poetry on smile in urdu
Read my poetry on Smile in urdu with our collection of the best poetry on Smile in urdu. In yourself in the beauty of words as our verses celebrate the joy and magic of smiles in Urdu. Discover expressions that capture the poetry of happiness and spread joy through our best selection of urdu poetry. Also, read another smile poetry.
میرے ہونٹوں پہ مسکراہٹ ہےگرچہ سینے میں داغ رکھتا ہوں
mere honton pay muskurahat hai grch_h seenay mein daagh rakhta hon
ہماری مسکراہٹ پر نہ جانا دیا تو قبر پر بھی جل رہا ہے
hamari muskurahat par nah jana diya to qabar par bhi jal raha hai
وہاں سلام کو آتی ہے ننگے پاؤں بہار کھلے تھے پھول جہاں تیرے مسکرانے سے
wahan salam ko aati hai nangay paon bahhar khulay
thay phool jahan tairay muskurany se
جیسے پو پھٹ رہی ہو جنگل میں یوں کوئی مسکرائے جاتا ہے
jaisay po phatt rahi ho jungle mein yun koi muskuraye jata hai
مسکرانا کبھی نہ راس آیا ہر ہنسی ایک واردات بنی
muskurana kabhi nah raas aaya har hansi aik waardaat bani
بجھ گئی شمع کی لو تیرے دوپٹے سے تو کیا اپنی مسکان سے محفل کو منور کر دے
bujh gayi shama ki lo tairay dupattay se to kya apni muskaan
se mehfil ko Munawar kar day
جس کے خیال پر لبوں پہ تبسم آ جائے ھاے کیا عالم ہو اگر وہ روبرو آ جائے
jis ke khayaal par labon pay tabassum aa jaye haye kya
#aalam ho agar woh rubaroo aa jaye
یوں مسکرائے جان سی کلیوں میں پڑ گئی یوں لب کشا ہوئے کہ گلستاں بنا دیا
yun muskuraye jaan si kaliyon mein par gayi yun lab kusha
hue ke gulisitan bana diya
وہ مسکرا کے کوئی بات کر رہا تھا شمارؔ اور اس کے لفظ بھی تھے چاندنی میں بکھرے ہوئے
woh muskura ke koi baat kar raha tha shumar aur is ke lafz
bhi thay chandni mein bikhare hue
اب اور اس کے سوا چاہتے ہو کیا ملاؔ یہ کم ہے اس نے تمہیں مسکرا کے دیکھ لیا
ab aur is ke siwa chahtay ho kya ملاؔ yeh kam hai
is ne tumhe muskura ke dekh liya
جس کی قسمت میں لکھا ہو رونا محسن وہ مسکرا بھی دیں تو آنسو نکل آتے ہیں
jis ki qismat mein likha ho rona mohsin woh muskura
bhi den to ansoo nikal atay hain
poetry on smile in urdu
اتنا رویا ہوں غم دوست ذرا سا ہنس کر مسکراتے ہوئے لمحات سے جی ڈرتا ہے
مرے حبیب مری مسکراہٹوں پہ نہ جا خدا گواہ مجھے آج بھی ترا غم ہے
اب اور نہیں ہوتا ہم سے یہ دیکھلاوا مسکرا مسکرا کے تھک گۓ ہیں ہم
کتنی خاموش سی مسکراہٹ تھی شور بس آنکھ کی نمی میں تھا….
