intzar poetry in urdu

intzar poetry in Urdu

Urdu poetry has a particular type of intzar poetry in Urdu. It’s like beautiful feelings in Urdu poetry. We’ll experience the emotions of lovers eagerly waiting to meet and souls yearning for connection. It’s like a treasure box full of feelings, taking us on a journey of waiting, wishing, and dreaming.

Join me as we dive into the world of Urdu Intzar poetry in easy language. Each line touches the heart, leaving a lasting impression. Let’s embark on this journey together, discovering the beauty of Intzar poetry and how it speaks to our hearts.

intzar poetry in urdu

ہم آپ کے انتظار میں یوں بیٹھے ہیں
جیسے بیمار کو انتظار ہو موت کا

کاش تو بھی انتظار کرے میری طرح
اور میں نہ آؤں تیری طرح

اپنی عمر گنوا دی میں نے
اک تیرے انتظار میں

intzar poetry in urdu

میں انتظار کی آخری حد پر ہوں
اور انتظار کی آخری حد موت ہے

زخم اتنے گہرے ہیں اظہار کیا کریں
ہم خود بن گئے نشانہ وار کیا کریں
ہم مر گئے مگر کھلی رہی آنکھیں
اس سے زیادہ ہم اس کا انتظار کیا کریں

برسوں بعد اس نے پوچھا کیا کرتے ہو
میں نے کہا تمہارا لوٹ کر آنے کا انتظار

intzar poetry in urdu

انتظار ہے اس کا یہ سچ تو لیکن
وہ آئیگا نہیں یہ بھی یقین ہے مجھے

یہ جو پتھر ہے انسان تھا کبھی
اس کو کہتے ہیں انتظار میاں

intzar poetry in urdu

تو نے جب کہا تھا میں وقت پر لوٹ آؤں گا
میں تب سے گھڑی ساتھ لیئے پھرتی ہوں

ابھی تک الوداع نہیں کہا اس نے
انتظار کرنا لازمی ہے میرا

کچھ نگاہیں منتظر ہیں
اور کسی کو فرصت ہی نہیں

نہ جانے کس کا انتظار ہے میری آنکھوں کو
اس کو انتظار سے مہلت ملے تو خود کو دیکھے

تیری محبت پر میرا حق تو نہیں
پر دل چاہتا ہے آخری سانس تک تیرا انتظار کروں

آج بھی اس کا انتظار کرتے کرتے دن گزر گیا
انا پرست لوگ ہیں مرضی سے یاد کرتے ہیں

اس نے ایک پل بھی رکنا گوارا نہیں کیا
ہم ساری زندگی انتظار میں کھڑے رہے

میں انتظار کا قائل نہ تھا مگر تم نے
لگا دیا مجھے دیوار سے گھڑی کی طرح

‏لو صاحب ہم نے نکال دی وہ آنکھیں
جو سالوں سے تمہاری منتظر تھیں

تم بس مصروف رہا کرو
پاگل تو ہم ہیں نہ جو
ہمیشہ تمہارا انتظار
کرتے رہتے ہیں

intezar poetry in urdu two lines

ان دنوں تیرا لوٹ کر آنا
سانس آنے سے بھی ضروری ہے

میں نے رات ساری اس کی انتظار میں گزاری
اور جب صبح وہ ملا تو سرخ آنکھوں کا سبب پوچھنے لگا

یہ تو سنا تھا کہ انتظار میں گھڑی آہستہ چلا کرتی ہیں
آج ہم نے بھی آزمائش کی ہے تیرے انتظار میں

صبر اور انتظار میں پتہ کیا فرق ہے
صبر خود کیا جاتا ہے اور انتظار کوئی کروا رہا ہوتا ہے

تمہارے انتظار کی جستجو اور یہ اکیلا پن
تھک کر مسکرا دیتے ہیں جب رویا نہیں جاتا

زندگی کی سب سے زیادہ بڑی اذیت کسی لاپروا انسان کا انتظار ہوتا ہے

انتظار کا انتظار ہے انتظار کا انتظار نہیں کرنا چاہیے انتظار کا

انتظار کیا جائے تو انتظار انتظار بہت کرواتا ہے

آج پھر اس تنہا رات میں انتظار ہے اس شخص کا
جو کہا کرتی تھی تم سے بات نہ کرو تو نیند نہیں آتی

اظہار سے نہیں لگتا
پتہ کسی کے پیار کا
انتظار بتاتا ہے
کہ طلبگار کون ہے

کتنے نایاب ہوتے ہیں یہ محبتوں کے رشتے
کوئی یاد نہ بھی کرے تو انتظار پھر بھی رہتا ہے

