Miss you poetry in Urdu text
Urdu poetry is a beautiful feeling that makes us feel things deep inside. Miss You poetry in Urdu text is one of its stories about missing someone. As we look into Urdu Miss You poetry, we’ll see how it talks about the sadness of being apart from someone we care about.
Urdu poetry uses pretty words to show how we feel, even when it’s hard to explain. It helps us understand that feeling of missing someone. Each poem is an adventure that helps us think about love and longing.
Come along as we read through these poems and discover how they talk about missing someone. Through Urdu miss you poetry, we can all understand that feeling of wanting to be with someone we care about, no matter where we’re from.Also read another amazing yad poetry:
کوئی تو دلوا دو مجھے بھی انصاف کیوں آتی ہے وہ مجھے ہر جگہ یاد
اک ایسی آندھی مجھ میں بھی چلے جو تیری یاد کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے
کون کرتا ہے کسی کو عمر بھر کے لیے یاد وقت کے ساتھ
خیالات بدل جاتے ہیں
میں اس کو ایک لمحہ بھی یاد نہیں اور وہ مجھے یاد ہے لفظ با لفظ
اک عرصے کے بعد ملا تو نام بھی میرا بھول گیا جاتے جاتے جس نے
کہا تھا یاد بہت تم آو گے
اے محبت کے وکیلوں میرا سب کچھ رکھ لو مجھے بس اس
کی یادوں سے رہائی چاہیے
کوئی تو کر رہا ہوگا میری کمی پوری اس لیے تو اسے میری یاد نہیں آتی
یہ لازم تو نہیں کے تجھے آنکھوں سے ہی دیکھوں تیری یاد کا آنا
تیرے دیدار سے کم تو نہیں
miss you poetry in urdu text
تمہاری یادوں کے جھرمٹ میں تنہا صنم ہم رات بھر محبت
کی برسی مناتے رہے
لوگوں کے بیج رہ کے بھی تنہا رہا ہوں میں
یادوں میں میں مصروف تھا لوگوں کو چھوڑ کر
آئیں گــے یاد تجھے ہم بــے انتہا تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے
تجھے یاد کرنا بھی اک احساس ہے ایسا لگتا ہے کہ تو
ہر پل میرے پاس ہے
ان لمحوں کی یادیں سنبھال کہ رکھنا ہم یاد تو آئیں گے لیکن لوٹ کر نہیں
وہ بولی آج کل کس کے خواب دیکھتے ہو اسے کیا پتہ اس کی
یادیں سونے ہی نہیں دیتی
تیری یاد کو دل میں سنبھال کر رکھا یے خود سے بڑھ کر
تیری یادوں کا خیال رکھا ہے
بھول جانے کا میں کیسے تصور کرلوں ہر سانس سے وابستہ ہیں یادیں تیری
اٹھا لایا ہوں سارے خواب اپنے تیری یادوں کے بوسیدہ مکاں سے
یوں تیری چاہتیں سنبھالی ہیں جیسے عیدی ہو میرے بچپن کی
تیری یاد میں اکثر جانا مجھے کچھ یاد نہیں رہتا
تیری یادوں کا میری آنکھوں سے کچھ رشتہ ضرور ہے میں جب
تجھے یاد کرتا ہوں یہ رو پڑتی ہیں
اب تو فقط دهول ہے آنکهوں میں یادوں کی اسے یاد
بهی آئے تو کب یاد آئے
miss you poetry sms
یاد آتی ہے تو نم ہو جاتی ہیں آنکھیں کیا تصور میں ستانے
کی قسم کھائی ہے تم نے
کسی سبب سے اگر بولتا نہیں ہوں میں تو یہ نہیں کہ تجھے
سوچتا نہیں ہوں میں
رات بھر جاگتے ہیں ہم کچھ ایسے لوگوں کی خاطر جنہیں
کبھی دن کے اجالوں میں بھی ہماری یاد نہیں آتی
میرے دل میں تیری یادوں کے جگنو جب اترتے ہیں تو اس
ویران بستی میں اجالے رقص کرتے ہیں
تو بھی بھولے سے کبھی جاناں مجھے سوچتا ہو گا میں چاہتی
