Islamic quotes in Urdu 2 lines SMS

Welcome to a world of inspiration and wisdom! Explore the beauty of Islamic quotes in Urdu 2 lines SMS through our concise and uplifting 2-line SMS collection. Let these words touch your heart and illuminate your soul. Also, read another Islamic post.

islamic quotes in urdu 2 lines sms

اپنے گناہوں پر شرمندہ ہو کر معافی مانگنے پر اللہ تعالی معاف فرماتے ہیں ۔

–apne gunaaho par sharminda ho kar maffi mangn

par Allah taala maaf farmatay hain .

انسان تدبیر کرتا ہے جب کہ کامیابی اللہ تعالی کے ہاتھ میں ہے ۔

insaan tadbeer karta hai jab ke kamyabi Allah taala

ke haath mein hai .

انسان کے اندر خوب سے خوب تر اور مفید سے مفید تر کی تلاش کا جذبہ ہر وقت کام کرتا ہے۔

insaan ke andar khoob se khoob tar aur mufeed se mufeed

tar ki talaash ka jazba har waqt kaam karta hai .

islamic quotes in urdu 2 lines sms

انسان کے اندر شرم وحیا ایک فطری جذبہ ہے ۔

insaan ke andar sharam or haya aik fitri jazba hai .

ایک اندھا دوسرے اندھے کی قیادت کرے گا تو دونوں غار میں گر یں گے ۔

aik andha dosray andhay ki qayadat kere ga to dono ghaar mein gir ge .

آنکھ والا وہ ہے جو اپنے آپ کو دیکھے ۔

aankh wala woh hai jo –apne aap ko dekhe .

بیٹا کسی کو اللہ تعالی کا شریک نہ ٹھہرانا۔

aankh wala woh hai jo –apne aap ko dekhe .

جفا کشی اور محنت سے انسان محتاجی سے آزاد رہتا ہے ۔

jfaa kashi aur mehnat se insaan mohtaji se azad rehta hai .

حکمت و دانائی مفلس کو بادشاہ بنا دیتی ہے ۔

hikmat o danai muflis ko badshah bana deti hai

islamic quotes in urdu 2 lines sms

خاموشی کو اپنا شعار بناؤ کہ شیر زبان سے محفوظ رہو۔

khamoshi ko apna shoaar banaao ke sher zabaan se mehfooz raho

دنیا کے حوادث ومصائب انسان کی آزمائش کے مواقع ہیں ۔

duniya ke hawadis msiab insaan ki azmaish ke mawaqay hain .

شیطان سب سے پہلے انسانی شرم وحیا پر ضرب لگاتا ہے ۔ تا کہ بے حیا ہو کر

وہ آسانی سے گناہ کر سکے۔

عقل سے بہتر ہمارا کوئی رفیق نہیں ۔

aqal se behtar hamara koi Rafeeq nahi .

محتاط لوگ عموماً کم غلطیاں کرتے ہیں ۔

mohtaat log umooman kam ghalatiyan karte hain .

مرد کامل تو وہی ہے جو دشمن کو دوست بنا سکے۔

mard kaamil to wohi hai jo dushman ko dost bana sakay .

مصائب سے مت گھبرایئے کیونکہ ستارے اندھیرے میں چمکتے ہیں ۔

masaaib se mat gabryae kyunkay setaaray andheray mein chamakate hain .

نیکی و بدی میں فرق روا رکھو۔

neki o badi mein farq rava rakho .

اگر تم نیک بننا چاہتے ہو تو نیکوں کی صحبت اختیار کرو۔

agar tum naik ban-na chahtay ho to naiko ki sohbat ikhtiyar karo .

اللہ تعالی ایک ہے اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ۔

Allah taala aik hai is ke sath kisi ko shareek nah thehrao .

اللہ تعالی سے ڈرواور اسی کی اطاعت کرو ۔

Allah taala se drwavr isi ki itaat karo .

اللہ تعالی کی عبادت کرو اور خدا ترسی کے قانون پر عمل کرو۔

Allah taala ki ibadat karo aur kkhuda tarsi ke qanoon par amal karo .

اللہ تعالی کی فرمانبرداری کرو اور اپنی غلطیوں پر شرمندہ ہو۔

Allah taala ki farmabardari karo aur apni ghaltion par sharminda ho .

بری صحبت زہر سے بھی زیادہ قاتل ہے اس سے بچو۔

buri sohbat zeher se bhi ziyada qaatil hai is se bachcho .

جو اللہ تعالی سے نہیں ڈرتا وہ سب سے ڈرتا ہے اور جو اللہ تعالی سے ڈرتا

سے وہ کسی نہیں ڈرتا ۔

جو شخص اپنے عہد کو توڑتا ہے اس نے گویا ساری قوم کو نقصان پہنچایا۔

buri sohbat zeher se bhi ziyada qaatil hai is se bachcho .

