40+ Incredible Life Quotes In Urdu
Urdu life quotes are like little wisdom gems. Urdu is a language full of beautiful words. In this blog, we’ll look at Life Quotes In Urdu, finding wisdom and beauty. Come along as we discover what life is all about through Urdu’s simple yet powerful words. Let’s start this journey together, learning from the wisdom of Urdu life quotes. Also, read another interesting Urdu Islamic post.
اپ کا اصل ساتھی اور اپ کا صحیح تشخص اپ کے اندر کا انسان ہے اسی نے عبادت کرنا
اور اسی نے بغاوت وہی دنیا والا بنتا ہے وہی اخرت والا
ایمان ہمارے خیال کی اصلاح کرتا ہے شکوک و شبہات کی نفی کرتا ہے وسوسوں کو
دل سے نکالتا ہے
کسی انسان کے کم ظرف ہونے کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ اپنی زبان سے اپنی تعریف کرنے پر مجبور ہو
عافیت اس بات میں نہیں کہ ہم معلوم کریں کہ کشتی میں سوراخ کون کر رہا ہے
عافیت اس بات میں ہے کہ کشتی کنارے لگے
جس نے لوگوں کو دین کے نام پر دھوکہ دیا اس کی عاقبت مخدوش ہے
جو شخص اس لیے اپنی اصلاح کر رہا ہے کہ دنیا اس کی تعریف و عزت کرے اس
کی اصلاح نہیں ہوگی
انسان کا اصل جوہر صداقت ہے صداقت مصلحت اندیش نہیں ہو سکتی جہاں
اظہار صداقت کا وقت ہو وہاں خاموش رہنا صداقت سے محروم کر دیتا ہے
اگر زندگی بچانے کی قیمت پوری زندگی بھی مانگی جائے تو انکار نہ کرنا
زندگی اور عقیدے میں فاصلہ رکھنے والا انسان منافق ہوتا ہے
BEST Life Quotes In Urdu
غیر یقینی حالات پر تقریریں کرنے والے کتنے یقین سے اپنے کاموں کی تعمیر میں مصروف ہیں
میاں بیوی کو باغ و بہار کی طرح رہنا چاہیے وہ باغ ہی کیا جو بہار سے بیگانہ ہو اور
وہ بہار ہی کیا جو باغ سے نہ گزرے
سچے انسان کے لیے کائنات عین حقیقت ہے اور جھوٹے کے لیے یہی کائنات حجاب حقیقت
انسان کل بھی دکھی تھا اج بھی سخی نہیں علاج خالق قرب میں ہے لوگ کیوں نہیں سمجھتے
رزق صرف یہی نہیں کہ جیب میں مال ہو بلکہ انکھوں کی بنائی بھی رزق ہے دماغ میں
خیال رزق ہے دل کا احساس رزق ہے
جو شخص سب کی بھلائی مانگتا ہے اللہ اس کا بھلا کرتا ہے جن لوگوں نے
مہمانوں کے لیے لنگر کھانے کھول دیے کبھی محتاج نہیں ہوئے
توبہ جب منظور ہو جاتی ہے تو یاد گناہ بھی ختم ہو جاتی ہے
اپنے حال پر افسوس کرنا اپنے اپ پر ترس کھانا اپنے اپ کو لوگوں میں قابل رحم ثابت کرنا
اللہ کی نا شکر گزاری ہے
اللہ کسی انسان پر اس کی برداشت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا
بیمار اور لاگن اور روحیں ہمیشہ گیلا کرتی ہیں اور صحت مند روحیں شکر کرتی ہیں
زندگی پر تنقید خالق پر تنقید ہے اور یہ تنقید ایمان سے محروم کر دیتی ہے
ایک انسان نے دوسرے سے پوچھا بھائی اپ نے زندگی میں پہلا جھوٹ کب بولا
