Amazing ignore poetry in urdu

In Urdu literature, a soft voice whispers truths we prefer to ignore. ignore poetry in urdu with all its subtleties and sharpness reveals the beauty of neglect, the pain of disregard, and the freedom of detachment.

Come along with us as we enter the unexplored terrain of ignore poetry in Urdu where the unspoken words speak louder than the loudest Through the silence, we find a voice that talks to our souls. Come along with us as we enter the quiet power of ignore poetry in Urdu where the unspoken words reveal the truth.

ignore poetry in urdu

نہ کسی کے ریپلائی کی خوشی
نہ کسی کے اگنور کا غم
الحمدللہ اب اپنی ہی دنیا میں مست ہیں ہم

Best ignore poetry in urdu

وہ مجھ سے لاتعلقی کی انتہا پر ہے
مگر دل ہے کہ اس سے رابطے کو مرا جا رہا ہے

بعض اوقات بات لفظوں کی نہیں ہوتی لہجے کی ہوتی ہے لہجے بدل جائیں تو میٹھے لفظ بھی تیر کی طرح چھبتے ہیں

ignore poetry in urdu

مانگی ہوئی محبت
اور
مانگا ہوا وقت
زہر سے بدتر ہوتی ہے

لگتا ہے رقیبوں کی باتوں میں آگئے ہو تم
ملنا تو بہت دور اب گفتگو بھی نہیں کرتے

‏محبت کے قیمتی لمحات اگر انا کی نظر کر دئیے جائیں
تو ہاتھ میں بس گھڑی رہ جاتی ہے اور وقت نکل جاتا ہے

بعض اوقات بات لفظوں کی نہیں ہوتی لہجے کی ہوتی ہے لہجے بدل جائیں تو میٹھے لفظ بھی تیر کی طرح چھبتے ہیں

اتنے پیار سے چاہا جائے تو پتھر بھی اپنے ہو جاتے ہیں
ناجانے یہ مٹی کے انسان اتنے مغرور کیوں ہوتے ہیں

جانتا وہ کیسے انتظار کا دکھ
میں ہر پل اس کو میسر جو رہا

آدمی آدمی سے ملتا ہے
دل مگر کم کسی سے ملتا ہے
بھول جاتا ہوں میں ستم اس کے
وہ کچھ اس سادگی سے ملتا ہے

جس نظر سے نظر انداز کرتے ہو
اسی نظر سے ڈھونڈتے رہ جاؤ گے

جس شخص کی خاطر تیرا یہ حال ہے
اس نے تیرے مرنے پر رونا بھی نہیں ہے

اس بات کا احساس کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے کہ کوئی آہستہ آہستہ آپ میں دلچسپی لینا چھوڑ دے

ذرا سی دیر میں اترے گا جب خمار جہاں
‏اس ایک شخص نے بے حد پکارنا ہے مجھے

Ignore poetry in urdu text

تم سے بچھڑے تھے تمہیں احساس دلانے کے لئے
لیکن تم نے تو میرے بعد جینا ہی سیکھ لیا

تیری آواز سے شفا پانے والے
تیرے لہجے کی بیزاری سے مر گئے

واسطہ نہیں رکھنا تو نظر کیوں رکھتے ہو؟
کس حال میں ہوں زندہ خبر کیوں رکھتے ہو؟

وہ جو آپ کی پرواہ نہیں کرتا اسے جانے دو محبت خوبصورت ہے لیکن وقار سے زیادہ خوبصورت نہیں

اگر تو خوش ہے مجھ سے دور رہ کر
تو خدا کرے تو مجھ سے کبھی نہ مل

نکال لو تھوڑا وقت ہمارے لیے بھی
کہیں ایسا نہ ہو کے تمہیں وقت تو ملے پر ہم نہ ملے

لگتا ہے رقیبوں کی باتوں میں آگئے ہو تم
ملنا تو بہت دور اب گفتگو بھی نہیں کرتے

چلو مان لیتا ہوں مجھے محبت کرنا نہیں آتی
تم یہ بتاؤ تمھیں دل توڑنا کس نے سکھایا

جب کسی کا وقت آپ سے قیمتی ہو جائے
تو وہاں آپ بھی اپنا وقت احساسات اور جذبات مت ضائع کریں

‏انسان کتنا بھی مصروف ہو
اگر رشتے اہمیت رکھتے ہیں تو
کہیں ناں کہیں سے وقت نکل ہی آتا ہے

میری عمر بهر کی مسافتیں مجھے ایک پل نا تهکا سکیں
تیری ایک نظر کی بے رخی سے میں زرا زرا بکهر گئی

Ignore poetry in urdu for girl

نظر انداز کرنے میں فقط تم ہی نہیں ماہر
نگاہیں پھیر لینے کا ہنر ہم کو بھی آتا ہے

میں اپنی بےقدری پہ بہت روئی ہوں
میں اتنی سستی تو نہیں تھی

جن لوگوں کیلئـے آپ بےکار ہوجائیں
وہ لاتعلقی ظاہر کرنے میں ايک لمحہ بھی نہيں لگاتــے

اتنے پیار سے چاہا جائے تو پتھر بھی اپنے ہو جاتے ہیں
ناجانے یہ مٹی کے انسان اتنے مغرور کیوں ہوتے ہیں

تجھ کو ہو میرے ساتھ کی خواہش شدید تر
پھر تجھ سے تمام عمر میرا سامنا نہ ہو

مجھے جب جب جہاں جہاں تیری ضرورت محسوس ہوئی
تیرا تب تب ساتھ چھوڑنے کا شکریہ

تیرے لہجے نے کھول دی آنکھیں
میں تو اندھا یقین کرتا تھا تجھ پہ

سخت سے سخت الفاظ بولتے وقت ہم یہ بھول جاتے ہیں
کہ یہ الفاظ اس کے لیے کتنا تکلیف دہ ہو سکتے ہیں

‏انسان کتنا بھی مصروف ہو
اگر رشتے اہمیت رکھتے ہیں تو
کہیں ناں کہیں سے وقت نکل ہی آتا ہے

اس شدت سے نظر انداز کروں گا تجھ کو
کہ تجھے خود کی موجودگی پر شک ہو جائے گا

ﺟﺎﻧﮯ ﺩﻭ ﺻﺎﺣﺐ ﺍﺗﻨﮯ ﺷﮑﻮﮮ
ﻟﮕﺘﺎ ہے ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﺣﺴﺎﻥ ﮐﺮﺗﮯ ہو

وہ جو آپ کی پرواہ نہیں کرتا اسے جانے دو محبت خوبصورت ہے لیکن وقار سے زیادہ خوبصورت نہیں

نکال لو تھوڑا وقت ہمارے لیے بھی
کہیں ایسا نہ ہو کے تمہیں وقت تو ملے پر ہم نہ ملے

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here