islamic quotes in urdu text

Table of Contents

Islamic quotes in Urdu text

Today I will share Best Islamic Quotes in Urdu text So if you like my post with a picture then share your friends family and parents. because you like my post this is the amazing best Islamic Quotes in Urdu. And free to download Urdu quotes and pictures and easy to use for WhatsApp status anywhere. And copy text quotes to use anywhere So let’s get started the journey of Islamic Quotes in Urdu. Also, read the best incredible Islamic quotes.

islamic quotes in urdu text

جب کوئی بات ادمی دل میں پوشیدہ رکھتا ہے تو زبان سے اس کے اشارے مل جاتے ہیں

شہر کے اتار چڑھاؤ سے معلوم ہوتا ہے

کسی دوسرے کے غلام مت بنو جب کہ اللہ تعالی نے تم کو ازاد پیدا کیا ہے

لوگ محو خواب ہیں جب مریں گے تو ہوش ا جائے گا

جھوٹی تو وہ نو پر بھروسہ کرنے سے بچتے رہو تو وہ نائب بے وقوفوں کا سرمایہ ہے

islamic quotes in urdu

لوگ محو خواب ہیں جب مریں گے تو ہوش ا جائے گاislamic quotes in urdu

لوگ جن باتوں کو نہیں جانتے ان کے دشمن ہو جاتے ہیں

لوگ اپنے آباواجداد سے زیادہ اپنی زمانہ کی مشابہ ہوتے ہیں

انسان اپنی زبان کے نیچے پرشیدہ ہے

جس نے اپنے اپ کو پہچان لیا اس کے لیے کوئی بڑا خطرہ یا دوکھہ کا اندیشہ نہیں

کبھی زبان سے نکلا ہوا ایک لفظ نعمتوں کو نہیں لیتا ہے

islamic quotes in urdu text

خیر یہ نہیں ہے کہ تمہارا مال اور تمہاری اولاد زیادہ ہو جائے بلکہ خیر یہ ہے

کہ تمہارا علم زیادہ ہو اور تمہاری برد باری کی صفت بڑی ہو

اگر تم سے نیکی کا کام ہو جائے تو اللہ تعالی کی تعریف کرو اور اگر برائی کا کام ہو جائے

تو اللہ تعالی سے استغفار کرو

دنیا میں صرف دو آدمیوں کے لیے خیر ہے ایک تو وہ ادمی جس سے کوئی گناہ ہو گیا ہو

اور پھر جس نے توبہ کر کے اس کی تلافی کر لی دوسرا وہ ادمی جو نیک کاموں میں جلدی کرتا ہے

جو عمل تقوی کے ساتھ ہو وہ کم شمار نہیں ہو سکتا کیونکہ جو عمل اللہ کے ہاں قبول ہو

وہ کیسے کم شمار ہو سکتا ہے

توفیق خداوندی سب سے بہترین قائد ہے وہ شیخ خلاق بہترین ساتھی ہیں

حسن ادب بہترین میراث ہے

اسے مت دیکھو کہ کون بات کر رہا ہے بلکہ یہ دیکھو کیا بات کہہ رہا ہے

ہر بھائی چارہ ختم ہو جاتا ہے صرف وہی باقی چارہ رہتا ہے جو لالچ کے بغیر ہو

اللہ کی قسم اہل حقہ کٹا ہونا یا اصل میں اکٹھا ہونا ہے چاہے وہ تعداد میں کام ہو

اور اہل باطل کا اکٹھا ہونا حقیقت میں بکھر جانا ہے

بے شک مومن تو ایسے لوگ ہیں کہ ایک دوسرے سے محبت کرنے والے ہوتے ہیں

اگر جن کے وطن اور جسم دور ہو

islamic quotes in urdu copy paste

میں کسی مسلمان کی ایک ضرورت پوری کر دوں یہ مجھے زمین پر سونا چاندی ملنے سے زیادہ محبوب ہے

تواضع کی بنیادی چیزیں ہیں ادمی کو جو بھی ملے اسے اسلام میں پہل کرے

مجلس کی اچھی جگہ کے بجائے ادنی جگہ میں بیٹھے اور دکھاوے اور شہرت کو برا سمجھے

جو ادمی بھی اللہ تعالی پر بھروسہ کر رہے ہو اور یہ سمجھے کہ اللہ تعالی جو حالت بھی

