Romantic love poetry sms in urdu

Romantic love poetry SMS in Urdu

This post is purely waiting for you for Romantic love poetry SMS in Urdu, where words dance with love. In this realm, romantic love poetry sparkles, telling stories through quick text messages. This day is for, Urdu romantic love poetry finds a special home in SMS. These short messages pack a punch, carrying love’s feelings in brief lines. Come along as we journey through Urdu romantic love poetry SMS. Each message is like a tiny love letter, expressing affection and longing in just a few words.

In this blog, we’ll explore the allure of Urdu romantic love poetry SMS, from its history to its themes. Prepare to be charmed by these heartfelt messages that touch hearts worldwide. Let’s dive into this enchanting exploration together and uncover the beauty of Urdu romantic love poetry in its simplest and most captivating form.Also read another interesting post:

کیا کہوں اب عشق کے درد چھپانے کو
تم جانتے ہونا مجھے کوئی بہانہ نہیں آتا

اس نے مجھ سے کہا کہ کبھی مجھے جدا تو نہ کرو گے
میں نے بھی اس سے کہہ دیا کہ کیا
کبھی کوئی آپ نے جسم سے روح کو جدا کرتا ہے کیا

سنو میرے دل میں تمہارے علاوہ
صرف دھڑکنوں کی جگہ ہے

Romantic love poetry sms in urdu

جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ
جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں

عقل نے کر دی دیر آنے میں
عشق لے چکا ہم سے کام اپنا

کچھ تو مجبوریاں رہی ہوں گی
یوں کوئی بے وفا نہیں ہوتا

میں تو چلتی ہوں تیرے عشق کے انگاروں پر
پاؤں جلتے ہیں مگر دل کو قرار آتا ہے

Romantic love poetry sms in urdu

کاش میں بھی پانی کا ایک گھونٹ ہوتا ۔
تیرے ہونٹوں سے لگتا تیری رگ رگ میں سما جاتا۔

وہ میرے ساتھ جفت ہو جائے
دعا مانگوں گا طاق راتوں میں

ہم عاشق ہیں ان پھولوں کے جو شبنم سے بھی پاک ہوتے ہیں
ہم مسلے ہوئے پھولوں کو اٹھایا نہیں کرتے

اداس مت رہا کر ہم سے برداشت نہیں ہوتا
ہم تو اپنے غم بھلا دیتے ہیں تمہیں خوش دیکھ کر

تو نے دیکھا ہی نہیں ابھی میرے دل کی جانب
تیرا دھیان،،صورت پر ہے سیرت پہ بھی نظر ڈال

