Short captions in Urdu

Welcome to our journey into the captivating world of Short captions in Urdu. In this blog post, we’ll explore how Urdu’s concise yet powerful phrases weave a spellbinding charm, rich in history and emotion. Join us as we uncover the beauty of Urdu’s short captions, covering everything from love to longing,

joy to sadness. Urdu isn’t just a language; it’s an experience, and through this series, we’ll show you why. Get ready to be enchanted by the simplicity and depth of Urdu’s short captions. Let’s dive in and explore this magical world together!Also read love amazing post.

short captions in Urdu

اپنے نفس کا محاسبہ کرے اور معلوم کریں شیطان اللہ کی قید

سے آزاد ہوا ہے یا ہم۔

جس نے دنیا میں سختی سے اپنا محاسبہ کیا، قیامت کے دن اس کا حساب

آسان ہو گا۔ اور جس شخص نے اس دنیا میں آسانی سے اپنا

محاسبہ کیا، قیامت کے دن اس کا حساب مشکل ہو گا

short captions in Urdu

لوگوں کو اس بات سے کوئی دلچسپی نہیں کہ آپ کیا کرتے ہیں، ان

کو بس اس بات سے دلچسپی ہے کہ آپ ان کے لئے کیا کرتے ہیں

عجیب ہوتے ہیں وہ لوگ جو غلط ثابت ہونے پر معافی نہیں

مانگتے، رابطے توڑ لیتے ہیں

short captions in Urdu

جس دن لوگوں کو یہ بات سمجھ آ گئی کہ مخلوق سے محبت

خالق تک لے جاتے ہے اس روئے زمین پر امن قائم ہو جائے گا

جو علم کے لئے پیدا ہوا اسکا جوہر بچپن ہی سے نکھر گیا

best short captions in Urdu

جس بندے پر نفساني خواہشات اور ہوس کی پیروی غالب آگئی؛

اُس پر توفیق کے دروازے بند ہو گئے

وقتـــــــــــــ کی دوستـــــی تو
 ہر کوئی کــٓــــــرتا ہـــــــــــے

مزہ تو تب ہوتا ہے کہ جبــــــــــــ
وقت بدل جائے پر دوست نہ بدلے

یہ  رابطے کی سہولت بھی دکھ دیتی ہے

ہزاروں میں صرف مجھے وہ ایک خاص شخص چاہیے جو میری

“غیر موجودگی” میں میری برائی نہ سن سکے

 بد‌کردار عورت کو کوئ نہیں اپناتا لیکن محبت کے جال میں پھنسا

کر عورت کو بد کردار بنانے کے لیے ہر کمینہ انسان تیار ہے

ایمان جب انسان کےاندر اپنی جڑیں مضبوط کرلیتا ہے توگناہ مشکل

اور نیکی آسان ہوجاتی ہے دل نرم___اور آنکھیں….نم رہتی ہے

کسی ایسے شخص پر اعتبار نہ کرو جو تمھیں دوسروں کے راز بتاتا ہے

کیونکہ تم نہیں جانتے کہ کب تمھاری باری آ جائے

کبھی بھی کوئی فیصلہ غصہ کی حالت میں نہ کیجئے، کیونکہ

ابلتے ہُوئے پانی میں تو اپنا عکس بھی دِکھائی نہیں دیتا

انسان اس کائنات کا معجزہ ہے اور وہ ضائع ہو جائے یہ قدرت کو منظور نہیں ۔۔بھٹکتے

انسان ہی ہیں ۔۔۔مگر ۔۔ہدایت بھی تو وہی پاتے ہیں ۔۔ لیکن اس کے لیے

انسان کا انسان ہونا شرط ہے

جب مشکل وقت آتا ہے تو ہم اپنوں کو تلاش کرتے ہیں لیکن یاد

رکھیئے گا کہ جن کو تلاش کرنا پڑے وہ اپنے نہیں ہوتے۔

