Short Islamic Quotes In Urdu
Islam is the only one religion that is the path to success.i share Islamic Quotes In Urdu If you want to build a strong relationship with Almighty And all about Islam information so Please bookmark this website So these Islamic Quotes In Urdu are for you.Also read another Islamic stuff.
کسی کی زبان سے برائی کا کوئی کلمہ نکلے تو اس کے بارے میں اس وقت تک بدگمانی نہ کرو
جب تک اس کی بات میں بھلائی کا احتمال موجود ہو
علم عمل کے ساتھ ملا ہوا ہے پس جو علم حاصل کرے وہ عمل بھی کرے
بخل تمام خرابیوں کو جمع کرنے والا ہے یہ ایک لگام ہے جس کے ذریعے انسان
کو تمام خرابیوں کی طرف ہنکایا جا سکتا ہے
جب ادمی کسی چیز کی طلب کرتا ہے تو وہ اسے مل ہی جاتی ہے اگر ساری نہ بھی ملے
تو کچھ نہ کچھ تو ہاتھ ا ہی جاتا ہے
وہ خیر کوئی خیر نہیں جس کے بعد جہنم ہے وہ شر کوئی شر نہیں جس کے بعد جنت ہے
دنیا کی ہر نعمت جنت کے مقابلہ میں حقیر ہے
جو دنیا مل جائے وہ لے لو اور دنیا کی جو چیز تم سے دور ہے تم بھی اس سے دور رہو
جو حق سے مقابلہ کرے گا حق اس کو پچار کر رکھ دے گا
جو چھوٹی مصیبتوں پر سب بڑھنا کرے اللہ تعالی اسے بڑی ازمائشوں میں مبتلا کر دیتے ہیں
انسان کا کیا فخر کرنا اس کی ابتدا ناپاک پانی ہے انتہا مردار لاش ہے نہ بناری سے
خود پیدا کر سکتا ہے نہ اپنی موت کو دور کر سکتا ہے
سب سے خطرناک گناہ وہ ہے جسے اس کا کرنے والا ہلکا سمجھے
بدترین دوست وہ ہے جس کے لیے تکلف کرنا پڑے
جب کسی مومن کو اس کا بھائی شرمندہ کرے یا غصہ دلائے تو اس کا مطلب یہ ہے
کہ اب ان کی جدائی کا وقت قریب اگیا ہے
عقلمند اپنے اپ کو پست کر کے بلندی حاصل کرتا ہے اور نادان اپنے اپ کو بڑھا کر ذلت اٹھاتا ہے
دوستی ایک خود پیدا کردہ رشتہ ہے
غریب وہ ہے جس کا کوئی دوست نہ ہو
Islamic Quotes In Urdu
تجربے کبھی ختم نہیں ہوتے اور عقلمند دن میں ترقی کرتا ہے
معافی نہایت اچھا انتقام ہے
مصیبت میں گھبرانا کمال درجے کی مصیبت ہے
انسان جو حالت اپنے لیے پسند کرتا ہے اسی حالت میں رہتا ہے
برا ادمی کسی کے ساتھ نیک گمان نہیں رکھتا کیونکہ وہ ہر ایک کو اپنے جیسا گمان کرتا ہے
اول عمر میں جو وقت ضائع کیا ہے اخر عمر میں اس کا تدارک کرتا کہ انجام بخیر ہو
جس شخص کے دل میں جتنی زیادہ حرص ہوتی ہے اس کو اللہ تعالی پر اتنا ہی کم یقین ہوتا ہے
اگر تم میں کوئی اتنے گناہ کاٹ لے جس سے زمین و اسمان کے درمیان کا خلا بڑھ جائے
اور پھر وہ ایک نیکی کر لے تو یہ نیکی ان سب گناہ پر غالب جائے گی
اگر کسی ادمی کو ہزار برس کی زندگی میں مل جائے تو اخر اسے اسی جگہ جانا ہوگا
جہاں اج تم مجھے جاتا ہوا دیکھ رہے ہو
مومن کے دل کی مثال چڑیا جیسی ہے جو ہر دن نامعلوم کتنی مرتبہ ادھر ادھر پڑھتا ہے
بنی ادم میں سب سے زیادہ سمجھدار وہ ہے جو اپنے رب کی سب سے زیادہ اطاعت کرے
اور اپنی اخرت کے لیے سب سے زیادہ عمل کرے