کیسے چلتا تیرے جنازے کے ساتھ
تیرے پیچھے تو میرا جنازہ چل دیا

love poetry in urdu text

کیسے چلتا تیرے جنازے کے ساتھ
تیرے پیچھے تو میرا جنازہ چل دیا

عشق سیکھاتا ہے ہمیں زندگی جینے کا طریقہ
ہم ادھورے ہیں اس دنیا میں عشق کے بغیر

میں اس کے خیال میں اس کے پاس سے گزر گیا
اب وہ کہہ رہی ہے میں اسے دیکھتا بھی نہیں

میں عمر بھر نہ کوئی دے سکا جواب
وہ اک نظر میں اتنے سوالات کر گئے

آپ دولت کے ترازو میں دلوں کو تولیں
ہم محبت سے محبت کا صلہ دیتے ہیں

عشق کا سمندر بھی کیا خوب سمندر ہے
جو ڈوب گیا وہ عاشق جب جو بچ گیا وہ دیوانہ

تم اگر جاننا چاہتے ہو میرے دل میں کون ہے
تو پہلا لفظ دوبارہ پڑھ لو

تیرا رابطہ میری ہر دوا
یہ دوا ملے تو میں ٹھیک ہوں

تجھے پتا بھی تھا میں اندھا ہوں
مجھے تیرے سوا کچھ نہیں دکھتا

romantic shayari in urdu

جنون عشق تھا تو کٹ جاتی تھی رات باتوں میں
اب سزائے عشق تو ہر لمحہ عذاب لگتا ہے

تجھے چھونے کے بعد کیا ہوتا ہے
بس دیر تک مہکتے ہیں میرے ہاتھ

فاصلہ ایسا کے اسے دیکھ بھی نہیں سکتے
قربتیں ایسی کے وہ رگ رگ میں رہتا ہے

آج کھاؤ قسم اپنی خوبصورت آنکھوں کی
کیا تجھے ذرا بھی عشق نہیں ہے مجھ سے

محبت کی بے بسی آج کچھ اس قدر دیکھی
اس نے تصویر تو جلائی پر راکھ نہیں پھینکی

کوئی تو دلا دے، قیدِ عشق سے رہائی
وعدہ رہا پھر نہیں کروں گا، دعویٰ محبت کا

طبیب کے ہزاروں نسخوں کے بعد
وہ آئے مسکرائے اور شفاء ہو گئی

2 line urdu poetry romantic sms

بدن کا سارا لہو کھنچ کے آ گیا رخ پر
وہ ایک بوسہ ہمیں دے کے سرخ رو ہے بہت

کیا خبر تھی عشق کے ہاتھوں ایسی حالت تباہ ہوتی ہے
سانس لیتی ہوں دم الجھتا ہے بات کرتی ہوں آہ ہوتی ہے

وہ آنکھوں آنکھوں میں کرتے ہیں اس طرح باتیں
کے کانوں کان کسی کو خبر نہیں ہوتی

اے دوست دیکھ لینا میری وفا
جس دن تو مجھے چھوڑ دے گا
اسی دن میں تیری دنیا چھوڑ دوں گا

کیسے ممکن ہے کہ بھول جاؤں تمہیں
کوئی قصہ نہیں ہو زندگی کا حصہ ہو تم

دل ایک ہے تو کئی بار کیوں لگایا جائے
بس ایک عشق بہت ہے اگر نبھایا جائے

عشق میں کب کوئی اصول ہوتا ہے
یار جیسا بھی ہو قبول ہوتا ہے

بے خودی میں لے لیا بوسہ خطا کیجے معاف
یہ دل بیتاب کی ساری خطا تھی میں نہ تھا

اس قدر اس کی جستجو ہے مجھے
جیسے دنیا میں آخری ہو وہ شخص

دل چاہتا تم کو ہر سانس دے دوں
تم مانگو میری جان تو میں جان دے دوں

hot romantic sms in urdu

اس سے بڑھ کر مساوات عشق کیا ہو گی
وہ اگر لامکاں ہیں تو دربدر ہم بھی ہیں

نہ جانے کیوں وہ اتنا حسین ہوگا
آپ کے ہاتھ میں جس کا نصیب ہو گا

اپنی آنکھوں کے سمندر میں اتر جانے دے
تیرا مجرم ہوں مجھے ڈوب کے مر جانے دے

اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے

مل گئے تھے ایک بار اس کے جو میرے لب سے لب
عمر بھر ہونٹوں پہ اپنے میں زباں پھیرا کیے

اب بس ختم بھی کرو یہ بازی عشق کی
مقدر کے ہارے ہوئے کبھی جیتا نہیں کرتے

ہماری آنکھیں تجھے دیکھنے کی عجلت میں
بہت سے خاص مناظر کو چھوڑ آئی ہیں

urdu shayari love romantic

محبت کر محبت سے محبت ہی محبت ہے۔
محبت کرنے والوں سے محبت ہو ہی جاتی ہے۔۔

شکوہ کرتے ہیں لوگ بچھڑنے کا بکھرنے کا
وہ عشق ہی کیا جو سلامت چھوڑے

تم کو اپنی مثال دیتا ہوں
عشق زندہ بھی چھوڑ دیتا ہے

تو ملے یا نہ ملے میرے مقدر کی بات ہے
سکون بہت ملتا ہے تمہیں اپنا سوچ کر

ہم اپنی روح تیرے جسم میں چھوڑ آئے ہیں
تجھے گلے سے لگانا تو اک بہانہ ہے

نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کی
بڑی آرزو تھی ملاقات کی

heart touching romantic poetry in urdu

عشق کو بھی عشق ہو تو پھر میں دیکھو عشق کو
کیسے تڑپے کیسے روۓ عشق اپنے عشق میں؟

دل گرفتار ہے تیری محبت کی زنجیروں میں
تم ہو کیوں نہیں میری قسمت کی لکیروں میں

تیرے دیدار پر اگر میرا اختیار ہوتا
یہ روز روز ہوتا یہ بار بار ہوتا

آج تمہارے لبوں کی نیت کر کے، ایک خوبصورت گلاب چوما ہم نے!

دُور رہ کر بھی جو سمایا ہے میری روح میں، پاس والوں پر وہ

شخص کتنا اثر رکھتا ہو گا!

