best humsafar shayari 2 line urdu

Table of Contents

humsafar shayari 2 line urdu

humsafar shayari 2 line urdu Poetry is a special collection of poems about love, relationships, and emotions. It’s a place where words come from the heart and speak straight to the soul. Join us to read and feel the love, joy, and sadness that our poets have shared with us.Also read another love ishq poetry.

humsafar shayari 2 line urdu

کاش کہ تم واقف ہو جاؤ میری محبت کی انتہا سے
حیران ہو جاؤ گے اپنی خوش نصیبی دیکھ کر

مجھے نہ کسی کا دل نہ کسی کی جان چاہیے
دل کا حال جو سمجھ سکے وہ انسان چاہیے

humsafar shayari 2 line urdu

humsafar shayari 2 line urdu

دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں
ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے

اس کے جھمکوں کے ساتھ ناجانے کیوں
میرا دل دائیں بائیں ہوتا ہے

بس کچھ خاص نہیں بس اتنی سی محبت ہے میری
ہر رات کا آخری خیال اور ہر صبح کی پہلی سوچ ہو تم

اب میری ساری توجہ ہے تیری طرف
اب میرے پاس زمانے کے لئے وقت نہیں

قیمتی ہے وہ ہر لمحہ جو گزرا ہے ساتھ تیرے
بقایا زندگی میری تو رائیگاں نکلی

بسایا نہیں کسی کو تیرے سوا
لے سکتے ہو تم میری روح کی تلاشیاں

تیرے نزدیک ہونے لگتی ہوں
خود بخود ٹھیک ہونے لگتی ہوں

تو ہے میری من چاہی دعا
اور کچھ نہ مانگوں اک تیرے سوا

مجھے اس کی آواز سنائی دی تو اندازہ ہوا کہ
بعض آوازیں بھی جسم میں جان ڈال دیتی ہیں

تو ملا ہے تو یہ احساس ہوا ہے مجھ کو
یہ میری عمر محبت کے لیے تھوڈی ہے

میں ساری مستیاں انہی کہ سنگ کرونگی میں اپنے انکو

بہت تنگ کرونگی

آئینہ بھی تجھے تیری قدر بتا نہیں سکتا
آؤ نہ کبھی دیکھو میری آنکھوں میں تم کتنے حسین لگتے ہو

‏کل رات اس کو خواب میں گلے سے لگایا تھا میں نے
‏آج دن بھر میرے دوست میری مہک کا راز پوچھتے رہے

تیرا قرض ہے میری زندگی
میری سانسیں تیری امانتیں

وہ دل میں بیٹھا ہے پیر بن کے
سانسیں ہیں مرید جس کی

bewafa humsafar shayari

جب ہوتی ہے بات سکون کی تو
تیری باہوں کی طلب ہونے لگ جاتی ہے

کون کہتا ہے میں اکیلا ہوں
میرے سینے میں درد ہے اس بے درد کا

تیری خوشی کے ٹھکانے بہت ہوں گے
مگر میری بے چینی کی وجہ بس تم ہو

لکھتا ہوں تیرا نام جس جگہ پر بھی بے وفا لکھا آجاتا ہے
میرے قلم میں کیا ہے ایسا صرف یہ تحفہ تمہیں نے دیا تھا

ہوس کی وادیوں سے دور، حیا کی چادر میں لپٹی ہوئی
میں تجھ کو ملوں گی، شریعت کے اصولوں کے مطابق

تو تختیاں پڑسیں قبراں تو
تیکوں یاد آساں پر لبہساں نہ

میرے سپنوں کو صدا یونہی مہکتا رکھنا
میں نے تھاما ہے تیرا ہاتھ بڑے مان کے ساتھ

married life humsafar quotes in urdu

 

بہت خوش نصیب ہوں میں
کیونکہ تیرے سب سے زیادہ قریب ہوں میں

رکھنا میرا خیال اب عمر بھر کے لیے
لو میں نے اپنے آپ کو تمھاری امانت کر دیا

میں یہ سمجھا کہ فقط بچھڑے ہیں
ہاۓ قسمت بھلا دیا اس نے

میرے بس میں ہو تو لہروں کو اتنا حق بھی نہ دوں
لکھوں کناروں پے نام تیرا اور اسے چھونے تک نہ دوں

وہ اپنے ہونٹوں سے اتری ہوئی چائے دے کر
مجھ پر احسانوں کے پہاڑ گرا دیتی ہے

فنا ہو گئی ذات كسى کی ذات میں كب سے
ہم جو نظر آتے ہیں فقط وہم ہے آپ كا

سارے چھوڑ کے شغل ہیاتی دے
ودے تیڈی آس تیں جیندے ہیں

پوچھتے ہیں لوگ مجھ سے میرا کیا لگتا ہے وہ
کوئی نیکی تھی میری جس کا صلہ لگتا ہے وہ

