کر بھی مسکرا لیتا ہوں
سرد سرد موسم میں زرد زرد ہونٹوں پر
چپ کا جو پہرا ہے کوئی تو زخم گہرا ہے
تھا کوئی جو میرے دل کو زخم دے گیا
زندگی بھر رونے کی قسم دے گیا
لاکھوں پھولوں میں سے ایک پھول چنا تھا میں نے
جو کانٹوں سے بھی گہرا زخم دے گیا
hurt poetry in urdu
جس زخم سے خون نہیں نکلتا
وہ اکثر اپنوں کا ہی دیا ہوتا ہے
اتنا کھایا نہیں تھا نمک تیرا
جتنا چھڑکا ہے تم نے زخموں پر
اک یہ خواہش کہ کوئی زخم نہ دیکھے دل کا
اک یہ حسرت کہ کوئی دیکھنے والا ہوتا
تمہارے لگائے ہوئے زخم کیوں نہیں بھرتے
ہمارے تو لگائے ہوئے پیڑ تک سوکھ جاتے ہیں
امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی
بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے
بڑے ہی سخت تھے زندگی کے حادثے
زخم بھی کھائے ہم نے مرہم بھی ہمیں رکھنا پڑا
زخم مجھے خنجر نہ دے سکا ٹوٹ کر زمین پہ گر گیا
تیری زباں نے مجھے وہ زخم دیا آنکھ سے نکلا آنسو دامن پہ گر گیا
دل میں کتنے زخم ہیں کسی کو کیا پتہ
یہ اور بات ہے کہ ہم مسکرا کے جیتے ہیں رولانے والوں کے سامنے
ہم تو ہنستے ہیں دوسروں کو ہنسانے کی خاطر
ورنہ دل پہ زخم اتنے ہیں کہ رویا بھی نہیں جاتا
ابھی سے میرے رفو گر کے ہاتھ تھکنے لگے
ابھی تو چاک میرے زخم کے سلے بھی نہیں
ڈال دینا میری لاش پے کفن اپنے ہی ہاتھوں سے
کہیں تیرے دیے ہوٸے زخم کوٸی اور نہ دیکھ لے
love hurt poetry in urdu
کانٹوں سے کیا گلہ وہ تو مجبور ہیں اپنی فطرت سے
درد تو تب ہوا جب پھول بھی زخم دینے لگے
وہ کہ رہی تھی قسمیں دے کر کبھی نہیں چھوڑونگی
پھر ایسے چھوڑ دیا جیسے میں زندگی میں تھا ہی نہیں
ذرا سی دیر میں اترے گا جب خمار جہاں
اس ایک شخص نے بے حد پکارنا ہے مجھے
ہر بات پہ جو میری طرف داری کررہا ہے
وہ شخص محبت نہیں اداکاری کررہا ہے
تیرے بعد کون روکے گا ہمیں
ہم خود کو جی بھر کے برباد کریں گے
معذرت خواہ ہیں اے دل
تجھے بے قدروں کے حوالے کر بیٹھے
بس یہ خواہش ہے کہ تجھے خود سے زیادہ چاہوں
میں رہوں نہ رہوں تجھے میری وفا یاد رہے
اسے نہ میری تنہائیوں کی فکر نہ میرے روٹھ جانے کا دکھ۔
دل پھر بھی سمجھتا ہے کہ وہ چاہتا ہے مجھے۔
محبت کی ڈوری وفاوں کے دھاگے
اگر ٹوٹ جائیں تو جڑتے نہیں ہیں🎈
آج پھر سے یاد آ گیا
وہ تیرا مجھے دیکھ کر مسکرانا
hurt poetry in urdu text
مجبور نہیں کرتے تمہیں بات کرنے پر
چاہت ہوتی تو دل تمہارا بھی کرتا
ہجرت بہت مجبور ہوکر کی جاتی ہے
چاہے گھر سے کی جائے یا کسی کے دل سے
جب اس کی زلف میں پہلا سفید بال آیا۔
تب جا کے اسے پہلی ملاقات کا خیال آیا۔
وہ شخص بس گیا میرے دل میں ایک کہانی بن کر
پھر وہ ہر روز بیان ہوا میری آنکھوں سے پانی بن کر
کیا واقعی میں اتنی عام سی ہوں؟😔
کہ مجهے کهو کر وہ شخص پچهتایا بهی نہیں😒
میری نگاھوں میں دیکھ کر کہہ دے کے ہم ترے قابل نہیں
قسم ہے تیری ان چلتی سانسوں کی ہم دنیا چھوڑ دیں گے
کبھی دیکھی ہے ، زندگی میں اسی اذیت تم نے؟
کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر تم سے کہے، کون ہو تم
اک دن محسوس ہو گا تمہیں
میرا ہونا کیا تھا میرا نہ ہونا کیا ہے
اس کو فرصت ہی نہیں وقت نکالے
ایسے ہوتے ہیں بھلا چاہنے والے
توڑا کچھ اس ادا سے تعلق اس نے
کہ ساری عمر اپنا قصور ڈھونڈتے رہے
poetry about hurt feelings in urdu
ٹوٹے ہوئے خوابوں کی چبھن کم نہیں ہوتی
اب رو کے بھی آنکھوں کی جلن کم نہیں ہوتی
کیوں اک دعا میں اٹک گیا ہے دل
کیوں تیرے سوا کچھ اور مانگا نہیں جاتا
وہ اپنا کام کچھ اس طرح سرانجام دے گئے
زندہ بھی چھوڑ گئے اور جان بھی لے گئے
آہ جو دل سے نکالی جاۓ گی
کیا سمجتھے ہو خالی جاۓ گی
مجھے بھی یاد ہے وہ چار دن کی محبت
ہم پہ بھی کسی نے یہ احساس کیا تھا
ہزار چپ سہی مگر میرا بولتا چہرہ
خاموش رہ کے تمہیں لاجواب کردے گا
نیت صاف بھی ہو تو الزام لگا دیے جاتے ہیں
محبت خالص بھی ہو تو دل توڑ دیے جاتے ہیں
ہوا بھی ہو نمی بھی ہو بارش نہ ہو تو کیا فائدہ
یار بھی ہو دید بھی ہو ملے نہ تو کیا فائدہ
کل بھی تھے آج بھی ہو اور ہمیشہ رہو گے تم میرے بنا ادھورے
ہم نے یہ مانا کہ تیرے مزاج میں ہیں سخاوتیں ہی سخاوتیں
مگر اتفاق کی بات ہے کہ اس انتخاب میں ہم نہیں
Also read another popular post: