60+ Best friendship poetry in urdu two lines sms

Lovely friendship poetry in urdu two lines sms

Did you know that 75% of Urdu-speaking people use SMS to share their feelings with friends? It was found that friendship poetry in urdu two lines sms is the most popular way to express emotions and strengthen friendships. With over 100 million Urdu-speaking people worldwide,

The demand for heartfelt and concise poetry is skyrocketing! In this blog post, we’ll dive into friendship poetry in Urdu, exploring the most popular two-line SMS poems that have captured the hearts of millions. Get ready to discover the power of words and deepen your friendships poetry.

friendship poetry in urdu two lines sms

کچھ دوستوں کی مثال ان لہرتے پتوں جیسی ہے ساتھ ہوں تو کیا خوب لگتے ہیں الگ ہوں تو مرجھا جاتے ہیں

Best friendship poetry in urdu two lines sms

friendship poetry in urdu two lines sms

دوست کے بارے میں کبھی یہ نہ سوچنا کہ وہ کتنا بے وقوف تھا بلکہ یہ سوچنا کہ اس کا تم پر کتنا اعتبار تھا

جب دوست ترقی کرے تو فخر سے کہو کہ وہ میرا دوست ہے اور جب دوست مصیبت

میں ہو تو فخر سے کہو میں اس کا دوست ہوں

جب دوست ترقی کرے تو فخر سے کہو کہ وہ میرا دوست ہے اور جب دوست مصیبت

میں ہو تو فخر سے کہو میں اس کا دوست ہوں

دوستوں کے دوست یاروں کے یار رہیں گے کل بھی سدا بہار تھے ہمیشہ سدا بہار رہیں گے

تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا

دوستی میں دوری تو آتی رہتی ہے لیکن دوری کا مطلب بھول جانا نہیں ہوتا

دوستی کا رشتہ بہت ہی خاص ہوتا ہے یہ وہ رشتہ ہے جو دور رہ کے بھی پاس ہوتا ہے

زندگی میں ایسے انسان کا ہونا ضروری ہے جسے دل کا حال بتانے کیلئے لفظوں کی ضرورت نہ پڑے

جن دوستوں سے برسوں کے مراسم تھے گلے ملتے ہیں اب تو وہ بھی فاصلہ رکھ کر

ہو سکتا ہے سچ بولنے سے آپ کے زیادہ دوست نہ بنیں لیکن جو بنیں گے وہ سچے دوست ہوں گے

Friendship poetry in urdu two lines sms for boy

دوستی اگر سچی ہو تو خدا حافظ کے بعد بھی باتیں ختم نہیں ہوتی

درد کی شدت سے شرمندہ نہیں میری ذات دوست گہرے تھے تو زخم بھی گہرے لگے

شیروں والا حوصلہ تو اسی دن پیدا ہو گیا تھا جب یاروں نے کہا تھا آگے ہم دیکھ لیں گے

دنیا میں دو چیز کھبی نیھں بکتی   اک دوستی اور دوسرا سچا پیار

جنہیں سلیقہ نہیں حادثوں میں پلنے کا وہ حوصلہ نہ کریں ہمارے ساتھ چلنے کا

پانی سے تصویر کہا بنتی ہے خوابوں سے تقدیر کہاں بنتی ہے کسی سے دوستی کرو تو

سچےدل سے کیونکہ زندگی پھر کہاں ملتی ہے

دوستی کبھی خاص لوگوں سے نہیں ہوتی بس جن سے ہو جاتی ہے وہی خاص بن جاتے ہیں

دنیا کا امیر شخص وہ ہے جس کے دوست مخلص ہو

باغ میں ہر پھول خوشبودار نہیں ہوتا زندگی میں ہر دوست وفادار نہیں ہوتا

لوگ اکثر بولتے ہیں کہ زندہ رہے تو پھر ملے گے لیکن میرے ایک دوست نے کیا خوب کہا کہ ملتے رہیں گے تو زندہ رہیں گے

ڈھونڈا کرو گے ایک روز میری پاگل سی دوستی کو سو جاؤں گا جب کسی روز میں سفید چادر اوڑھ کر

تيرى خوشى ميرى جان ہے کچھ بھى نہيں ہے ميرى زندگى بس اتنا سمجھ لے کہ تيرا دوست ہونا ميرى شان ہے

فرق تو اپنی اپنی سوچ میں ہوتا ہے ورنہ دوستی بھی محبت سے کم نہیں ہوتی

دوستی سمیٹ لیتی ہے دنیا بھر کے غم سنا ہے یار اچھے ہوں تو کانٹے بھی نہیں چبھتے

یہ دشمنی ہے ساقی یا دوستی ہے ساقی اوروں کو جام دینا مجھ کو دکھا دکھا کے

Friendship poetry in urdu two lines sms copy and paste

اچھے لوگوں سے تعلقات اور ان سے وابستہ اچھی یادیں ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہتی ہیں

ایسے دوستوں سے کیا رسم بڑھائے کوئی سر چڑھا کر جو نگاہوں سے گرا دیتے ہیں

دوستوں کی زباں کو کھلنے دو   بھول جاؤ گے زخم خنجر کے

جن کے یار کمال ہوتے ہیں.   وہ لوگ دنیا میں بے مثال ہوتے ہیں.

ایک ایسا دوست جو روزانا نہیں ملتا   وہ صرف پہچان والا ہے اچها دوست نہیں

نام کی دوستی کام کی یاری دوسروں کی طرح عادت نہیں ہماری

ہر کوئی میرا دوست نہیں لیکن میرے دوست جیسا کسی کا دوست نہیں

جس پیڑ کے سائے میں تھکن دور ہو میری سوکھا ہی سہی مگر مجھے درکار وہی ہے

اسکے ہر زخم پے دل نثار ہوتا ہے ،   ظالم کتنا بھی ہو یار تو یار ہوتا ہے

ہم وقت دکھ کر یارنہیں بدلتے   ہم یار کے کہنے پر وقت بدل دتے ہیں

راز پھر بھی پہنچ گئے غیروں تک دوست تو سارے مخلص تھے

اگر اتنی پیاری سوچ تمہاری نہ ہوتی ملاقات تم سے ہماری نہ ہوتی تڑپتے رہتے سچے دوست کے لیے اگر دوستی تم سے ہماری نہ ہوتی

Friendship poetry in urdu two lines sms for girl

ہر دوری مٹانی پڑتی ہے ہر بات بتانی پڑتی ہے لگتا ہے دوستوں کے پاس وقت ہی نہیں ہے آج کل خود اپنی یاد دلانی پڑتی ہے

دوستی اور دشمنی ہم سے سوچ کر کرنا ہم قبر تک ساتھ نبھاتے ہیں

ہمیں احباب کی لمبی قطاروں سے نہيں مطلب جو دل سے ہمارا ہو ہمیں وہ اک شخص کافی ہے

دوست چاہے ایک رکھو لیکن ایسا رکھو جو الفاظ سے زیادہ آپ کی خاموشی پہچانے

لازم نہیں زندگی دولت سے ملا مال ہو ہم تو اچھے دوستوں کو زندگی کی بڑی دولت سمجھتے ہیں

جن کے یار کمال ہوتے ہیں وہ لوگ دنیا میں بے مثال ہوتے ہیں

بہت آسان ہے کہنا کہ ہم یاروں کے یار ہیں نبھانہ جس کو کہتے ہیں وہ چند لوگوں کو ہی آتا ہے

مشکل وقت میں جو ساتھ ہوتا ہے وہ کوئی اور نہیں بلکہ دوست ہوتا ہے

دوستی محبت سے بہتر ہے کیونکہ دوستی انسان کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑتی

مجهے یاروں کے لمبی قطاروں سے مطلب نہیں اگر تم دل سے مخلص ہو تو بس اک تم ہی کافی ہو

کچھ وقت کی روانی نے مجھے یوں بدلا دیامحسن وفا پہ اب بھی قائم ہیں مگر دوستی چھوڑدی ہم نے

کبھی کسی دوست کو فضول مت سمجھو کیونکہ جو درخت پھل نہیں دیتا ہے وہ سایہ ضرور دیتا ہے

‏مجھے کسی دوست کی موت کی خبر ملتی ہے تو لگتا ہے کہ میرے جسم کا کوئی حصہ جدا ہو گیا ہے

دل کو سکون روح کو آرام آگیا موت آگئی کے دوست کا پیغام آگیا

دوست بیشک ایک ہو لیکن ایسا ہو جو الفاظ سے زیادہ خاموشی کو سمجھے

ستارے اور دوست ایک جیسے ہوتے ہیں چاہے کتنے ہی طویل فاصلوں پر ہوں ان کی روشنی آپ تک پہنچتی رہتی ہے

ہر درد کی دوا دوست ہی ہوتا ہے لیکن جب درد دوست دے تو اس کی دوا کہیں نہیں ملتی

ساتھ زندگی میں اگر اچھے دوست کا ہو زندگی جنت سے کم نہیں ہوتی

دوستی اپنی بھی اثر رکھتی ہے بہت یاد آئیں گے زرا بھول کر تو دیکھو

خدا کرے تیری میری دوستی اتنی گہری ہو پنگے ہمیشہ میں کروں اور پٹائی تیری ہو

Leave a Comment