روئے نا لب ہلائے نا جھپکی کبھی پلک
ہم تیرے انتظار میں پتھر کے ہو گئے

کوئی سدا منتظر نہیں رہتا
ہر تعلق مسافرانہ ہے

شام کو لوٹتے پرندوں کو دیکھا تو خیال آیا
ہمارا بھی کوئی منتظر ہوتا تو کب کے لوٹ گئے ہوتے

تو نے ہمیشہ آنے میں دیر کر دی
میں نے ہمیشہ اپنی گھڑی کو خراب سمجھا

مجھے اب اپنی آنکھوں پر ترس آتا ہے
یہ بے وجہ انتظار کرتیں ہیں تیرا

deep intezar poetry

‏اسے خبر ہی نہیں کیا ہے انتظار کا دکھ
میں اس کے پاس کبھی دیر سے گیا ہی نہیں

کوئی کسی کا منتظر نہیں ہوتا
ہم خود کو فقط بیوقوف بناتے ہیں

اس وقت انتظار کا عالم نہ پوچھئے
جب کوئی بار بار کہے آرہا ہوں میں

زندگی کا سب سے اذیت ناک کام
مسلسل کسی لاپرواہ انسان کا انتظار کرنا

لوگ کہتے ہیں وقت بہت تیزی سے گزرتا ہے
کبھی کسی کا انتظار کر کے دیکھو
تو پتہ چلے کہ وقت کیسے گزرتا ہے

عمر بھر منتظر رہوں گی مگر
آنے میں عمر نہ لگا دینا

ﺍﺏ ﺗﻮ ﺩﯾﻤﮏ ﺑﮭﯽ ﮐﮭﺎ ﮐﺮ ﭼﮭﻮﮌ گئی
ﺗﯿﺮﯼ ﺩﺳﺘﮏ ﮐﮯ ﻣﻨﺘﻈﺮ ﺩﺭﻭﺍﺯﻭﮞ ﮐﻮ

انتظار کرنا کسی کو کہاں اچھا لگتا ہے
ایک بار تم کر کے دیکھنا نفرت ہو جائے گی مجھ سے

زندگی کا سب سے اذیت ناک کام
مسلسل کسی لاپرواہ انسان کا انتظار کرنا

شاعری سے لگاؤ رکھنے والوں سے
اس تصویر پر اک شعر کی گزارش ہے
وہ نہ آئیں گے میاں جاٶ انھیں کہہ آٶ
اک شخص انتظار میں پتھر کا ہو گیا

تم جو مصروف زمانہ ہو تو
میں بھی رستے میں پڑا تھوڑی ہوں

waiting poetry in urdu

دوستی دو لوگ کرتے ہیں مگر
انتظار کسی ایک کے حصے میں آتا ہے

پیار کیا اگر کوئی میرے جتنا
انتظار بھی کرے تو اس کے ہو جانا

آنکھیں رہتی ہیں شام و سحر منتظر تیری
آنکھوں کو سونپ رکھا ہے انتظار تیرا

غور سے دیکھ لے آنکھیں ہماری
تیرے آنے کا انتظار آج بھی کر رہی ہیں

,مڑ کر دیکھنے کی جرات وہی کرتا ہے
جس کو یہ یقین ہو کہ پیچھے کوئی منتظر ہوگا

کوئی سدا منتظر نہیں رہتا
ہر تعلق مسافرانہ ہے

ساری زندگی تیرا انتظار کر لیں گے
مگر یہ رنج رہے گا کہ زندگی کم ہے

یہ میرا ایک عہد ہے تم سے
جب آؤ گے منتظر ہی پاؤ گے

intezaar urdu shayari in urdu

انتظار کے سلسلے یوں چلتے رہیں گے
ان آنکھوں سے اشک یوں نکلتے رہیں گے
تم شمع بن کر ہمارے دل میں روشنی تو کرو
ہم موم بن کر پگھلتے رہیں گے

دستک بهی نہ دی تیرے دروازے پہ ہم نے
اور عمر بهی گزار دی تیری چوکهٹ پر

من چاہئے شخص کا انتظار
ہمارے اندر چڑ چڑا پن پیدا کر دیتا ہے
اور اگر یہ انتظار طویل ہوتا رہے
تو ذہنی اور جسمانی طور پر تباہ کر دیتا ہے

غور سے دیکھ لے آنکھیں ہماری
تیرے آنے کا انتظار آج بھی کر رہی ہیں

Leave a Comment