سوئی ہوئی تھی میں تو حسیں گل کی گود میں تتلی تمہارے

شعر سناتی رہی مجھے

اب تک وہ تیرے پیار کی لذت نہیں گئی ہر وقت سینے سے

جو لگاتی رہی مجھے

دیکھا تو اس کی آنکھ میں تصویر تھی مری جو زندگی کے

خواب دکھاتی رہی مجھے

ہر دم میں تیرے عشق میں شعلہ بنی رہی ہجرت میں تیری

یاد جلاتی رہی مجھے

love shayari urdu

کيا خبر اِک نَظر ہی پڑ جائے ہم تمہارے ليئے ہی سنورتے ہيں

آیا کچھ اس ادا سے کہ پلکیں بھیگو گیا جھونکا تیرے خیال کا کتنا شدید تھا

تیری آنکھوں کی قسم زندگی سمجھا ہے تجھے تجھ کو کچھ

سوچ کہ سانسوں میں شراکت دی ہے

وہ رغبت کے قصّے اور یہ الفت کی باتیں مگر پھر بھی محبّت کا

بھروسہ کچھ نہیں

وہ سامنے تھا مگر اُس کو نِگاہ چُھو نہ سکی یہ احترام کی حد تھی

یا حوصلہ کا کمال

جہاں سے ٹُوٹ جائے گا وہیں سے جوڑ لیں گے دِل

قیدکر رکھا تھا دل کے نہاں خانوں میں اب خوش ہو جا ؤ کہ

آزاد کر دیا ہے تمہیں

romantic lines in urdu for wife

کبھی تمہاری یاد کا کوئی تارا ٹمٹماتا تھا وقت رفتار میں

بھی دل نہ بھول پاتا تھا

فضاؤں کی ایسی کفالت کروں میں ہواؤں سے ہر دم شرارت کروں میں

وہ بیٹھا ہے راہوں میں سولی سجائے تو رسموں سے کیسے بغاوت کروں میں

اُس کی آنکھوں میں نظر آتا ہے سارا جہاں مجھے مگر اُس

کی آنکھوں میں خود کو کبھی دیکھا ہی نہیں

Romantic love poetry sms in urdu

تیری انگلیاں کھیلتی رہیں میرے بالوں سے ہم دونوں رات

کو شبنم کی اوس پر سوئے

romantic ghazal in urdu sms

ورق وہی تھا مگر دوسری پرت چاہی
کہ میں نے اس کی محبت سے منفعت چاہی

مزا عجب تھا محبت بھری لڑائی میں
کہ چھیڑ کر اسے فوری مزاحمت چاہی

بچھڑتے وقت اسے مڑ کے بھی نہیں دیکھا
تمام عمر جدائی میں عافیت چاہی

میں اور ہی تھا جدا ہی تھا اس زمانے سے
اور اس نے قیس کے جیسی مطابقت چاہی

خود اپنی زیست کو برباد کر لیا آخر
کہ جس نے مجھ سے ذرا بھی منافقت چاہی

نہ جانے کیوں مجھے ٹھکرا دیا زمانے نے
نہ سیم و زر کی طلب کی نہ سلطنت چاہی

بس ایک بار مجھے کھول کر پڑھا عابدؔ
پھر اس نے میری محبت سے معذرت چاہی

waraq wohi tha magar doosri parat chahi
ke mein ne is ki mohabbat se Manfiat chahi

maza Ajab tha mohabbat bhari larai mein
ke chairr kar usay fori muzahmat chahi

bichartay waqt usay murr ke bhi nahi dekha
tamam Umar judai mein aafiat chahi

mein aur hi tha judda hi tha is zamane se
aur is ne Qais ke jaisi mutabqat chahi

khud apni zeist ko barbaad kar liya aakhir
ke jis ne mujh se zara bhi munafqat chahi

nah jane kyun mujhe thukra diya zamane ne
nah same o zar ki talabb ki nah saltanat chahi

