Islamic Quotes In Urdu Free Download
Today is my best day. Today I will share the Best Islamic Quotes in Urdu download So if you like my post with a picture then share your friends family and parents. because you like my post this is the best Islamic Quotes in Urdu. And free to download Urdu quotes and pictures and is easy to use for WhatsApp status anywhere. So let’s get started on the journey of Islamic Quotes in Urdu. Also, read the best Islamic blog post.
خدا اس شخص کا بھلا کرے جو میرے پاس تحفے میں بھیجتا ہے یعنی مجھ سے میری اب ظاہر کرتا ہے
سب سے زیادہ عقل وہ شخص ہے جو اپنے افعال کی اچھی تعبیر کر سکتا ہے
سردار بننے سے پہلے دینی سمجھ حاصل کر لو
علم کو لکھ کر محفوظ کر لو
کسی بندے نے غصے کے گھونٹ سے زیادہ شریں گھونٹ دودھ یا شہد کا کبھی نہیں پیا
پیٹ پڑ کر کھانے سے بچو کیونکہ یہ زندگی میں بھاری پن کا سبب ہے
اور مرنے کے وقت گندگی اور عفونت ہے
جو چیزیں تمہیں تکلیف دیتی ہیں اسے تم کنارہ کشی اختیار کر لو
جو زیادہ ہنستا ہے اس کا رب کم ہو جاتا ہے
نیک ادمی کو دوست بناؤ لیکن ایسا ادمی مشکل سے ملے گا
اپنے معاملات میں ان لوگوں سے مشورہ لو جو اللہ تعالی سے ڈرتے ہیں
جو مذاق زیادہ کرتا ہے لوگوں کی نگاہ میں وہ بے حیثیت ہو جاتا ہے
جو کسی کام کو زیادہ کرتا ہے وہ اسی کام کے ساتھ مشہور ہو جاتا ہے
حکمت و دنائی عمر بڑی ہونے سے حاصل نہیں ہوتی بلکہ یہ تو اللہ کی دین ہے
جسے اللہ چاہتا ہے عطا فرما دیتا ہے
جب بندہ تکبر کرتا ہے اور اپنی حاجت سے اگے بڑھتا ہے تو اللہ تعالی اسے توڑ کر نیچے زمین پر گرا دیتا ہے
جو ادمی خود ایسے کام کرتا ہے جس سے دوسروں کو بدگمانی کا موقع ملے
تو وہ اپنے سے بدگمان نہیں کرنے والوں کو ہرگز ملامت نہ کریں
بے فائدہ اور بے کار کاموں میں نہ لگا
ہمیشہ سچ بولو چاہے سچ بولنے سے جان ہی چلی جائے
جو بات ابھی پیش نہیں ائی اس کے بارے میں مت پوچھو کیونکہ جو پیش ا چکا ہے
اس کے تقاضوں سے ہی کہا فرصت مل سکتی ہے
Islamic Quotes In Urdu
جھوٹی قسم کو ہلکا نو سمجھو وہ نہ اللہ تعالی تمہیں ہلاک کر دے گا
بدکاروں کے ساتھ نہ رہو ورنہ تم ان سے بدکاری سیکھ لو گے
اپنے دشمن سے الگ رہو
اپنے دوست سے بھی چوکنے رہو لیکن اگر وہ ایماندار ہے تو پھر اس کی ضرورت نہیں
اور ایماندار صرف وہی ہو سکتا ہے جو اللہ تعالی سے ڈرنے والا ہو
جب اللہ کی فرمانبرداری کا کام کرو تو عاجزی اور تواضع اختیار کرو
اپنے تمام کاموں میں ان لوگوں سے مشورہ کرو جو اللہ تعالی سے ڈرتے ہیں
احتیاط سے خرچ کرو لیکن کنجوس نہ ہو
انسان نرم ہو لیکن کمزور نہ ہو
دل کا غنی ہونا ادمی کو غنی بنا دیتا ہے حتی کہ اسے بڑے مرتبے والا بنا دیتا ہے
تو اگر تمہیں کوئی مشکل پیش ائے تو تم اس پر صبر کرو کہ ہر مشکل کی بات اسانی ضرور اتی ہے
اگر ہمارے دل پاک ہوتے تو ہم اپنے رب کے کلام سے کبھی سیر نہ ہوتے
اور مجھے یہ پسند نہیں کہ میری زندگی میں کوئی دن ایسا ہے جس میں میں دیکھ کر قران نہ پڑھا
جو زمانہ کی سختیاں برداشت نہیں کرتا اسے کبھی غم خواری کے مزے کا پتہ نہیں چل سکتا