ایسا ہرگز نہ کرنا کہ تم کسی جگہ جاؤ اور وہاں والے اپس میں بات کر رہے ہوں اور تم
ان کی بات کاٹ کر اپنا بیان شروع کر دو
جو شخص بھی اللہ تعالی کی ناراضگی والے اعمال کرتا ہے اس کی تعریف کرنے والے بھی
اس کی مذمت میں لگ جاتے ہیں
اچھا سوال ادھا علم ہے
خاموشی جہالت کو چھپانے کا اعلی ہے عزت کی حفاظت کا ذریعہ ہے خاموش رہنے
والا راحت اطمینان میں رہتا ہے
جو شخص اللہ تعالی کی طرف سے طے کردہ حالت پر راضی ہو جائے گا وہ اس کے
علاوہ کسی اور حالت کا تمنا نہ کرے گا
Islamic Quotes In Urdu copy paste
جس میں عقل نہیں ہے اسے ادب حاصل نہیں ہو سکتا جس میں ہمت اور کوشش
کا جذبہ نہیں وہ محبت حاصل نہیں کر سکتا
عقل کی بنیاد ان لوگوں کے ساتھ حسن و معاشرت ہے اور عقل کے ذریعے دونوں
جہان میں کامیابی حاصل کی جاتی ہے
لوگوں کی ہلاکت تین چیزوں میں ہے تکبر حرص حسد
رزق ہمیشہ اللہ تعالی سے طلب کرو کیونکہ اللہ تعالی کے سوا کوئی رزق دینے
کی طاقت نہیں رکھتا جو شخص یہ گمان کرتا ہے کہ لوگوں سے
روزی دے سکتے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اس نے اللہ تعالی پر اعتماد نہیں کی کیا
بادشاہوں کی بدترین عادات ہیں دشمنوں سے ڈرنا کمزوروں پر حکومت ازمانہ
عوام کے حق کی ادائیگی میں بخل سے کام لینا
بہترین مال وہ ہے جس کے ذریعے عزت کی حفاظت کی جائے
جو کوشش کرے گا سردار بنے گا جو بخل کرے گا ذلیل ہوگا جو اپنے بھائی کے فائدے
کے لیے بھاگ دوڑ کرے گا کل کو اللہ تعالی کے دربار میں سے اپنے لیے موجود پائے گا
جس چیز کو مومن اچھا سمجھیں گے وہ چیز اللہ کے ہاں بھی اچھی ہوگی اور جس چیز
کو برا سمجھیں گے وہ چیز اللہ کے ہاں بھی بری ہوگی
اللہ تعالی مال تو اسے بھی دے دیتے ہیں جس سے محبت ہو اور اسے بھی دے دیتے ہیں
جس سے محبت نہ ہو
بہترین مجلس وہ ہے جس میں حکمت کی باتیں بیان کی جائیں
متقی لوگ سردار ہیں اور فقیر لوگ امت کے رہنما ہیں اور ان کے ساتھ بیٹھنے سے
ایمان و علم میں اضافہ ہوتا ہے
جو دنیا کو چاہے گا وہ اخرت کا نقصان کرے گا جو اخرت کو چاہے گا وہ دنیا کا نقصان کرے گا
جو برا بننے کے لیے خود کو اونچا کرے گا لفظ نیچا کرے گا اور جو عاجزی کی وجہ سے
خود کو نیچا کرے گا اللہ اسے بلند کرے گا
مجھے اس ادمی پر بہت غصہ اتا ہے جو مجھے فارغ نظر اتا ہے نہ اخرت کے کسی عمل میں لگا
ہوا ہو اور نہ دنیا کے کسی کام میں
short islamic quotes in urdu text
صرف رب کی ذات ایسی ہے جو معافی مانگنے پے
یہ نہیں پوچھتا کہ غلطی کیوں کی تھی
sirf rab ki zaat aisi hai jo maffi mangnay pay
yeh nahi puchta ke galti q ki thi
غیروں سے مانگا تو ذلت ملی
اللہ تعالیٰ سے مانگا تو عزت ملی
gheiron se manga to zillat mili
Allah taala se manga to izat mili
جب کوئی امید نہ ہو تب زیادہ یقین سے مانگو
کیوں کہ معجزے خدا کی شان ہیں
jab koi umeed nah ho tab ziyada yaqeen se mango
kyun ke moajezae khuda ki sha hai
سر سجدے میں دل میں دغا بازی ہو
ایسے سجدے سے بھلا کیسے خدا راضی ہو
