40 Islamic Quotes in Urdu With Picture

Table of Contents

Islamic Quotes in Urdu With Picture

Today is my best day. Today I will share the Best Islamic Quotes in Urdu So if you like my post with a picture then share your friends family and parents. because you like my post this is the beautiful best Islamic Quotes in Urdu So let’s get started on the journey of Islamic Quotes in Urdu. Also, read other Islamic quotes.

Islamic Quotes in Urdu

تم جب سفر کرو تو رات کو بھی ضرور کچھ سفر کر لیا کرو کیونکہ رات کے وقت زمین لپیٹ دی جاتی ہے

tum jab safar karo to raat ko bhi zaroor kuch safar

kar liya karo kyunkay raat ke waqt zameen lpait di jati haiIslamic Quotes in Urdu

اللہ تعالی اس شخص پر رحم فرمائے جو اچھی بات کر کے دنیا اور اخرت میں اس کا فائدہ اٹھائے

یہاں خاموش رہ کر زبان کی لغزشوں سے بچ جائے

Allah taala is shakhs par reham farmaiye jo achi

baat kar ke duniya aur akhrt mein is ka faida uthaye

yahan khamosh reh kar zabaan ki ligzisho sy bach jaye

Islamic Quotes in Urdu

جو تاجر تجارت کے اندر سچائی اور امانت کو اختیار کرے تو وہ قیامت کے دن انبیاء صدقین

اور شہداء کے ساتھ ہوگا

jo tajir tijarat ke andar sachaai aur amanat

ko ikhtiyar kere to woh qayamat ke din anbia sidiqeen

aur shuhada k sath ho ga

Islamic Quotes in Urdu

بعض اوقات بندے کو اللہ تعالی کی طرف سے رزق سے محروم کر دیا جاتا ہے کسی گناہ کی وجہ سے

جس کا وہ ارتکاب کرے

baaz auqaat bande ko Allah taala ki taraf

se rizaq se mahroom kar diya jata hai kisi gunah ki wajah se

jis ka woh irtikaab kere

Islamic Quotes in Urdu

اللہ تعالی کو سب سے زیادہ ناپسند وہ بندہ ہے جس کے کپڑے اس کے عمل سے بہتر ہو

یعنی کپڑے تو انبیاء والے پہنے اور عمل ظالموں جیسے کرے

Allah taala ko sab se ziyada napasand woh

bandah hai jis ke kapray is ke amal se behtar ho

yani kapray to anbia walay pehnay aur amal zalimo jasy

Islamic Quotes in Urdu

جس شخص میں یہ چار صفات موجود ہوں اسے دنیا کے کسی چیز کی محرومی نقصان نہیں پہنچا سکتی

ایمانیت کی حفاظت کرنے والا اور دوسروں کی بات کی سچائی

اور تیسری اچھے اخلاق اور چوتھی حلال کھانا

jis shakhs mein yeh chaar sifaat mojood hon

usay duniya ke kisi cheez ki mehroomi

nuqsaan nahi pouncha sakti

imaniyat ki hifazat karne wala aur doosron

ki baat ki sacha aur teesri achay ikhlaq aur چوتھی حلال کھانا

Islamic Quotes in Urdu

تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک

وہ اپنے مسلمان بھائی کے لیے بھی وہی چیز پسند نہ کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے

tum mein se koi shakhs is waqt tak momin nahi

ho sakta jab takwoh apne musalman bhai ke liye bhi

wohi cheez pasand nah kere jo apne liye pasand karta hai

Islamic Quotes in Urdu

حلال کاموں میں اللہ تعالی کے نزدیک سب سے زیادہ ناپسندیدہ عمل طلاق ہے

halal kamon mein Allah taala ke nazdeek sab sy

ziyada napasandeedah amal Talaq hai

تم جہاں کہیں بھی ہو اللہ سے ڈرتے رہو کوئی گناہ سرزد ہو جائے تو فورا نیکی کر لیا کرو