اپنی مسکراہٹ کو قابو میں رکھیے دل ناداں کہیں اس پہ شہید نہ ہوجائے
جاؤ، شیشے کے بدن لے کے کدھر جاؤ گے لوگ پتھر کے ہیں چھُو لیں گے بکھر جاؤ گے
مسکراہٹ کی تمنا لیے نکلو گے، مگر اک صفر لے کے فقط شام کو گھر جاؤ گے
چاند سونے کے پہاڑوں سے نہیں اترے گا.تم سمندر ہو،۔۔۔۔ بہرحال اتر جاؤ گے
ہم بڑے ہوگئےمسکراہٹ، تبسم، ہنسی، قہقہے سب کے سب کھوگئے ہم بڑے ہوگئے
ذمہ داری مسلسل نبھاتے رہیں
بوجھ اوروں کا خود ہی اُٹھاتے رہیں
اپنا دکھ سوچ کر روئیں تنہائی میں
محفلوں میں مگرمسکراتے رہیں
کتنے لوگوں سے اب مختلف ہوگئے
ہم بڑے ہوگئے
اور کتنی مسافت ہے باقی ابھی
زندگی کی حرارت ہے باقی ابھی
وہ جوہم سے بڑے ہیں سلامت رہیں
ان سبھی کی ضرورت ہے باقی ابھی
جو تھپک کرسلاتے تھے خود سوگئے
ہم بڑے ہوگئے
ختم ہونے کو اب زندگانی ہوئی
جانے کب آئی اورکب جوانی ہوئی
دیکھتےدیکھتےکیا سےکیا ہوگئے
جوحقیقت تھی اب وہ کہانی ہوئی
منزلیں مل گئیں
ہمسفر کھو گئے
ہم بڑے ہو گئے
زندگی تب خوبصورت لگتی ہےجب کسی کے چہرے پر مسکراہٹ ہو اور وجہ آپ ہوں
آنکھوں سے مسکرانہ سیکھ لیں کیونکہ چہرے کی مسکراہٹ تو ویسے ہی ماسک نے چھین لی ہے۔
کچھ انسان آپ کی زندگی میں ایسے ہوتے ہے اُنکے روٹھ جانے سے چہرے کی مسکراہٹ
ہی چھین جاتی ہے
مسکراہٹیں جھوٹی بهی ہوا کرتی ہیں
انسان کو دیکھنا نہیں سمجھنا سیکھو
مسکراہٹ جچتی ہے اس پر
اسے کہوں مسکرایا کرئے
اگر کسی کی مسکراہٹیں
آپکے وجود سے وابستہ ہیں
تو یقیں کیجیے
آپ کا وجود قابل رشک ہے
دنیا میں ہزاروں خوبصورت لوگ ہو سکتے ہیں پر ہمارے لئے خوبصورت وہ ہے جو ہمارے
چہرے پہ مسکراہٹ اور سکون قلب کا باعث بنے
زندگی ہونٹ پہ بکھری مسکراہٹ سے بہت مختلف ہے
smile poetry in urdu
اس لرزتے اشک کی ہمت تو دیکھ
ڈٹ گیا ہے مسکراہٹ کے سامنے_
میـــــری مسکراہٹــــ کـــا راز ہــــو تــــــم❣
خــــاص نہیں بہت خــــاص ہـــــو تـــــم
۔میری سادہ سی مسکراہٹ میں ۔ ۔تیری چاہت کے رنگ بولتے ہیں ۔
ہنستے ہوئے چہروں کو غموں سے آزاد مت سمجھو
ہزاروں غم چھپے ہیں اک ہلکی سی مسکراہٹ کے پیچھے
میری مسکراہٹ کو دیکھ کر لوگوں نے کہا
یہ بہت اچھے انسان ہیں
انجم لوگ کیا جانے میرے اندر کے خدوخال
ے حد محبت اپنی حد میں لے آتی ہے مسکراہٹیں بیان کرتی ہیں
…دل میں غم ہے ہونٹوں پے مسکراہٹ
اجنبــی کا یہی حال ہوتا ہے
ذبان پے سنم ہے اندر ہوتی ہے چاہت
چاہنے والوں کا یہی حال ہوتا ہے۔
حسن تیرا قیامت ہوگا
مگر سن
مسکراہٹ ہم بھی جان لیوا رکھتے ہیں
وقت بہت کچھ چین لیتا ھے
خیر میری تو صرف مسکراہٹ تھی
تم بھی تڑپو گے اک دن میرے بعد
یہ شوخیاں اور مسکراہٹیں جاتی رہیں گی
مسکراہٹ ، تبسم ، ہنسی ، قہقے ، سب کے سب کھو گئے ہم بڑے ہو گئے۔
اس ایک شخص کی دھیمی سی مسکراہٹ نے
کئی زمانوں کی وحشت پہ خاک ڈالی ہے
مسکراہٹ جدا نہ کرنا کبھی ہم یاروں کے گروپ سے اے اللہُ
بڑے معصوم سے چہرے ہیں اُداس ہوں تو اچھے نہیں لگتے
– دعائیں کروائی نہیں جاتیں، دعائیں لی جاتیں ہیں “کسی کا مشکل وقت میں ساتھ دے کر
، تو کسی کی مسکراہٹ کی وجہ بن کر
مسکراہٹ تو اِک نمائش ہے….
یہ نمائش دلیلِ حال تو ن
حسن تیرا قیامت ہوگا
مگر سن
مسکراہٹ ہم بھی جان لیوا رکھتے ہیں