sir sjday mein dil mein dagha baazi ho
aisay sjday se bhala kaisay khuda razi hai
نیت نہیں صاف تو برکت کہاں سے آئے گی
جمعے جمعے کی نماز سے جنت تھوڑی مل جائے گی
niyat nahi saaf to barket kahan se aaye gi
jummey jummey ki namaz se jannat thori mil jaye gi
بچوں کو دینی تعلیم لازمی دیں
کیونکہ اگر ایک ماں دیندار ہو گی
تو دین نسلوں تک پہنچ جائے گا
bachon ko deeni taleem laazmi den
kyunkay agar aik maa deendar ho gi
to deen naslo tak pohnch jaye ga
پہلا وہ کھانا جو جنتی کھائیں گے
وہ مچھلی کی کلیجی کا کنارہ ہے
pehla woh khana jo janati khayen ge
woh machhli ki laji ka kinara hai
جس نے نماز قائم کی
اس نے کامیابی حاصل کی
jis ne namaz qaim ki
is ne kamiyabi hasil ki
توڑنے والے ہزار بیٹھے ہیں مگر جوڑنے والی ذات بس اللّه عزوجل کی ہے
tornay walay hazaar baithy hain magar jornay wali zaat bas allah ki hai
جو مل رہا ہے وہی تمہارے لیے بہتر ہے
تم نہیں جانتے لیکن دینے والا خوب جانتا ہے
jo mil raha hai wohi tumahray liye behtar hai
tum nahi jantay lekin dainay wala khub janta hai
جو اللہ کی یاد میں وقت گزارتے ہیں
وہ کبھی بھی پریشان نہیں ہوتے
jo Allah ki yaad mein waqt guzartay hain
woh kabhi bhi preshan nai hoty
نماز سے نہ کہو مجھے کام کرنا ہے
بلکہ کام سے کہو مجھے نماز پڑھنی ہے
namaz se nah kaho mujhe kaam karna hai
balkay kaam se kaho mujhe namaz prni hai
گناہ کے چھوٹا ہونے کی طرف نہ دیکھو
بلکہ یہ دیکھو کہ تم نافرمانی کس کی کر رہے ہو
gunah ke chhota honay ki taraf nah dekho
balkay yeh dekho ke tum nafarmani kis ki kr rhy ho
اور جو تمہیں کوئی بھلائی پہنچے تو وہ اللہ کی طرف سے ہے
اور جو تمہیں کوئی برائی پہنچے تو تمہارے اعمال کی وجہ سے
aur jo tumhe koi bhalai puhanche to woh Allah ki taraf se hai
aur jo tumhe koi buraiee puhanche to tumahray amaal ki waja sy
نہ کر نصیب سے اتنے گلے اے انسان
جب اللہ راضی ہوتا ہے تو ہر چیز مل جاتی ہے
nah kar naseeb se itnay gilaay ae insaan
jab Allah raazi hota hai to har cheez mil jati hai
ہمیشہ یہی سوچ کے جیو کہ میرے رب نے مجھے بہت کچھ دیا ہے
اگر وہ مجھے میرے اعمال کے برابر دیتا تو میرے پاس آج کچھ بھی نہ ہوتا
hamesha yahi soch ke geo ke mere rab ne mujhe bohat kuch diya hai
agar woh mujhe mere aamaal ke barabar deta to mere paas aj kuch na hota
لوگ تمہیں بدنام کرنے کی لاکھ کوشش کریں
لیکن یاد رکھنا عزت اور ذلت صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے
log tumhe badnaam karne ki laakh koshish karen
lekin yaad rakhna izzat aur zillat sirf allah k hath my haoi
کتنی دلکش بات ہے نا
سمندروں کے رب کو بندے کا ایک آنسو پسند ہے
kitni dilkash baat hai na
samndron ke rab ko bande ka aik anso pasand hai