اس کے لیے پسند فرماتے ہیں وہ کہہ رہی ہے تو وہ اللہ تعالی کی طرف سے بھیجی ہوئی

حالت کے علاوہ کسی اور حالت کی کبھی تمنا نہ کرے گا

جو اللہ کے فیصل پر راضی ہوگا اللہ نے جو فیصلہ کیا وہ تو ہو کر رہے گا

لیکن اسے اس پر راضی ہونے کی وجہ سے اجر ملے گا

زبان سارے بدن کی اصلاح کی بنیاد ہے جب زبان ٹھیک ہو جائے تو سارے اعضاء ٹھیک ہو جاتے ہیں

اور جب زبان بے قابو ہو جاتی ہے تو تمام اعضاء قابو ہو جاتے ہیں

اپنا بھید اپنے تک محفوظ رکھو اور کسی پر ظاہر نہ کرو

میں نے گمراہ انسانوں کو دیکھا ہے کہ وہ کسی ادمی کو بے داغ صحیح نہیں رہنے دیتے

جیسے تم خوف کے وقت عمل کرتے ہو ویسے ہی دوسری اوقات میں بھی شوق اور رغبت سے عمل کیا کرو

میں نے ایسی کوئی چیز نہیں دیکھی جو جنت ایسی ہو اور پھر بھی اس کا طالب سویا ہوا ہو

اور نہ ہی ایسے کوئی چیز دیکھی جو جہنم جیسی اور پھر بھی اس سے بھاگنے والا سوتا رہے

غور سے سنو جو حق سے نفع نہیں اٹھاتا اس سے باطل ضرور نقصان پہنچاتا ہے

جسے ہدایت سیدھے راستے پردہ چلا سکی اسے گمراہی سیدھے راستے سے ضرور ہٹا دیں گے

جو جان بوجھ کر محتاج بنتا ہے وہ محتاج ہو ہی جاتا ہے

جو بلا اور ازمائش کے لیے تیاری نہیں کرتا جب اس پر ازمائش اتی ہے تو وہ صبر نہیں کر سکتا

جو کسی سے مشورہ نہیں کرتا اسے ندامت اٹھانی پڑتی ہے

ادمی کو سیکھنے میں حیا نہیں کرنی چاہیے اور جس ادمی سے ایسی بات پوچھی جائے

جسے وہ نہیں جانتا تو اسے یہ کہنے میں حیا نہیں کرنی چاہیے کہ میں نہیں جانتا

علم مال سے بہتر ہے علم تمہاری حفاظت کرتا ہے اور مال کی حفاظتوں میں کرنی پڑتی ہے

علم عمل کرنے سے بڑھتا ہے اور اعمال خرچ کرنے سے کرتا ہے عالم کی محبت دین ہے

جس کا اللہ کے ہاں سے بدلہ ملے گا

حقیقی عالم ہے جو لوگوں کو اللہ کی رحمت سے نا امید نہ کرے اور نہ اللہ تعالی کی نافرمانی کی

انہیں کھلی چھٹی دے

حضرت علی نے استاد کے اداب گن الفاظ کے ساتھ بیان کیا تمہارے استاد کا یہ حق ہے

کہ تم مجھ سے سوال زیادہ نہ کرو اور اسے جواب دینے کی مشقت میں نہ ڈالو یعنی اسے مجبور نہ کرو

اپنے استاد سے یہ نہ کہو کہ فلاں نے اپ کی بات کے خلاف بات کہی ہے

استاد کے سامنے بیٹھا ہوا اگر اسے کوئی ضرورت ہو تو دوسروں سے اگے بڑھ کر اس کی خدمت کرو

نیت نہیں صاف تو برکت کہاں سے آئے گی
جمعے جمعے کی نماز سے جنت تھوڑی مل جائے گی

‏ہزاروں سوچیں الجھاتی ہیں مجھے
مگر اک سجدہ سلجھا دیتا ہے سب

‏کر لے توبہ ابھی بھی وقت ہے
پھر نہ کہنا کہ حساب سخت ہے

نماز کو محبت سمجھ کے ادا کرو گے
تو اللہ پاک اگلی نماز کے لیے تمہیں خود کھڑا کر دے گا

