khawab poetry in Urdu text

In the Urdu world, there’s a type of poetry that talks khawab poetry in urdu text, and it is like entering a world of dreams with language.Khawab poetry is about showing the feelings and pictures from our dream poetry. It’s like a special way of talking that helps us express our wishes, fears, and dreams in a lovely manner.

What’s cool about Khawab poetry is how it shows what’s in our minds and hearts, even things we might not fully get. It’s like a mirror reflecting our deepest thoughts and feelings. Join me on a trip through the dreamy world of Khawab poetry. Let’s explore our dreams together, one easy verse at a time. I also read another interesting poem.

خواب پہلے بسائے آنکھوں میں۔

اور پھر اُس نے معذرت کرلی

khawab poetry in urdu text

جس خواب میں ہو جائے دیدار نبی حاصل۔
۔
اے عشق ہم فقیروں کو بھی وہ نیند سلا دے۔۔

ﺗﺮﺍ ﺩﯾﺪﺍﺭ ﭼﺎﮨﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﻓﻘﻂ !

ﺿﻌﯿﻒ ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺖ ﮔﺰﺍﺭ ﯾﮧ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ !!

khawab poetry in urdu text

_تجھے پکڑا اور سینے سے لگایا

اتنا کافی ہے یا پورا خواب سناوں

میری آنکھیں تیرے خواب میں زندہ ہیں

پانی ہیں پر ایک سراب میں زندہ ہیں

تجھ سے تعبیر تو نہیں مانگی مگر یاد تو کر

تو نے ان آنکھوں کو ایک خواب دکھایا تھا

شاید کسی آواز کی ، خُوشبُو نظر آئے !

آنکھیں ھیں تو ، خوابوں کی تمنا بھی کیا کر

khawab poetry in urdu text

نہ دکھا پائے گا تو خواب میری آنکھوں کے

اب بھی کہتا ہوں مصور میرا چہرہ نہ بنا

‏کل رات اس کو خواب میں گلے سے لگایا تھا میں نے

‏آج دن بھر میرے دوست میری مہک کا راز پوچھتے رہے

ہماری سوچ پہ کوئی نہ ہو سکا حاوی۔

کہ ہم نے صرف تمہارے ہی خواب دیکھے ہیں ۔

کسی کو نیند آتی ہے مگر خوابوں سے نفرت ہے

کسی کو خواب پیادے ہیں مگر وہ سو نہیں سکتا

ہمارے سینے پر سر رکھ کر دیکھو

خواب کتنے حسین آتے ہیں

کچھ خواب ہیں جن کو لکھنا ہے۔

تعبیر کی صورت دینی ہے…!

ادھورے خوابوں کے خستہ کاغذ

سنبھال رکھنا حساب ہوگا.!!

ھم کو ہماری نیند بھی واپس نہیں ملی

لوگوں کو اُنکے خواب جگا کر دیئے گئے…..

2 line urdu poetry on khawab

کاش ملے ھمیں بھی کوئی ھمسفر ایسا

جو پورا کر دے ادھورے خوابوں کو

کہنیاں ہی سہی سب مغالتے ہی سہی

اگر یہ خواب ہے تو تعبیر کر کے دیکھتے ہیں

ہم نے آنکھوں کو جب نچوڑا تو

ایک آنسو۔۔ ہزار خواب گرے

مت بتانا کہ بکھر جائیں تو کیا ہوتا ہے

نئی نسلوں کو نئے خواب سجانے دینا!!

ہو سکتا ہے میں بھی خواب میں نہ آؤں

ہو سکتا ہے نیند نہ آئے اس کو بھی

حد تو یہ ہے کہ وہ خوابوں میں چلا آئے تو

صبح بستر پہ گلابوں کا نشاں ہوتا ہے

poetry on khwab in urdu

وہ رات خواب میں روتا مِلا تو یاد آیا

میں چاہتا بھی یہی تھا مگر,خدا نہ کرے.

ہم تو رات کا مطلب سمجھیں خواب، ستارے، چاند، چراغ

آگے کا احوال وہ جانے جس نے رات گزاری ہو

‏مَیں جاگ جاؤں تو دن کی اَذِیّتیں ہیں الگ

مَیں خواب خواب عذابوں کی نِیند سوتا ہوں

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here