حیا اور وفا جس عورت میں ہو اس عورت سے بڑھ کر کوئی

عورت خوبصورت نہیں ہو سکتی ضمیر اور تدبیر جس مرد کے پاس ہو

اس سے بَڑھ کر کوئی بہترین مرد نہیں ہو سکتا

اچھی باتوں کا اثر آج کل اس لیے بھی نہیں ہوتا کیونکہ لکھنے والے

اور پڑھنے والے دونوں یہ سمجھتے ہیں کہ دوسروں کے لیئے ہیں

 انسان کو اس کے حالات نہیں خیالات پریشان کرتے ہیں حالات تو

وقت کے ساتھ بدلتے رہتے ہیں لیکن خیالات کو بدلنا آسان نہیں ہوتا۔

short captions in urdu about life

دنیا کے سب سے تیز اور اندر تک چیر پھاڑ دینے والے ہتھیار لفظ زبان

اور لہجے ہیں … عمریں گزر جاتی ہیں لیکن لفظوں کے گھاؤ نہیں بھرتے

اچھے انسان کی سب سے پہلی اور سب سے آخری نشانی یہ ہے کہ

وہ ان لوگوں کی بھی عزت کرتا ہے جن سے اسے کسی قسم کے

فائدے یا مفاد کی توقع نہیں ہوتی

جو لوگ دل کے اچھے ہوتے ہیں اُن کی برداشت کرنے کی بھی ایک

حد ہوتی ہے اُن لوگوں کو کبھی بھی اس نوبت تک نہ پہنچائیں

کہ وہی اچھے لوگ سب سے بُرے بن جائے

کتنی عجیب بات ہے نا کچھ لوگ ہمارے لفظوں سے ہی ہماری کیفیت

جان جاتے ہیں وہ کیفیت جو اکثر ہم خود سے بھی چھپا رہے ہوتے ہیں

دوسروں کو چھوٹا، کمتر، نیچ ثابت کرنے سے آج تک کوئی عظیم نہیں

بن سکا کسی کا پردہ رکھنے میں ہی عظمت اور بڑائی ہے

جب تک ہم کسی کے “ہمدرد” نہیں بنتے “ہم درد” سے اور “درد ہم”

سے جدا نہیں ہوتا

short captions in urdu text

اگر خوش رہنا ہے تو لوگوں کی رائے کو وہی اہمیت دیں جو چائے کے اوپر آئی ملائی(بالائی) کو دی جاتی ہے

اچھی کتابیں اور اچھے دل ہر کسی کی سمجھ میں نہیں آتے ، یہی وجہ ہے کہ اچھی کتابیں ہمیشہ گرد اور اچھے دل ہمیشہ ٹھوکروں کی زد میں رہتے ہیں

کوئی آپ کی محبت کو دھتکار کر چلا جائے۔۔یہ بھی آپ کے خلوص اور چاہت کا حاصل ہی ہوتا ہے

دوسروں کے الفاظ ،لہجےاور رویے کا شکوہ تو ہم سب کرتے رہتے ہیں لیکن اپنے الفاظ ، لہجے اور رویے کا ہمیں احساس ہی نہیں ہوتا

بارش کی بوندیں ہتھیلیوں کو چھو جائیں تو یوں لگتا ہے رب کی جانب سے اُسکی بھیجی گئی رحمت سیدھی ہاتھوں میں آن پہنچی ہے

زندگی کے ناخن بہت سخت ہوتے ہیں، ان کی کھرونچ جسم پر نہیں روح پر لگتی ہے اور زخمی روح کی پناہ گاہ صرف سجدہ ہی ہے

ضروری نہیں کہ ہر لکھا جانے والا لفظ پڑھنے والے کے معیار کے مطابق ہو،لکھنے والا اپنی کیفیت،جبکہ پڑھنے والا اپنی کیفیت میں ہوتا ہے

آج کل کسی کے پاس کسی کی آنکھ کے آنسو ، تکالیف ، مجبوریاں اور اداسی دیکھنے کا تو وقت نھیں ھے مگر لوگوں کے عیب ، غلطیاں دیکھنے کا ہر کسی کو بہت وقت مل جاتا ھے

قبر کی تنہائی سے پہلے بھی قدرت ہمیں کئی بار تنہا کرتی ہے تاکہ ہم خالق کے حقیقی تعلق کو سمجھ سکیں

دنیا کے سب سے تیز اور اندر تک چیر پھاڑ دینے والے ہتھیار لفظ زبان اور لہجے ہیں … عمریں گزر جاتی ہیں لیکن لفظوں کے گھاؤ نہیں بھرتے