جوانی میں آدھا کھاؤ اور آدھا بچاؤ۔

jawani mein aadha khao aur aadha bachao .

خوبصورتی چند روز ہ حکومت ہے ۔

غرور وتکبر اور ظلم کی سزا اس دنیا میں ضرور ملنی ہے ۔

فلاح اور نجات کے لئے حسب ونسب کی کوئی اہمیت نہیں ہے بلکہ اللہ تعالی کے ہاں

تقوی اور خلوص نیت کی ضرورت ہے ۔

لوگوں کو توحید کی تعلیم دو تا کہ فلاح پاؤ۔

معاشرے میں سیاسی تنظیم کی بنیاد خدا کی حکومت کے دائرہ میں رہ کر اچھے

کام کرنا اور برے کاموں سے اجتناب کرنے کا نام ہے ۔

موت کا فرشتہ صرف بدن ختم کرتا ہے، روح ہمیشہ قائم رہتی ہے ۔

موسم بہار ہر زمانے میں موجود رہتا ہے ۔

نا امید نہ ہو کیونکہ اس کا نتیجہ کم عمری ہے ۔

نیکی کر اور مخلوق کو طریقہ نیکی سکھا ۔

اصل مومن وہ ہوتا ہے جس میں یہ خصلتیں ہوں۔

نعمت الہی کا شکر ادا کرنا کیونکہ نعمت کا شکر بجا نہ لانے سے نعمت چھن جاتی ہے۔

اللہ تعالی کو پہچان کر اس کے احکام کے مطابق عبادت کرنا۔

ماں باپ کے حقوق کا جاننا اور ان پرعمل کرنا ۔

وقت کے بادشاہ کا حکم بجا لا نا مگر و دیلم توحید کے خلاف نہ ہو ۔

مصیبت میں صبر کرنا اور شور نہ کرنا ۔

غریبوں پر رحم کرنا اور ان کے گناہ معاف کر دینا۔

islamic quotes in urdu text

گناہ میں بیماری اور استغفار میں شفا ہے

صبر میں برکت ہے اور غصے میں نقصان ہے

سچ میں خوشی ہے اور جھوٹ میں پریشانی ہے

انسان بھی کیا چیز ہے جیتا ایسے ہے جیسے کبھی مرنا ہی نہیں ہے اور

مرا ایسے جاتا ہے جیسے کبھی جیا ہی نہیں

انسان بھی کیا چیز ہے مستقبل کو سوچ کر اپنا حال ضائع کرتا ہے

پھر مستقبل میں اپنا ماضی یاد کر کے روتا ہے

انسان بھی کیا چیز ہے دولت کمانے کے لیے اپنی صحت کو دیتا ہے اور

پھر صحت کو واپس لانے کے لیے اپنی دولت ہوتا ہے

دوست وہ ہے جو دوست کا ہاتھ اس کی پریشانی اور تنگی میں پکڑتا ہے

توبہ کرنا آسان ہے لیکن گناہ چھوڑنا مشکل ہے

اقوال عقل مندوں کے لیے ہے نادانوں کو ان سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا

جو شخص اپنے ہر کام کو پسند کرتا ہے اس کی عقل میں خلل آجاتا ہے

بڑھاپے سے پہلے جوانی اور موت سے پہلے بڑھاپے کو غنیمت جانیے

ہیروں کو پرکھنا تو اندھیرے کا انتظار کریں دھوپ میں تو کانچ کے ٹکڑے بھی چمکتے ہی

جب تک ہم خدا کی ذات سے رابطہ اور تعلق استوار نہ کریں گے تب تک

زندگی کے (سلوٹیں) مشکلیں بھی دور نہیں ہوں گی

انتظار ایک ایسی چیز ہے کہ انسان خود کرے تو اسے برا لگتا ہے اور اگر کوئی

اس کے لیے کرے تو اسے اچھا لگتا ہے

پرندوں سے سیکھو کہ جب وہ شام کو گھر جاتے ہیں تو ان کی چونچ میں

کل کے لیے کوئی دانہ نہیں ہوتا

آدمی کے علم کا اندازہ تو ایک دن میں ہو جاتا ہے لیکن نفس کی خباثت کا پتہ

برسوں میں بھی نہیں چل پاتا

مبارک ہیں وہ لوگ جن کے پاس نصیحت کو الفاظ نہیں بلکہ ان کے اپنے اعمال ہیں

جب اللہ تعالی تجھ پر مہربان ہے تو تو بھی اس کے بندوں پر مہربان ہو جا

اچھی عادات کی مالکہ نیک اور پاک دامن عورت اگر فقیر کے گھر میں بھی ہو تو اسے بادشاہ بنا دیتی ہے

اگر روزی عقل سے حاصل کی جاتی تو دنیا کے تمام بے وقوف بھوکے مر جاتے

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here