ادم جان لو اگر تم اپنے بارے میں غفلت میں پڑ گئے تو تم نے موت کی تیاری نہ کی
یقین رکھو گے جس کے ساتھ اللہ ہوگا وہ کسی چیز سے نہیں ڈرے گا
بعض اوقات جرم معاف کرتا مجرب کو زیادہ خطرناک بنا دیتا ہے
دنیا ہر وہ کام ہے جس سے اخرت مقصود نہ ہو
Islamic Quotes In Urdu download
زبان کی لغزش پاؤں کی لگزش سے زیادہ خطرناک ہے
ترغیب دلانے کی نیت سے اعلانیہ صدقہ دینا خفیہ سے بہتر ہے
امراء کی تعریف کرنے سے بچ کے ظالم کی تعریف سے غضب الہی نازل ہوتا ہے
ایک شریف ادمی اس وقت بے قابو ہوتا ہے جب بھوکا ہو
ایک پست فطرت انسان اس وقت بے قابو اور جامہ سے باہر ہوتا ہے جب شکم سیر ہو
ان دلوں کو بھی ارام دو ان کے لیے حکمت امیز لطیفے تلاش کرو کیونکہ
جسموں کی طرح دل بھی تھکتے اور اکتا جایا کرتے ہیں
اگر کوئی چیز نہ اتی ہو تو سیکھنے سے شرم نہ محسوس کرے اگر اس سے کوئی
ایسی بات دریافت کی جس کو نہ پہنچاتا ہو تو کہہ دے مجھے معلوم نہیں
غربت ذہانت کو کند کر دیتی ہے ایک غریب ادمی اپنے وطن میں رہ کر بھی پردیسی ہوتا ہے
ناکارگی افت ہے صبر بہادر ہے زہد خزانہ ہے خوف خدا ڈال ہے
islamic quotes in urdu text
ہم جتنا مردے کو کندھا دینے کو افضل سمجھتے ہیں
اتنا کسی زندہ کو سہارا دینا سمجھ لیں
تو ہزاروں انسانوں کے حالات ٹھیک ہوجائیں-
عقل کی کروڑ دلیلیں اللہ سے ایک گناہ بھی معاف نہیں کرا سکتیں
لیکن ندامت کا ایک آنسو زندگی بھر کے گناہ معاف کرا سکتا ہے
میرے لیے میرا اللہ اور میرے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی کافی ہیں
رب کو اوپر نہ ڈھونڈ ذرا سی گردن نیچے کر رب تجھے اپنے دل میں ملے گا
تمام تعریفیں اس سوہنے رب کی
جو میرے اعمال کو دیکھے بغیر ہی ہر ایک نعمت سے نوازتا ہے
جس کو اپنے اللہ کے سامنے سجدے کرنے کی توفیق نہیں ہوئی
اس سے بڑا کوئی بدنصیب کوئی نہیں ہے
بیشک جس کے لیے اللّٰه کی ذات کافی ہو
اس کو کسی اور سہارے کی ضرورت نہیں پڑتی
ایک بات پر ایمان رکھیں جو انسان ہمارے حق میں بہتر نہ ہو
اللہ اس انسان کو ہم سے دور کر دیتا ہے
اللہ تعالی کے آگے جھکنے سے بہتر کسی کے آگے جھکنا نہیں
اللہ تعالی ہمیں اس کی توفیق عطاء فرمائے
رب کو ہماری نہیں
ہمیں رب کی ضرورت ہے
جس نے گنہگاروں کی دنیا اتنی خوبصورت بنا دی
سوچو اس رب کی جنت کتنی حسین ہوگی
دکھ دینے والے ہزار لیکن سکھ دینے والی اللہ کی ذات ہے
اگر اللہ نے تمھیں ہر نعمت دی ہے
تو پھر بھی اپنے رب کو یاد کرنا مت بھولو
مجھے ایسا رب ملا جو برداشت سے زیادہ دکھ نہیں دیتا
مگر اوقات سے زیادہ سکھ ضرور دیتا ہے
اللہ کو راضی کرو
وہ تجھے راضی کر دے گا
ہم سب یہ چاہتے ہیں کہ ہماری موت ایمان پر ہو
لیکِن یہ کیوں نہیں چاہتے کہ ہماری زندگی ایمان پر ہو
خاک کا پتلا ہوں معافی چاہتا ہوں
عرش والے سے بھی فرش والوں سے بھی
ہر بندہ چاہتا ہے میرا رب مجھ سے راضی رہے
مگر خود رب سے راضی نہیں ہوتا
لوگوں کی سازشیں آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں
قران نے بتایا ہے اور تمھارا رب بہترین چال چلنے والا ہے
کیا بخشے جائیں گے ہم
ہر نماز کے بعد نا محرم کو مانگنے والے