poetry for death in urdu

Urdu literature has a special place for poetry for death in urdu. It deals with the deep feelings of loss and grief and gives comfort and understanding. These poems talk about the pain of separation and the search for meaning when faced with mortality. Urdu poets in simple and powerful language capture sorrow and remembrance, give solace, and a way to process the loss of loved ones.

In this journey of Urdu poetry about death we will see how these verses help us to cope with loss and reflect on the transience of life. Join us as we read the heartfelt and beautiful poems that light up the darkness of grief and give us a way to heal.

poetry for death in urdu

میں تیری بددعا سے مر جاؤں
یہ میری آخری خواہش ہے

Sad poetry for death in urdu

poetry for death in urdu

زندگی چاہے کتنی بھی زور آور کیوں نا ہو
آخر موت کے آگے ہار جاتی ہے

جب موت کا وقت آتا ہے تو ایک لمحے کی بھی مہلت نہیں ملتی،،دعا کیجئے میرا اور آپ کا خاتمہ ایمان پر ہو..!!

موت ایک سچائی ہے اس میں کوئی عیب نہیں
کیا لے کے جاؤ گے یاروں کفن میں کوئی جیب نہیں

ﺁﺅ ﮔﮯ ﻧﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﭘﺮ۔۔۔

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﺭﻭﺯ ﺭﻭﺯ ﻣﺮﻧﺎ ﮨﮯ

دو گز ہی سہی میری ملکیت تو ہو گی۔۔۔

یہ موت مجھے زمیندار بنا دے گی

ایک لمحے میں موت کا فرشتہ آتا ہے
گھر اور بستر سب بدل جاتا ہے

‏اچھا تو میں اب چلتا ہوں سفرِ آزاد پر
کوئی میرا پوچھے کہہ دینا إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون

وہ لوگ اپنا جنازہ خود پڑھتے ہیں
جنہیں موت سے پہلے محبت مار دیتی ہے

ڈالنا میری لاش پہ کفن اپنے ہاتھوں سے

کہی تیرے دیے ہوے زخم کوہی اور نہ دیکھ لے

Poetry for death in urdu text

نہ جانے کب تیری دنیا سے چلے جائیں گے ہم
تجھے الوداع بھی نہ کہہ سکیں گے دفن ہو جائیں گے ہم

جو رات دن مرے مرنے کی کر رہے تھے دعا
وہ رو رہے ہیں جنازے میں ہچکیاں لے کر

زندگی ساری عمر سنبھلتی رہی دو پاوں پے
موت کے نخرے تو دیکھوں آتے ہی کہہ دیا چار کندھے چاہئے

زندگی کم پڑ گئی ورنہ
وہ نا ملتا مجال تھی اس کی

نیند آئے گی تو ایک محشر برپا ہو گا
لوگ روئیں گے بہت مجھ کو جگانے کے لئے

بہت ناز ہے تجھے اپنے دوستوں پہ اے انسان
تیرے ہی جنازے پہ آ کر پوچھیں گے کتنی دیر ہے دفنانے میں

لوگ کہیں گے اس کا کوئی نہیں ہے
اے دوست
میری قبر پر جھاڑیاں نہ اگنے دینا

جسم مردہ ہوا تو یہ جانا
چین مر کر بھی ہم نہیں پاتے۔

یوں قتل ہوا ہمارا قسطوں میں
کبھی خنجر بدلا ، تو کبھی قاتل

وہ روٹھا ہی رہے گا اسے خبر ہی نہیں ہوگی
مجھے کب. کہاں. اور کس لمحے دفنایا جائے گا

کنارے پر تیرنے والی لاش کو دیکھ کر
یہ سمجھ میں آیا بوجھ جسم کا نہیں سانسوں کا تھا

نیند آئے گی تو سوئیں گے ایک دن اس طرح
لوگ رو پڑیں گے ہمیں جگاتے جگاتے

Death poetry in Urdu 2 lines text

دنیا کا ہر آدمی جنت جانا چاہتا ہے
لیکن جنت جانے کے لئے مرنا نہیں چاہتا

زندہ ہوں تو کسی نے پہچانہ نا مجھے
مر گیا تو کئی آجائیں گے دیدار کیلئے

میری آخری خواہش ہے یہ
کہ میں تیری بددعا سے مرؤں

کیا اس طرح بھی ملاقات نہیں ہو سکتی
کہ میں مر جاؤں اور تم دفنانے آو

کفن ہٹا کے میرا منہ بار بار دیکھتے ہیں
انہیں ابھی میرے مرنے کا اعتبار نہیں

تجھے کیا لگتا ہے مجھے چاہنے والا کوئی نہیں تیرے سوا
تو چھوڑ کر تو دیکھو موت تڑپ رہی ہے مجھے پانے کے لیے

2پھوٹی ہیں جس جگہ مری آنکھوں کی کونپلیں
دل سے پرے وہ خطۂ شاداب اور ہے

ارے ایک دن آئے گا کہ ہم سوینگے
اور ہمیں اٹھانے والے بہت روئینگے

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here