زمانہ جب بھی مشکل میں ڈال دیتا ہے
میرا اللّٰہ ہزار رستے نکال دیتا ہے

کچھ ﺩﻥ ﺳﮯ میرے ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﮐﯽ ﻃﻠﺐ ﮨﮯ
کچھ ﺩﻥ ﺳﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ خدا روٹھ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ

وقت بنانے والے کے ساتھ وقت گزارو
وقت کبھی برباد نہیں ہو گا

ابتدا ہے رب جلیل کے بابرکت نام سے
جو دلوں کے بھید خوب جانتا ہے

جب ہمارے جینے کی وجہ اللہ ہوگی
تب ہمارے مایوس ہونے کی کوئی وجہ نہیں ہوگی

جسم کو مت سنوارو بلکہ روح کو سنوارو
کیونکہ جسم کو مٹی میں مل جانا ہے
اور روح کو خدا کے پاس جانا ہے

دنیا میں دو ہی اپنے ہوتے ہیں
ایک اللہ اور والدین

یہ شان ہے خدمت گاروں کی
سرکار کا عالم کیا ہوگا

‏انسان کی سب سے مشکل رات قبر کی پہلی رات ہوتی ہے
یا اللہ ہمیں قبر کے عذاب سے بچانا 
آمین

بےشک جن لوگوں کی زبان ہمیشہ دوسروں کے لئے دعا میں

متحرک رہتی ہیں خدا کبھی بھی ان کی جھولی خالی نہیں رکھتا

ہمیشہ اس انسان کی بہت عزت کرو
جو تمہیں ناپسند ہو، کیونکہ ہو سکتا ہے
کہ تمہاری عزت کرنے سے اس کا کردار بدل جائے۔۔

گناہ کے چھوٹا ہونے کی طرف نہ دیکھو
بلکہ یہ دیکھو کہ تم نافرمانی کس کی کر رہے ہو

پیسہ آجانا یا مشہور ہوجانا کامیابی نہیں ہوتی
پانچ وقت کی نماز پڑھنا اور اپنے رب کے قریب ہو جانا کامیابی ہوتی ہے

مرنا ہم سجدے میں چاہتے ہیں
اور نماز ہم پڑھتے نہیں

صبر کر یقین رکھ تو کر دل سے دعا
وہ رب تیری دعا سننے کا انتظار کر رہا ہے

فرشتہ مجھ کو کہنے سے میری تحقیر ہوتی ہے
میں مسجود ملائک ہوں مجھے انسان رہنے دو

میری ذات خاک سہی
میرا رب تو کریم ہے

گناہوں سے نجات وہی پاتا ہے جو اقرار جرم کر لے
اور ندامت کے لیے توبہ ہی کافی ہے

وہ شخص اپنے آپ پر بہت ظلم کرتا ہے
جو پورے دن میں ایک بار بھی استغفار نہیں کرتا

تمہارا ایک ہی رب ہے پھر بھی تم اسے یاد نہیں کرتے
لیکن اسکے کتنے بندے ہیں پھر بھی تم کو نہیں بھولتا

روز گناہ کرتا ہوں وہ چھپاتا ہے اپنی رحمت سے
میں مجبور اپنی عادت سے، وہ مشہور اپنی رحمت سے

پریشانیاں بڑھ جائیں تو خدا کے سامنے رو لیا کریں
بے شک وہ ستر ماوں سے زیادہ پیار کرنے والا ہے

یااللہ جو ہاتھ تیرے آگے پھیلتے ہیں
انہیں اپنے بندوں کے آگے پھیلانے سے بچا

وہ خدا ہی ہے جو ایک سجدے سے اپنا بنا لیتا ہے
ورنہ یہ انسان تو جان لے کے بھی راضی نہیں ہوتے

چھن جانے میں بھی مصلحت خدا ہوتی ہے
ہر چیز کا پاس رہنا بھی بہتر نہیں ہوتا

Leave a Comment