ہوں جس طرح تجھے تو بھی تو مجھے چاہتا ہوگا
تو بھی بھولے سے کبھی جاناں مجھے سوچتا ہو گا میں چاہتی
ہوں جس طرح تجھے تو بھی تو مجھے چاہتا ہوگا
جن کا عشق سچا ہو وہ کب فریاد کرتے ہیں لبوں پہ خاموشی
رکھتے ہیں دلوں میں یاد کرتے ہیں
ہم کو بھی کبھی یاد کر لیا کرو جب ہم نہ رہے تو یاد کیا کرو گے
طویل اثرات چھوڑ دیتا ہے یوں تیرا مختصر سا یاد آنا
میں ایک اونچے حوصلے والا شخص جب تیری یاد سے لڑتا ہوں
تو رو پڑتا ہوں اکثر
ہر وقت تیری یاد کے پہلو میں رہوں سوچو تو بکھر جاؤں
چھوڑو تو کدھر جاٶں
کیا بتائیں کتنا یاد کرتے ہیں تجھے ہم حساب لگانا ہو تو
اپنی سانسیں گن لیا کرو
یاد اس کی ابھی بھی آتی ہے بری عادت ہے کہاں جاتی ہے
خدا جانے میرا کیا واسطہ ہے تجھ سے ہزاروں اپنے ہیں مگر یاد تم ہی آتے ہو
miss you poetry sms in urdu
ابھی مصروف ہوں کافی کبھی فرصت میں سوچوں گا کہ تجھے
یاد رکھنے میں میں کیا کیا بھول جاتا ہوں
آج دور بیٹھتا ایک دوست بہت یاد آیا اچھا گزرا ہوا کچھ وقت بہت
یاد آیا جو میرے درد کو سینے میں چھپا لیتا تھا آج جب درد
ہوا تو وہ بہت یاد آیا
خبر نہیں مجھ کو زمانے کی کہ یوں تیری یاد نے دیوانہ بنا رکھا ہے
آنکھیں رونے نہیں دیتی اس کی یاد سونے نہیں دیتی
اک ہماری یاد سے ہے پرہیز تم کو جانے کس طبیب سے دوا لیتے ہو
یہی سوچتے سوچتے ہم اک دوسرے کو کھو دینگے اک دن
وہ مجھے یاد نہیں کرتا تو میں اسے کیوں یاد کروں
بہت تڑپا ہوں تمھارے لیے خدا کی قسم تمھاری یادوں نے
بےخود بنا دیا مجھے
اگر رک جائے میری دھڑکن تو اسے موت نا سمجھنا کئی بار ایسا
ہوا ہے تجھے یاد کرتے کرتے
یاد سے اس کی نہیں خالی کوئی بھی لمحہ پھر بھی ڈرتا ہوں
کہیں بھول نہ جاؤں اس کو
مسلسل یاد رہنے کا میرا دعوی نہیں لیکن وہ جب جب روئے
گا میرے دلاسے یاد آئیں گے
وہ کب کا بھول چکا ہوگا یادوں کا قصہ بچھڑ کر کسی کو
کسی کا کب خیال رہتا ہے
لوگ تو آتے جاتے رہتے ہیں زندگی میں تو پھر جانے والے
ہی کیوں یاد رہتے ہیں
آوں گی میں پھر سے بے انتہا یاد تم کو تیرے اپنے ہی
فیصلے تجھے برباد کرے گے
میں تنہا اداس زندگی کا بوجھ اٹھا رہی ہوں تیری یاد میں تھوڑی
تھوڑی روز گھٹتی جارہی ہوں
miss you friend poetry in urdu
بھول جائیں گے اب ہم آپ کو اب یہ روز روز کا مرنا نہیں ہوتا ہم سے
ترے کس کس خیال کو دل سی جدا کروں مرے ہر خیال
میں تیرا ہی خیال رہتا ہے
میں نے کہا ذرا جھوٹ تو بولو؟ وہ مسکرا کے بولے قسم سے بہت یاد آتے ہو
شام سے آنکھ میں نمی سی ہے آج پھر آپ کی کمی سی ہے
میں اس کی قید سے آزاد کہاں ہوں بنا کے رکھتا ہے سوچوں
میں یرغمال مجھے
یاد ہم کو اوروں کی پرواہ نہیں یہ دنیا ہی ایسی ہے شکوے تو
ان سے ہے جو اپنے ہو کے بھی یاد نہیں کرتے
مجھ میں سے یہ کیسا دھواں دھواں سا اٹھتا ہے یہ کس کی
یادیں شب و روز سلگتی رہتی ہیں
تم یاد کرو یا بھول جاؤ مرضی ہے تمہاری تم یاد تھے تم یاد ہو تم یاد
رہوگے یہ یاد رکھنا
رات بھر جاگ کے تجھے یاد کیا ہے یہ تحفہ بھی تو ہم کو تمہی نے دیا ہے
میں نے تیرے جانے کے بعد بھی تیری خوشبو سے گفتگو کی ہے
چاہت اتنی مختصر جاناں تو پھر یادیں بے شمار کیوں
آج پھر ٹوٹ کر اس کی یاد آئی تو احساس ہوا کہ جو دل میں اتر
جائیں وہ بھلائے نہیں جاتے