latest 60+ funny poetry in urdu 2 lines

best funny poetry in urdu 2 lines

Get ready to smile and laugh with funny poetry in urdu 2 lines! These poems are like a tickle for your brain, using words to make you giggle and have a good time. They’re lighthearted, playful, and just plain fun. Join us for a journey of joy and humor, one silly verse at a time!Also, read another funny poetry.

funny poetry in urdu 2 lines

وہ پوچھنا یہ تھا کہ
محبت کے سفر میں پٹرول کتنا لگتا ہے

مجھے آج تک سچی محبت اس لیے نہیں مل سکی
کیوں کہ میں پہلے دن سے ہی اسے کہہ دیتا ہوں کہ جانو لوڈ
اپنا اپنا

funny poetry in urdu 2 lines

دل ٹوٹنے کے بعد لوگ شاعر کیوں بن جاتے ہیں
بندے دے پتر کیوں نہیں بندے

جو آنٹیاں 35 سال کی عمر میں اپنے آپ کو چاند سمجھتی ہیں
ان سے کہہ دو چاند کی آخری تاریخ29 یا 30 ہوتی ہے

میری تسبیح کہاں ہے
بیوی تو ملتی نہیں ہیں
کہیں ایسا نہ ہو کہ حوریں بھی گنواں بیٹھوں

funny poetry in urdu 2 lines

ناراض کیوں ہوتے ہو چلے جاتے ہیں تیری محفل سے
ویسے بھی بریانی جہاں آلو والی ہو وہاں ہم رکا نہیں کرتے

‏کہیں بھی کوئی پروبلم ہو مجھے بلا لیا کرو
مجھے لڑائی دیکھنے کا بہت شوق ہے

یہاں ﻟﮍﮐﺎ ﺟﺐ ﺗﮏ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﺎﺅﮞ ﭘﺮ ﮐﮭﮍﺍ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﺗﺐ ﺗﮏ ﻣﺤﺒﻮﺑﮧ ﮐﺎ ﻟﮍﮐﺎ ﺩﻭﮌ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
😂😋🤐💁

دورحاضر میں وہی شخص سر اٹھا کر چل سکتا ہے جس

کے پاس موبائل نہیں

بابا جی کہتے ہیں کے انسان کی آدھی عمر ڈگریاں لینے میں نکل جاتی

ہے اور آدھی زندگی اس کی فوٹو کاپی کرانے میں

خوش نصیب ہیں وہ جن کی پھپھو رشتہ لے کے آتی ہے
ساڈی تے جدوں وی آئی شکایت ای لے کے

میری دس سالہ تحقیق کا حیرت انگیز نتیجہ
جب تک ہم بڑے نہیں ہو جاتے نا تب تک ہم چھوٹے ہی رہتے ہیں

محبت بھی ٹھنڈ کی طرح ہے
لگ جائے تو بیمار کر دیتی ہے

مجھ سے تو اپنے بال نہیں سنبھالے جاتے
کسی کا گھر کیا خاک سنبھالوں گی

اگر آپ کا ہاتھ پکڑ کر چلنے والی کوئی نہیں
تو اپنے ہاتھ جیب میں ڈال کر چلو
وڈے آئے تسی عاشق

بابا جی کہتے ہیں کہ عاشقی بھی یسو پنجو کا کھیل ہے
ادھر گھر پتا لگا ادھر دے تھپڑ پر تھپڑ

‏بابا جی کہتے ہیں کہ کچھ لوگ ہر کسی پہ مرتے ہیں
بس ڈوب کے نہیں مرتے

‏بابا جی کہتے ہیں کہ کچھ لوگ ہر کسی پہ مرتے ہیں
بس ڈوب کے نہیں مرتے

بادام پر ہتھوڑی مارنے سے
بادام بھاگ کر پیٹی کے نیچے کیوں چلا جاتا ہے
😜😝😝😝

دل اور چارجر کبھی بھی کسی کو نہ دیں ۔۔
لوگ جلا کر واپس کر دیتےہیں۔۔,😇😊

لوگ ہمارا دل ایسے توڑ جاتے ہیں
جیسے کوئی🚥 ٹریفک سگنل ہو

funny poetry in urdu for friends

جن کی زلفوں کے ہم گھائل تھے
ان کو تو خود جوؤں کے مسائل تھے

تعلیم انسان کو انگوٹھے سے دستخط تک لے گئی
ٹیکنالوجی دستخط سے پھر انگوٹهے پہ لے آئی

گرل فرینڈ بنانے کے بعد پتا چلا کہ چاکلیٹ
دو سو والی بھی ہوتی ہے

لڑکیو تم صرف موٹر سائیکل کی چین میں اپنا ڈوپٹہ پھنسا

سکتی ہو مجھے نہيں

بابا جی کہتے ہیں کہ یہ پیار اکثر وہاں پیدا ہو جاتا ہے
جہاں سوال پیدا نہیں ہوتا

کچھ لوگ نماز کے بعد سلام پھیرتے ہی
موبائل ایسے چیک کرتے ہیں جیسے قبولیت کا میسج آنا ہو
😜😃🤣

funny poetry in urdu text

‏یہ لڑکیاں ہوتی ہیں جنہیں پرفیوم بھی چار ہزار والا چاہیے
لڑکے بیچارے پٹرول کی خوشبو سے بھی مست ہوجاتے ہیں۔