دوسرے نے جواب دیا جس دن میں نے یہ اعلان کیا کہ میں ہمیشہ سچ بولتا ہوں
اپنے علم کو عمل میں لانے کے لیے یقین کے ساتھ ساتھ ایک رہنما کی ضرورت ہوتی ہے
ہر انسان ہر دوسرے انسان سے متاثر ہوتا رہتا ہے ایک انسان دوسرے کے پاس سے خاموشی
سے گزر جائے تو بھی اپنی تاثیر چھوڑ جاتا ہے
انسان دوسروں کی دولت دیکھ کر اپنے حالات پر اس قدر شرمندہ کیوں ہوتا ہے یہ
تقسیم تقدیر ہے ہمارے لیے ہمارے ماں باپ ہی باعث تکریم ہیں
ہماری پہچان ہمارا اپنا چہرہ ہے
ہماری اپنی خوشیاں ہمارے اپنے حالات اور اپنے ماحول میں ہیں
اس دنیا میں انسان نہ کچھ کھوتا ہے نہ پاتا ہے وہ تو صرف اتا ہے اور جاتا ہے
تکلیف اتی ہے ہمارے اعمال کی وجہ سے ہماری وسعت برداشت کے مطابق اللہ کے حکم سے
اور ہر تکلیف کے ایک پہچان ہے
جس طرح موسم بدلنے کا ایک وقت ہوتا ہے اسی طرح وقت کے بدلنے کا بھی ایک
موسم ہوتا ہے حالات بدلتے ہی رہتے ہیں حالات کے ساتھ حالت بھی بدل جاتی ہے
وہ انسان کامیاب ہوتا ہے جس نے ابتلا کی تاریکیوں میں امید کا چراغ روشن رکھا
امید اسی خوشی کا نام ہے جس کے انتظار میں غم کے ایام کٹ جاتے ہیں
گناہوں میں مبتلا انسان کا دعاؤں پر یقین نہیں رہتا
زندگی سے تقاضا اور گلہ نکال دیا جائے تو سکون پیدا ہو جاتا ہے
انسان کسی کو شریک زندگی بنانے سے پہلے اس کے حال اور ماضی کو دیکھتا ہے
لیکن یہ بھول جاتا ہے کہ اس کی رفاقت میں اس نے اپنے مستقبل گزارنا ہے
ایک انسان کو زندگی میں با اعتماد ہونے کے لیے یہی حقیقت کافی ہے کہ اس سے
پہلے نہ تو کوئی اس جیسا انسان دنیا میں ایا اس کے بعد کوئی ائے گا
Urdu Life Quotes
غافل کی انکھ اس وقت کھلتی ہے جب بند ہونے کو ہوتی ہے
حالات اور وقت کی تبدیلیوں سے بدلنے والے تعلقات سے بہتر ہے کہ انسان تنہا رہے
ترقی اور ارتقا ضرور ہوئی ہے لیکن گاہوارے سے نکل کر اپنی قبر تک کتنی ترقی چاہیے
انسان کی اصل ترقی یہ ہے کہ زندگی بھی اسان ہو اور موت بھی مشکل نہ رہے
دعا پر اعتماد ہی نیکی ہے
محبت حیرت پیدا کرتی ہے محویت اور بیداری پیدا کرتی ہے زندگی کے عصری قرب سے نجات
کا واحد ذریعہ محبت ہے
جو انسان اپنی ذات کے ساتھ مخلص نہیں وہ دوسروں کے ساتھ کیا مخلص ہوگا
اسی کو مخلص دوست ملیں گے جو خود دوستوں سے مخلص ہوگا
جھوٹے کے لیے یہ سماج جھوٹا اور سچے کے لیے سچا ہے جو انسان اپنے ساتھ مخلص
نہیں وہ ضمیر کی اواز سے فرار حاصل کرنے کے لیے دنیاوی
مشاغل میں خود کو مصروف کرتا جاتا ہے
سب سے بڑی نیکی یہ ہے کہ نیک لوگ فی سبیل اللہ اکٹھے ہو جائیں
کسی چیز سے اس کی فطرت کے خلاف کام لینا ظلم ہے
life quotes in urdu 2 lines
زندگی ھمیشہ ایک نیا موقع دیتی ہے۔
آسان الفاظ میں اسے ”آج” کہتے ہیں
zindagi hmish_h aik naya mauqa deti hai .