یہ نیکی اس گناہ کو مٹا دے گی لوگوں کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش اؤ

tum jahan kahin bhi ho Allah se dartay raho

koi gunah sarzad ho jaye to foran neki kar liya karo

yeh neki is gunah ko mita day gi logon ke

sath achay ikhlaq se paish ao

اللہ سے ڈرو اور اپنی اولاد کے درمیان بھی انصاف سے کام لو

Allah se daro aur apni aulaad ke darmiyan bhi insaaf se kaam lo

اللہ تعالی کو سب سے زیادہ پسند وہ عمل ہے جو ہمیشہ ہو

ک خواہ اس کی مقدار تھوڑی ہی کیوں نہ ہو

Allah taala ko sab se ziyada pasand woh

amal hai jo hamesha ho kaaf khuwa

is ki miqdaar thori hi kyun nah ho

تمہارے گھروں میں اللہ تعالی کو سب سے زیادہ پسند وہ گھر ہے جس میں

ایک ایسا یتیم رہتا ہو جس کا خیال رکھا جاتا ہے

Islamic Quotes in Urdu

جب اللہ تعالی تجھے مال عطا کرے تو اس کی نعمت اور فضل کا اثر تیرے اوپر ظاہر ہونا چاہیے

جب اللہ تعالی کسی بندے سے خیر کا ارادہ فرما لیتا ہے تو اسے دین کی سمجھ

اور دنیا سے زہد عطا فرما دیتا ہے اور اسے اپنے عیوب نظر انے لگتے ہیں

جب تو کسی کام کے کرنے کا ارادہ کرے تو اس کے انجام میں غور ضرور کر لیا کر اگر انجام میں خیر نظر ائے

تو اس کو کرتا رہ اور اگر انجام میں شر ہو تو اس سے رک جاؤ

جب مہمان کسی کے ہاں اتا ہے تو اپنا رزق لے کر اتا ہے اور جب نکلتا ہے تو ان کے گناہوں کو لے کر جاتا ہے

اگر تم میں سے کسی نے مارنا بھی ہو تو چہرے پر مت مارے

جب تجھے تیری نیکی سے خوشی ہو اور گناہ پر افسوس ہو تو یہ تیرے مومن ہونے کی نشانی ہے

اللہ سے ڈرنے والا ہی امن میں ہوتا ہے اور ہر شر اور مصیبت سے محفوظ ہوتا ہے

اپنے ہر کام میں اللہ سے ڈرتے رہنا چاہیے وہ کام چھپ کر کرو یا سب کے سامنے اللہ سے شرم کرتے رہنا

کیونکہ وہ تمہیں اور تمہارے تمام کاموں کو دیکھتا ہے

جب کچھ لوگ ایسے لوگوں کے سامنے گناہ کے کام کرے جو ان سے زیادہ طاقتور

اور با اثر ہوں اور وہ انہیں برے کاموں سے نہ روکے تو ان سب پر اللہ تعالی

ایسا عذاب نازل فرمائیں گے جسے ان سے نہیں ہٹائیں گے

جو قوم جہاں فی سبیل اللہ چھوڑ دے گی ان پر اللہ تعالی فکر مسلط کر دیں گے

اور جس قوم میں بے حیائی عام ہو جائے گی اللہ تعالی ان سب پر مصیبت بھیجیں گے

Islamic Quotes in Urdu

جب تک موت نے مہلت دے رکھی ہے اس وقت تک تم لوگ نیک اعمال میں ایک دوسرے سے اگے

بڑھنے کی کوشش کرو اس سے پہلے کہ موت ا جائے اور عمل کرنے کا موقع نہ رہے

اللہ تعالی کے اور اس کی کسی مخلوق کے درمیان کوئی ایسا نسب کا رشتہ نہیں ہے جس کی وجہ سے

اللہ اسے خیر دے اور اس سے برائی کو دور کرے

اس ذات کی قسم جس کے قبضہ میں میری جان ہے اگر تم تقوی اور پاک دامنی اختیار کرو

تو تھوڑا عرصہ ہی گزرے گا کہ تمہیں پیٹ بھر کر روٹی اور گھی ملنے لگے گا

اللہ سے معافی بھی مانگو اور عافیت بھی کیونکہ کسی ادمی کو ایمان اور یقین کے بعد

عافیت سے بہتر کوئی نعمت نہیں دی گئی یعنی سب سے بڑی نعمت تو ایمان اور یقین ہے اور اس کے بعد عافیت ہے

صدقہ فقیر کے سامنے عاجزی سے با ادب پیش کر کیوں کہ خوش دلی سے صدقہ دینا قبولیت کا نشان ہے

عبادت ایک پیشہ ہے دکان اس کی خلوت ہے راس المال اس کا تقوی ہے اور نفع اس کا جنت ہے

شرم مردوں سے خوب ہے مگر عورتوں سے خوب تر ہے توبہ بوڑھے سے خوب اور جوان سے خوب تر ہے

