Best one line urdu poetry

Sometimes, all it takes is one line Urdu poetry to express a thousand feelings. One Line Poetry is a collection of short and sweet verses that capture life’s moments, emotions, and thoughts in just a few words. Join us as we explore the beauty and impact of brief poetry, where less is often more. Also, read another one line poetry.

one line urdu poetry

زندگی کے سارے مہنگے سبق سستے لوگ ہی سکھاتے ہیں

one line urdu poetry

جینے کا آگر انداز آئے تو کتنی حسین ہے زندگی

تم کیا جانو اس اذیت کو تمہیں کسی نے ٹکھرایا تو نہیں

Best one line urdu poetry

ہم سے ناجانے کیوں رنجشیں ہے زمانے کو 

اور سکون کی تلاش انسان کو تنہا پسند بنا دیتی ہے

جہاں جہاں خاموش ہوں کبھی وہاں وہاں سننا مجھے

اور پھر نصیب میں نہیں تھا وہ برادری سے باہر کا شخص

صرف میں نہیں میری خاموشیاں بھی روتی ہے

جلدی یا پھر دیر ، لوگ بدلتے ضرور ہیں

منزل نہ بھی ملے تو راستے بہت کچھ سکھا دیتے ہیں

“تیرا دل دھڑکتا تھا دل میں ہمارے

ہائے یہ اگر، مگر اور کاش میں لپٹی ہوئی زندگی

لاکھ چہرہ سہی چاند جیسا دل کے کالوں سے اللہ بچائے

کبھی کبھی راستوں کو نہیں___خود کو بدل لینا بہتر ہوتا ہے

مُسکراہٹ کی بات کرتے ہو!؟ جی رہے ہیں یہی غنیمت ہے

طلب نہیں ہوتی مجھے اب کسی کی

غصہ بھی تھوڑا تھوڑا کر کے نہیں آتا سارا ایک ساتھ ہی آجاتا ہے

میں کسی اور کی توجّہ ہوں ؛ مُجھے آنکھ بھر کے نہ دِیکھے کوئی

ڈھونتا تھا ایک پل میں دل جسے یہ سو دفعہ

اک خواہش ہے کہ کچھ خواب حقیقت ہو جائیں

میری محبت کی شدت اب ملاقات چاہتی ہے

نگاہیں ہم کو ڈھونڈیں گی نا جانے ہم کہاں ہونگے

مسکرائیے آپ جیسا پھول اداس رہنے کے لیے نہیں بنا

ڈھونتا تھا ایک پل میں دل جسے یہ سو دفعہ

اک دن میں اپنی سب ادسیاں لے کر مر جاو

میں یکدم ہر منظر سے گم ہو جاؤنگا 

تھا لُطف جِن سے زندگی میں ، وہ تعلُقات مر گئے

دِل میں اُداسی ہو تو رونقِیں دُنیا کی متاثر نہیں کرتی

جیسے دیکھو یہاں وہ مخلصی کے گیت گاتا ہے

نیند والے سمجھ نہ پائیں گے رات بھر جاگنے والوں کا دکھ

one line poetry caption

“‏بہت کٹھن ہیں راستے حیات کے

نئے رشتے بنانے سے پہلے پرانے نبھانا سیکھو

اک دن میں اپنی سب ادسیاں لے کر مر جاو

بے خوف ہونے کے لیے با کردار ہونا ضروری ہے

ناجانے یہ مٹی کے انسان اتنےمغرور کیوں ھوتےھیں

-فقط اسکے علاوہ مجھے ہر ایک سے الجھن ہے

محفل تمہاری ہوگی پر لوگوں کو انتظار ہمارا ہوگا

مزاج کے خلاف کی گئی بات پر مسکرا دینا لڑنے سے بہتر ہے

مجھ کو نہیں رہی کوئی رغبت تیری قسم 

زندگی بہت خوبصورت ہے اگر سب اپنی اپنی گزاریں تو

one line poetry in urdu text

بعد میں رلانے کے لئے پہلے کتنا ہنساتے ہیں نا لوگ

“عمر کے تقاضوں میں اک تماشا جوانی بھی ہے

– انائیں عزیز الوقت جاناں محبت پھر سہی

– انائیں عزیز الوقت جاناں محبت پھر سہی

بعد میں رلانے کے لئے پہلے کتنا ہنساتے ہیں نا لوگ

کم از کم تیرے اچھوں سے تو اچھے ہیں

یہ دنیا ہے یہاں آگے بڑھنا پڑتا ہے ہر رنگ میں ڈھلنا پڑتا ہے

بدلنا کون چاہتا ہےلوگ مجبور کر دیتے بدلنے کے لیے

کوئی بدنظر سا سایہ ہے، جو بھی پایا ہے سب گوایا ہے

اُمید نہیں یقین رکھو آنے والا کل انشاءاللّٰہ بہترین ہو گا

خاندانی لوگ تعلقات کا بھرم رکھتے ہیں

جس دن سمجھو گے ڈھونڈنے لگو گے

تنہائی باتیں کرتی ہے بس ضرورت غور سے سننے کی ہے

~اور ہمیں ہر دل میں اترنے کی چاہت نہیں

تعلقات ہمیشہ دل سے رکھیں ،مطلب سے نہیں

تیرے بعد کسی کو سوچے دل کی اس بغاوت پہ لعنت

“چھوڑ کر نہیں توڑ کر گیا ہے

کوئی ہمیں نہ ملا کسی کو ہم نہ ملے

قریب ان کے رہو جو تم سے دور نہ رہ سکیں

ُور دل کا نقصان لکھا ہی تیرے ہاتھوں تھا

_کبھی میری کمی دنیا کی ہر شے میں پاؤ گے

چلو سادگی ہی سہی ایک میعار تو ہے

اک دن میں اپنی سب ادسیاں لے کر مر جاو

بدترین سبق ہمیشہ 🥀پسندیدہ ترین شخص دیتا ہے

گماں ہےتمہیں شاید،کہ میں اوروں جیسا ہوں

بدلنا کون چاہتا ہےلوگ مجبور کر دیتے بدلنے کے لی

اُداس راتوں کو دیکھ کر مجھے محبت پہ ترس آتا ہے

وہ منزلوں کی فکر نہیں کرتے، جنہیں راستوں سے عشق ہو

“ہنس کر درد برداشت کرنا آسان نہیں ہوتا

: احساس دلا کر احساس کروانا بھی کوئی احساس ہو

کسی نظر کو تیرا انتظار آج بھی ہے 

تعلق مختصر تھا،مگر یاد رہے گا عمر بھر

بات اگر اَنا پہ آجائے تو تیرے جیسے خَاک برابر

مطمئن ایسا ہے وہ جیسے ہوا کچھ بھی نہیں

“‏بہت کٹھن ہیں راستے حیات کے

میری موت کی خبر ایک بار سب کو ہلا دے گی

” اُور دل کا نقصان لکھا ہی تیرے ہاتھوں تھا

تھا لُطف جِن سے زندگی میں ، وہ تعلُقات مر گئے

اگر تو میرا نہیں تو مجھے دکھائی نہ دیا کر۔

گماں ہےتمہیں شاید،کہ میں اوروں جیسا ہوں

شخصیت دم دار ہو تو لوگ مخالف بن ہی جاتے ہیں

ہر شخص میری زات سے جانے کے لیے تھا

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here