پکڑ کر نبض میری طبیب نے کہا ۔۔۔
شریف آدمی ۔۔ تجھے گروپ کی لڑکیوں کی نظر لگی ہے ۔۔

سیلفی لیتے وقت فون کو اتنا اوپر کریں
کہ فون خود بندے سے پوچھے بتا کوئی رہ تو نہیں گیا

لڑکیوں کے انباکس میں لڑکے ایسے سلام کرتے ہیں
جیسے داتا دربار میں آئے ہوں

استاد شاگرد سے صبح سویرے یہ پانی سے دھواں کیوں نکلتا ہے
شاگرد سرجی اصل میں مچھلیاں اپنے لئے چائے بناتی ہیں

ہر آدمی اپنی زندگی میں ہیرو ہوتا ہے
بس کچھ لوگوں کی فلمیں ریلیز نہیں ہوتی

ترس جاؤ گے ‏میرے دیدار کو
‏ایک بار مجھے اُدھار ‏دے کر تو دیکھو

اس سردیوں میں تیرے ہاتھ کی چھلی مونگ پھلی کھانا چاہتا ہوں
میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہو

‏اس نے کہا میرے دل میں تیرے لیئے کوئی جگہ نہیں
میں نے کہا دماغ میں رکھ لو وہ بھی تو خالی ہے

بیوی سنا ہے مریخ پر کوئی زندگی نہیں
شوہر میری تے زمین تے وی کوئی نئیں

پتہ نہیں لوگ بیویوں سے اتنا ڈرتے کیوں ہیں
ہم نے تو آج صاف صاف کہ دیا سردی بہت ہے برتن دوپہر میں دھلیں گے

ہمسائیوں کے گھر پکی ہوئی بریانی کا مقابلہ
دنیا کا کوئی پرفیوم نہیں کرسکتا

بیوی پورا دن کرکٹ کرکٹ میں گھر چھوڑ کر جارہی ہوں
شوهر کمنٹری کے انداز میں پہلی بار قدموں کا بہترین استعمال

افریقہ میں ایک کالے شوہر نے اپنی کالی بیوی کو کالی رات میں

کالے سمندر کے پاس بڑے پیار سے پوچھا
ڈارلنگ بیٹھی ہو یا چلی گئی

بادام زیادہ کھا بیٹھی ہوں
کوئی بتائے گا فالتو عقل کا کیا کروں

ایک اور سال بیت گیا دوسروں کی
شادیوں میں پھول پھینکتے پھینکتے

ہونٹوں پر ہنسی اور دل میں غم ہے
کیا آپ کے گھر والے بھی آپ کی موبائل سے تنگ ہے

رکشے کے ساتھ لٹک کر اگلے چوک تک جانے والے
عاشق بھی محبوبہ سے سوئیزر لینڈ سے نیچے بات نہیں کرتے۔

لڑکیوں کا لوڈ مانگنے کا طریقہ
اگر میرا میسج نہیں آیا تو سمجھ لینا میرا پیکج ختم ہو گیا

اچھی باتیں اس لیے میں نہیں کرتا
لوگ کہتے ہیں ایڈا تو حاجی

تو نے جب آخری خط میرا جلایا ہو گا
اوپر جو لوڈ کا حساب لکھا تھا نظر تو آیا ہو گا

بابا جی فرماتے ہیں
ماں کے بعد کینڈی کیمرہ وہ واحد چیز ہے
جو آپ کو خوبصورت سمجھتا ہے

جن لڑکوں کے دور دور سے رشتے آ رہے ہوتے ہیں نا ؟؟؟
نزدیک والے ان کی کرتوتوں سے واقف ہوتے ہیں

اچھا خاصا انسان گورا ہونے والا
ہوتا ہے کہ پھر سے گرمیاں آجاتی ہیں

ان بارشوں سے کہوں کہیں اور جا کر برسیں
لڑکیاں تھک گئی ہیں وائپر لگا لگا کر

کچھ اس انداز سے جھٹکا اس نے اپنی زلفوں کو
اکٹھی چار جوویں آ گری میرے دامن میں

جی کرتا ہے کہ تیرے لب نازک کو چوم لوں
مگر تیری بہتی ہوئی ناک نے ارادے بدل دیے

محبت کا م بھی نرالا ہے
مل جاۓ تو میاں اور نہ ملے تو ماموں

سب شیر بننا چاہتے ہیں
آج تک کسی شیر نے کہا کہ میں انسان بننا چاہتا

‏ﻟﻮﮒ ﭘﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﻏﻠﻄﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺎﻧﺘﮯ
ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺿﺮﻭﺭ ﻣﺎﻥ ﻟﻮﮞ ﺍﮔﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﯽ ﮨﻮ ﺗﻮ

ہر قیمتی چیزیں ہمیشہ سنگل ہی ہوتی ہیں
جیسے چاند ,سورج اور میں

‏شاہین ماں سے 25 سال میں سیدھے نہیں ہوتے
شادی کے بعد بلبل انہیں ایک سال میں سیدھا کر دیتی ہے

صحیح والی موت لڑکیوں کو پتہ کب آتی ہے
جب کچن میں چاۓ بنانے جائیں اور پتا چلے کہ پہلے پتیلی مانجنی پڑے گی

Leave a Comment