one line quotes in Urdu
Step into the wonderful world of Urdu, a language full of beauty with one line quotes in urdu and deep meanings. As we roam through its captivating landscapes, we’ll find a collection of short quotes that capture the essence of Urdu poetry. These concise yet profound phrases carry wisdom passed down through generations, stirring our hearts with their emotional resonance.
As we delve into these brief but impactful quotes, get ready to be amazed by the depth of Urdu’s poetic expressions. Each quote offers a glimpse into life’s complexities and the richness of language, inviting us to pause and reflect. Join us on this journey of exploration as we uncover the enchanting allure of Urdu’s one-line quotes, embracing the enduring charm of this remarkable language. Also read another post:
وقت کی اگر قیمت ہے تو وہ اس کا درست استعمال ہے۔
خدا اور موت کو کبھی نہ بھول۔ اپنی نیکی اور دوسروں کی بدی کو بھول جا۔
کوئی چیز تیرے نزدیک نعمت آخرت سے محبوب تر نہ ہو۔
اپنے دل پر بھروسہ کرو کسی سے محبت یا نفرت کرنے میں محتاط رہو۔
راستے میں بزرگوں کے آگے نہ چل۔ یہ بے ادبی ہے۔
حکمت اور دانائی مفلس کو بادشاہ بنا دیتی ہے۔
مصائب سے مت گھبرائیے کیوں کہ ستارے اندھیرے ہی میں چمکتے ہیں۔
one line quotes in urdu
جب خلقت کے پاس آؤ تو زبان کی نگہداشت کرو۔
خدا اور موت کو کبھی نہ بھول۔ اپنی نیکی اور دوسروں کی بدی کو بھول جا۔
نیکی کی تکمیل یہ ہے کہ اس کو کر لیا جائے۔
جو بات لوگوں کو بری معلوم ہو وہ نہ کرو۔
علم بے عمل اور عمل بے علم سے پرہیز کرو۔
عقل جیسی کوئی دولت نہیں اور جہالت جیسی کوئی غربت نہیں۔
اپنے دل پر بھروسہ کرو کسی سے محبت یا نفرت کرنے میں محتاط رہو۔
آرزو نصف زندگی ہے اور بے حسی نصف موت۔
جو آدمی جتنا زیادہ بولتا ہے اتنا ہی کم عقل ہے۔
deep one line quotes in urdu
میں زمانے کا قیاس اپنے اس قول سے نہ کروں کہ “ کل تھا اور کل ہو گا ۔
کس قدر اندھا ہے وہ شخص جو اپنی جیب سے دوسروں کا دل خریدتا ہے۔
صرف سچائی کے آگے گھٹنے ٹیکو، صرف خوبصورتی کی پیروی کرو
، صرف محبت کا کہنا مانو۔
حیرت، ذہانت کا آغاز ہے۔
تمہارا دماغ سب کچھ ہے۔ تم جو سوچتے ہو، وہی بن جاتے ہو۔
میں اس وقت دنیا کا سب سے عقلمند آدمی ہوں، کیونکہ میں جانتا
ہوں کہ میں کچھ نہیں جانتا۔
سوال کو سمجھنا، نصف جواب کے برابر ہے۔
علم کو دولت پر فوقیت دو، کیونکہ دولت عارضی ہے، علم دائمی ہے۔
ایک مصروف زندگی کے کھوکھلے پن سے خبردار رہو۔
اپنے آپ کے بارے میں سوچو، اور خود کو جانو۔
ظلم کرنا ظلم سہنے سے بدرجہ ہا بہتر ہے۔
موت شاید انسان کے لیے سب سے بڑی نعمت ہے۔
تبدیلی فطرت کا قانون ہے۔
,میرا یقین ہے فکر انسانی زندگی کی دشمن ہے۔
ان لوگوں کو رائے دیجیے جو بہرے نہیں ورنہ آپ کی رائے ضائع جائے گی۔
اپنے خیالات کو اپنا جیل خانہ نہ بناؤ۔
1 line quotes in urdu text
ندامت دل کا درد ہے اور پاک و صاف زندگی کا طلوع۔
مجرم ذہن شکوک کا اڈا ہے۔
دنیا میں سب سے خطرناک غصہ جوانی کا ہے۔
ایڑیاں رگڑ کر مر جانے سے بہتر ہے کہ جوانی میں جہاد میں ہی مر جائے
انسان کو اپنی موت تک جدوجہد کرنی چاہیے۔
جو ایک بار اعتماد شکنی کر چکا ہو پھر اس پر کبھی اعتماد نہ کرو۔
جو میرا پیشہ چراتا ہے وہ میری سب سے حقیر چیز لے جاتا ہے۔
تمہاری عقل ہی تمہاری استاد ہے۔
مضبوط ارادے ماں بناتی ہے۔
شرم کی کشش حسن سے زیادہ ہوتی ہے۔
urdu one line caption copy paste
ہر ایک کی بدخوئی سن لو مگر اپنا فیصلہ محفوظ رکھو۔
ادب یا تو ادب ہے ورنہ ایک بہت بڑی بے ادبی۔
دراصل جنسی بُھوک کچھ اس قسم کی بُھوک ہے کہ مٹائے نہیں مٹ سکتی۔
عصمت کی حفاظت ضروری ہے مگر پیٹ کی بھوک مٹانا بھی ضروری ہے۔
پہلے مذہب سینوں میں ہوتا تھا آج کل ٹوپیوں میں ہوتا ہے
انسان کی زندگی میں اس کا پیٹ سب سے زیادہ اہم ہے۔
میں کہتا ہوں کہ اگر آپ میرے پتھر مارنا ہی چاہتے ہیں تو خدارا
ذرا سلیقے سے ماریئے۔
جسم داغا جاسکتا ہے مگر روح نہیں داغی جاسکتی۔
وہ آدمی جس کے لیے رہنا اور جانا برابر ہو وہ مومن ہے۔