aasaan alfaaz mein usay’ ‘ aaj” kehte hain
کبھی راضی تو کبھی مجھ سے خفا لگتی ہے
بتا اے زندگی! تو میری کیا لگتی ہے
kabhi raazi to kabhi mujh se khafa lagti hai
bta ae zindagi! to meri kya lagti hai
زندگی م کا اک مختصر سا قصہ ہے
ملاقات محبت ملال اور پھر موت
zindagi meem ka ik mukhtasir sa qissa hai
mulaqaat mohabbat malaal aur phir mout
عجیب سلسلہ ہے زندگی کا
کوئی بھروسے کے لئے روتا ہے
کوئی بھروسا کر کے روتا ہے
ajeeb silsila hai zindagi ka
koi bharoosay ke liye rota hai
koi bhrosa kar ke rota hai
زندگی نے مجھے مرنے کا کہا تو نہیں
میرے حالات مگر مجھ کو جینے نہیں دیتے
zindagi ne mujhe marnay ka kaha to nahi
mere halaat magar mujh ko jeeney nahi dete
زمانے سے بھی نہ سیکھ سکا زندگی کا سبق
نادان نادان ھی رھا الٹا بھی لکھا سیدھا بھی لکھا
zamane se bhi nah seekh saka zindagi ka sabaq
nadaan nadaan hi raha ulta bhilikha sida b likha
اصولوں کے لئے جنگ کرنا بہت آسان ہے
لیکن اصولوں کے مطابق زندگی گزارنا بہت مشکل ہے
usoolon ke liye jung karna bohat aasaan hai
lekin usoolon ke mutabiq zindagi guzaarna bohat mushkil hai
زندگی واحد پودا ہے
جس کا بیج زمین کے اوپر اور
پھل زمین کے نیچے ملتا ہے
zindagi wahid poda hai
jis ka beej zameen ke oopar aur
phal zameen ke nichy milta hai
سانسوں کی مہلت کب ختم ہو جاۓ معلوم نہیں
درد کوئی ملا ہو ہماری وجہ سے تو معاف کر دینا
saanson ki mohlat kab khatam ho جاۓ maloom nahi
dard koi mila ho hamari wajah se too maaf kr dena
, xایک محبت کے لئے زندگی ختم کرنے چلے ہو
پہلے اُس سے تو محبت نِبھاؤ جس نے زندگی دی ہے
ik mohabbat ke liye zindagi khatam karne chalay ho
pehlay uss se to mohabbat nibhao jis ny zindgi hai
زندگی چھوٹی سی ہوتی ہے
مگر اس میں بھی لوگ جینے نہیں دیتے
zindagi choti si hoti hai
magar is mein bhi log jeeney nahi daty
ہم نے جھیلا ہے زندگی کو عدم
تم عذابوں کی بات کرتے ہو
hum ne jheela hai zindagi ko Adam
tum azabon ki bat krty hai
بنا دھاگے کے سوئی بن گئی ہے زندگی
گزرتی نہیں مجھ سے بس چبھتی جا رہی ہے
bana dhaagay ke soi ban gayi hai zindagi
guzarti nahi mujh se bas chahti ja rhi hai
زندگی تجھ پر بہت غور کیا میں نے
تو رنگین خیالوں کے سوا کچھ بھی نہیں
zindagi tujh par bohat ghhor kya mein ne
to rangeen khayalon ke siwa kuch b ni
زندگی منہ بنائے پھرتی ہے
جیسے حالات میرے بس میں ہیں
zindagi mun banaye phurti hai
jaisay halaat mere bas my hai
زندگی ہنس کر جیو یا رو کر
گزارنی تو ہے مجبور ہو کر
zindagi hans kar geo ya ro kar
guzaarni to hai majboor ho kr
اے زندگی تجھ سے بھی شکایتیں بہت ہیں
سنبھل جا ورنہ تجھے بھی چھوڑ جاوں گا
ae zindagi tujh se bhi shikaytein bohat hain
sambhal ja warna tujhe b chor jao ga