بہتـــــ ﺳﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺍﯾﺴﯽ ﮨــــﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ جن ﮐﮯ ﺟﻮﺍبــــ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ “ﭨﮭﯿﮏ ہــــے” ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ اور ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﮧ ﺳﮑﺘﮯ ، ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﻭﮦ باتیں ﮐﺴﯽ ﻃﺮﺡ ﺑﮭﯽ ٹھیکـــ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯿﮟ

زندگی میں کچھ بھی نہیں رکتا… وقت اور انسان زندگی میں آتے اور گزرتے چلے جاتے ہیں… بس یادیں اور باتیں رہ جاتی ہیں

دوســـروں کـی خــوشی کـو اپـنا دکھ بـنا لیـنے والــوں کـی زنـــدگـی بـے رنـگ ہـی رہـتی ہـے۔ انہــیں کہــیں چــین نہــیں ملــــتا

کسی کی بدتمیزی سے مت گھبرائیں وہ بس اپنا تعارف کرواتے ہیں سمجھداری اسی میں ہے کہ آپ انہیں پہچان کے آگے چل دیں

کوئی آپ کی محبت کو دھتکار کر چلا جائے۔۔یہ بھی آپ کے خلوص اور چاہت کا حاصل ہی ہوتا ہے

جس کی جتنی قدر کر لیں – لوگ اپنے مفادات کو ہی ترجیح دیتے ہیں. اس سے زیادہ اور کم کی اٌنکے پاس کوئی گٌنجائش ہی نہيں ھوتی

الفاظ وہاں کوئی وقعت نہیں رکھتے جہاں سمجھنے والے خاموش اور نہ سمجھنے والے داد دینا شروع کر دیں

زندگی میں ملنے والا ہر نیا دھوکہ ہمیں حقیقت کے مزید قریب کر دیتا ہے اور خوابوں سے نکل کر کب ہم حقیقت پسند بن جاتے ہیں پتا ہی نہیں چلتا

رشتوں کے کمزور ہو جانے کی سب سے بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ہم رشتوں کو نبھاتے کم ہیں اور اُنہیں آزماتے زیادہ ہیں

آج کل کسی کے پاس کسی کی آنکھ کے آنسو ، تکالیف ، مجبوریاں اور اداسی دیکھنے کا تو وقت نھیں ھے مگر لوگوں کے عیب ، غلطیاں دیکھنے کا ہر کسی کو بہت وقت مل جاتا ھے

قبر کی تنہائی سے پہلے بھی قدرت ہمیں کئی بار تنہا کرتی ہے تاکہ ہم خالق کے حقیقی تعلق کو سمجھ سکیں

دنیا کے سب سے تیز اور اندر تک چیر پھاڑ دینے والے ہتھیار لفظ زبان اور لہجے ہیں … عمریں گزر جاتی ہیں لیکن لفظوں کے گھاؤ نہیں بھرتے

الفاظ چابیوں کی مانند ہیں ان کا صحیح استعمال کرکے لوگوں کے منہ بند یا دل کھولے جاسکتے ہیں

جب مشکل وقت آتا ہے تو ہم اپنوں کو تلاش کرتے ہیں لیکن یاد رکھیئے گا کہ جن کو تلاش کرنا پڑے وہ اپنے نہیں ہوتے

وقت اور دولت دو ایسی چیزیں ہیں جو انسان کے اختیار میں نہیں وقت انسان کو مجبور اور دولت مغرور بنا دیتی ہے

محبت کے قیمتی لمحات اگر انا کی نظر کر دئیے جائیں تو ہاتھ میں بس گھڑی رہ جاتی ہے اور وقت نکل جاتا ہے

انتظار کی دهوپ میں آدمی دهیرے دهیرے سوکهتا ہے وقت اُسے گیلے کپڑے کی طرح ایک دم نہیں نچوڑتا بلکہ آہستہ آہستہ بل دے کر اس کے صبر کو بوند بوند ٹپکاتا رہتا ہے

اچھے دوست اور دوائیں دونوں ہماری زندگی میں بہت اہم ہیں دونوں ہمارے درد میں کمی کرتے ہیں فرق صرف اتنا ہے کہ دواؤں کے برعکس اچھے دوست کی کوئی ایکسپائری ڈیٹ نہیں ہوتی

جب کرم ہونے پر آتا ہے تو راستے خود بخود بنتے جاتے ھیــــں اچھائی کی طرف جانا نہیں پڑتا لے جایا جاتا ہے برائی سے بچا لیا جاتا ہے

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here