اسے کہنا دل کی چاہت ہو تم ورنہ با خدا
ان آنکھوں نے بہت حسین لوگ دیکھے ہیں

اچانک دل کو کیوں اتنا سکون مل جاتا ہے
چہرا تیرا جب آنکھوں کے سامنے آتا ہے

آپ سے پاکیزگی کا تعلق ہے
آپ تو تہجد کی دعا ہیں میری

اور ضمانت وفا کیا ہو گی
تم میری سانس گروی رکھ لو نہ

اور ضمانت وفا کیا ہو گی
تم میری سانس گروی رکھ لو نہ

ہماری سوچ پہ کوئی نہ ہو سکا حاوی
کہ ہم نے صرف تمہارے ہی خواب دیکھے ہیں

تیری خوشی نہ ہو شامل تو پھر خوشی کیا ہے
تیرے بغیر جو گزرے وہ زندگی کیا ہے

کوئی جرم نہیں عشق جو دنیا سے چھپائیں
ہم نے تمہیں چاہا ہے ہزاروں میں کہیں گے

نہ جانے تیرے چہرے میں کیسی معصومیت ہے
سامنے سے زیادہ تجھے چھپ کر دیکھنا اچھا لگتا ہے

تو ہے میری من چاہی دعا
اور کچھ نہ مانگوں اک تیرے سوا

تیرے حسن کو پردے کی کیا ضرورت ہے
کون ہوش میں رہتا ہے تمہیں دیکهنے کے بعد

تم ہو زندگی تم ہی جینے کی وجہ ہو
تم کو نہ دیکھوں تو سانس تھم جاتی ہے

تم مجھے سنبھال سنبھال کـے رکھا کرو
کچھ لوگ مجھے تم سـے چرانے پے تلے ہوئے ہیں

کچھ نہ تھا میرے پاس کھونے کو
جب سے تم ملے ہو ڈر سا گیا ہوں میں

اسے بتا دو کہ میں اب اپنی دنیا میں مگن ہوں
اور اُسے یہ بھی بتا دو کہ میری دنیا صرف تم ہو

چاہے دنیا والوں سے تھوڑا کم جیئں گے
لیکن جتنا جیئں گے سر اٹھا کے جیئں گے

‏چہرے اجنبی ہو جائیں تو کوئی بات نہیں
لہجے اجنبی ہوں تو بڑی تکلیف دیتے ہیں

چاہے دنیا والوں سے تھوڑا کم جیئں گے
لیکن جتنا جیئں گے سر اٹھا کے جیئں گے

کاش کہ تم واقف ہو جاؤ میری محبت کی انتہا سے
حیران ہو جاؤ گے اپنی خوش نصیبی دیکھ کر

ناکامیوں نے اور بھی سرکش بنا دیا
اتنے ہوئے ذلیل کہ خوددار ہوگئے

یوں تو اکیلا ہی گر کر سنبھل سکتا ہوں
پکڑلو تم جو میرا ہاتھ میں دنیا کو بدل سکتا ہوں

ہم تو جینا ہی نہیں چاہتے تھے
تیرا جو دیدار ہوا تو زندگی سے محبت کر بیٹھے

اگر مجھے سمجھنا چاہتے ہو نہ
تو بس اپنا سمجھو! سب سمجھ جاؤ گے

خاموش راستوں میں تیرا ﺳﺎتھ ﭼﺎہیئے
خالی ﮨﮯ میرا ﮨﺎتھ تیرا ﮨﺎتھ ﭼﺎہیئے

جھکتا نہيں يہ سر کسی نواب کے آگے
ہم اپنی غريبی ميں بھی اميری کی ادا رکھتے ہيں

اتنی فکر تو میری بھی نہیں کرتا یہ دل
جتنی فکر تیری کرنے لگا ہے

دم توڑ جاتی ہے ہر شکایت لبوں پہ آ کر
جب وہ معصومت سے کہتے ہیں میں نے کیا کیا ہے

ڈھانپ رہی تھی وہ خود کو آنچل سے بار بار
بھلا رات چھپا سکتی ہے کبھی چاند کا حسن

ہم نے مانگی تھی خدا سے محبت کی زندگی
خدا نے تم سے ملا کے زندگی کو ہی محبت بنا دیا

نہ سمیٹ پاٶ گے جسے قیامت تک تم
قسم تمہاری تمہیں اتنا پیار کرتے ہیں ہم

تیری صورت کو دیکھ کر مری جاں
خود بخود دل میں پیار اٹھتا ہے

Leave a Comment