bas aik baar mujhe khol kar parha abid
phir is ne meri mohabbat se moazrat chai

کیا زمیں کیا آسماں کچھ بھی نہیں
ہم نہ ہوں تو یہ جہاں کچھ بھی نہیں

دیدہ و دل کی رفاقت کے بغیر
فصل گل ہو یا خزاں کچھ بھی نہیں

پتھروں میں ہم بھی پتھر ہو گئے
اب غم سود و زیاں کچھ بھی نہیں

کیا قیامت ہے کہ اپنے دیس میں
اعتبار جسم و جاں کچھ بھی نہیں

کیسے کیسے سر کشیدہ لوگ تھے
جن کا اب نام و نشاں کچھ بھی نہیں

ایک احساس محبت کے سوا
حاصل عمر رواں کچھ بھی نہیں

کوئی موضوع سخن ہی جب نہ ہو
صرف انداز بیاں کچھ بھی نہیں

kya zamee kya aasmaa kuch bhi nahi
hum nah hon to yeh jahan kuch bhi nahi

deedaa o dil ki rafaqat ke baghair
fasal Gul ho ya khizaa kuch bhi nahi

patharon mein hum bhi pathar ho gaye
ab gham sood o zayan kuch bhi nahi

kya qayamat hai ke –apne dais mein
aitbaar jism o jaan kuch bhi nahi

kaisay kaisay sir kasheeda log thay
jin ka ab naam o nishaa kuch bhi nahi

aik ehsas mohabbat ke siwa
haasil Umar rawan kuch bhi nahi

koi mauzo sukhan hi jab nah ho
sirf andaaz bayan kuch bhi nahi

پاؤں پھر ہوویں گے اور دشت مغیلاں ہوگا
ہاتھ پھر ہوویں گے اور اپنا گریباں ہوگا

دل وحشی تو نہ کر عشق پریشاں ہوگا
مثل آئینہ کے پھر ششدر و حیراں ہوگا

گر یہی عشق کا آغاز ہے تو سن لینا
لاش ہووے گی مری کوچۂ جاناں ہوگا

ڈوب کر مرنے کا شوق اس سے ہی پوچھ اے قاتل
جس نے دیکھا یہ ترا چاہ زنخداں ہوگا

کہتی تھی دام میں صیاد کے رو کر بلبل
اب کبھی ہم کو میسر نہ گلستاں ہوگا

جتنے دنیا میں ستم چاہے تو کر لے مجھ پر
حشر میں ہاتھ مرا تیرا گریباں ہوگا

جان دے بیٹھے گا اک روز تو اس پر آغاؔ
وہ نہیں حال کا تیرے کبھی پرساں ہوگا

paon phir hovin ge aur dasht mugly hoga
haath phir hovin ge aur apna gireybn hoga

dil wehshi to nah kar ishhq pareshaa hoga
misl aaina ke phir shashdar o heraan hoga

gir yahi ishhq ka aaghaz hai to sun lena
laash huvay gi meri koocha janan hoga

doob kar marnay ka shoq is se hi pooch ae qaatil
jis ne dekha yeh tra chaah zankhda hoga

kehti thi daam mein sayyad ke ro kar bulbul
ab kabhi hum ko muyassar nah gulisitan hoga

jitne duniya mein sitam chahay to kar le mujh par
hashar mein haath mra tera gireybn hoga

jaan day baithy ga ik roz to is par agaa
woh nahi haal ka tairay kabhi parsa hoga

یہ رہ عشق ہے اس راہ پہ گر جائے گا تو
ایک دیوار کھڑی ہوگی جدھر جائے گا تو

شور دنیا کو تو سن رنگ رہ یار تو دیکھ
ہم جہاں خاک اڑاتے ہیں ادھر جائے گا تو

در بہ در ہے تو کہیں جی نہیں لگتا ہوگا
وہ بھی دن آئے گا تھک ہار کے گھر جائے گا تو

عازم ہجر مسلسل ہوا اس مٹی سے
لوٹ آئے گا یہیں اور کدھر جائے گا تو

جان جائے گا کہ منزل نہیں موجود کہیں
خوش گماں ہے ابھی سرگرم سفر جائے گا تو

آرزو رکھ اسے پانے کی کوئی روز ابھی
پھر یہیں بام تمنا سے اتر جائے گا تو

یہ جو طوفان ترے گرد ہے دیوانگی کا
اک ذرا تیز ہوا اور بکھر جائے گا تو

کارواں رد ہوا اور چپ ہوئی آواز جرس
کیا اب اس سمت کو تا حد نظر جائے گا تو

اب کہاں خواب محبت کہ وہ شب دور نہیں
جب کہیں خاک بھری نیند سے بھر جائے گا تو

yeh reh ishhq hai is raah pay gir jaye ga to
aik deewar khari hogi jidhar jaye ga to

shore duniya ko to sun rang reh yaar to dekh
hum jahan khaak uratay hain idhar jaye ga to

dar bah dar hai to kahin jee nahi lagta hoga
woh bhi din aaye ga thak haar ke ghar jaye ga to

Azim hijar musalsal sun-hwa is matti se
lout aaye ga yahin aur kidhar jaye ga to

jaan jaye ga ke manzil nahi mojood kahin
khush guma hai abhi sargaram safar jaye ga to

arzoo rakh usay panay ki koi roz abhi
phir yahin baam tamanna se utar jaye ga to

yeh jo tufaan tre gird hai deewangi ka
ik zara taiz sun-hwa aur bikhar jaye ga to

karwan radd sun-hwa aur chup hui aawaz Jarass
kya ab is simt ko taa had nazar jaye ga to

ab kahan khawab mohabbat ke woh shab daur nahi
jab kahin khaak bhari neend se  bar jaye ga to

Leave a Comment