سخاوت مردوں سے خوب ہے لیکن محتاج سے خوب تر ہے گناہ جوان بھی

اگرچہ بد ہے لیکن برے کا بد تر ہے

سچ کو لازم پکڑے کے سچ بولنے سے ادمی نیک اعمال تک پہنچ جاتا ہے سچ اور نیک اعمال جنت میں لے جاتے ہیں

اور جھوٹ سے بچو کیونکہ جھوٹ بولنے سے ادمی فسق و فہجور تک پہنچ جاتا ہے

اور جھوٹ اور فسق و فہجور دوزخ میں لے جاتے ہیں

اللہ تعالی کی عبادت کی سستی عام لوگوں سے بد ہے لیکن عالموں اور طالب علموں سے بدتر ہے

لوگوں سے تکلیف کو دور کر کے خود اٹھا لینا حقیقی سخاوت ہے

جاہ و اور عزت سے بھاگو تو عزت تمہارے پیچھے پھرے گی اور موت پر دلیر رہو تاکہ تمہیں

ابدی زندگی بخشی جائے

صبح خیزی میں مرغان سحر کا سبقت لے جانا تیرے لیے باعث ندامت ہے

شکر گزار مومن عافیت سے قریب تر ہے

بدبخت انسان وہ ہے جو خود تو مر جائے لیکن اس کا گناہ نہ رہے یعنی کوئی بری بات جاری کر جائے

برا عمل جاری کر جائے یا بری کتاب کی اشاعت کر جائے

جو شخص اپنا راز چھپاتا ہے وہ اپنا اختیار اپنے ہاتھ میں رکھتا ہے

جس سے تم کو نفرت ہو اس سے ڈرتے رہو

ایک مرتبہ واعظ سے خطاب کر کے فرمایا “لوگوں کی فکر میں تم اپنے نفس سے غافل نہ جاؤ “

توبہ کی تکلیف سے گناہ کا چھوڑ دینا زیادہ اسان ہے

islamic quotes in urdu text

گناہوں کی ایسی دیوار کھڑی نہ کریں جو اپ کو اللہ سے دور کر دے

صدقہ فقیر کے سامنے عاجزی سے اور با ادب پیش کرو کیونکہ خوش دلی سے صدقہ دینا ہی قبولیت کا نشان ہے

لوگوں سے تکلیف کو دور کر کے خود اٹھا لینا حقیقی سخاوت ہے

باپ ایک کتاب ہے جس پر تجربات تحریر ہوتے ہیں اسے اپنے سے دور مت رکھو

تمہیں اس دن پر رونا چاہیے جو نیکی کے بغیر گزار دیا

مجھے نئے کپڑوں میں دفن نہ کیا جائے کیونکہ نئے کپڑوں کے زیادہ مستحق وہ ہیں جو زندہ اور برہنہ ہیں

بدترین ہے وہ شخص جو یہ جانتے ہوئے کہ لوگ اس سے کیوں نفرت کرتے ہیں وہ عادت چھوڑ نہ دے

غرور کو دل میں داخل نہ کرنا ورنہ سارا کیا دھرا مٹی میں بدل جائے گا

درود پاک اتنی تیزی سے انسان کے گناہوں کو مٹاتا ہے کہ اتنی تیزی سے پانی بھی آگ کو نہیں بجھاتا

راحت چاہتے ہو تو شکوہ سے باز آ جاؤ

انسان خود عظیم نہیں ہوتا اس کا کردار عظیم ہوتا ہے

زبان کو شکوہ سے روکو خوشی کی زندگی عطا ہوگی

لوگوں سے تکلیف کو دور کر کے خود اٹھا لینا حقیقی سخاوت ہے

بروں کو ہم نشینی سے تنہائی بہتر ہے اور تنہائی سے نیک لوگوں کی صحبت بہتر ہے

انسان دو مرتبہ گندے مقام سے نکلتا ہے اول باپ کا نطفہ اور دوسرا ماں کا پیٹ

اپنی حفاظت اللہ کے نام سے کرو وہ تمہیں شکست اور وبا سے محفوظ رکھے گا

جو اللہ کے کاموں میں لگ جاتا ہے اللہ اس کے کاموں میں لگ جاتا ہے

شکست کھانا بری بات نہیں شکست کھا کر ہمت ہار جانا بری بات ہے

جس پر نصیحت اثر نہ کرے تو اسے سمجھ لینا چاہیے کہ اس کا دل ایمان سے خالی ہے

برے لوگوں کی دوستی سے تنہائی بہتر ہے

برے لوگوں کی دوستی سے تنہائی بہتر ہے

Leave a Comment