amazing quotes in Urdu

An Urdu language amazing quotes in Urdu for its poetic elegance and profound emotional depth holds on it a treasury of remarkable quotes that deeply touch the heart. These quotes have amazing and unique potency. They resemble gentle whispers of wisdom and inspiration, illuminating our innermost thoughts and feelings with their radiant glow.

In this blog, we share through the amazing Urdu quotes, exploring their enchanting allure and profound significance. These quotes embody the reassuring embrace of a trusted friend, offering solace, guidance, and motivation as we navigate the complexities of life. They communicate with us in eloquent yet approachable language, evoking the splendor of existence and the intricate tapestry of human emotion.

Together, let us go to the universe of Urdu quotes, uncovering their timeless wisdom and deep connection to our shared human experiences. Through these quotes, we will encounter moments of introspection, empowerment, and solidarity, reaffirming the enduring influence of the human voice in uplifting spirits and igniting inspiration.

Also, read amazing stuff:

amazing quotes in urdu

عزت جتنی دوگے محبت اتنی گہری ہوگی
عزت کے بغیر محبت کا کوئی وجود نہیں
کیونکہ رشتہ کوئی بھی ہو عزت کے بنا بےکار ہے

اگر پینسل بن کر کسی کی اچھائی نہیں لکھ سکتے تو

ایک ربڑ بنو تاکہ کسی کی برائی مٹا سکو

amazing quotes in urdu

زندگی میں گرنا بھی اچھا ہوتا ہے اوقات کا پتہ چلتا ہے
بڑھتے ہیں جب ہاتھ اٹھنے کو تو اپنوں کا پتہ چلتا ہے

ذہن تھک جاۓ تو مصروفیت کم کر دیجیے
دل تھک جاۓ تو مصروفیت بڑھا دیجیے

میں جس کی آرزو میں خدا تک پہنچ گیا
میرے لیے وہ شخص بنایا نہیں گیا
وہ مجھے کہتی تھی کہ کم ہنسا کرو
اسکے جانے کے بعد ہنسنا بھول گیا

amazing quotes in urdu

انسان عمر سے نہیں
فکر سے بوڑھا ہوتا ہے

رشتہ وہی کامیاب رہتا ہے
جو دل سے جڑا ہو ضرورت سے نہیں

اپنے جسم کے وقار کے لیے اپنا سر اونچا رکھیں اور اپنی

ذات کے وقار کے لئے اپنی نظر اور لہجھ ہمیشہ نیچے رکھیں

ہار اور جیت کھیل کا حصہ ہیں
لیکن بہت زیادہ خود اعتمادی بھی ہار کا سبب بن سکتی ہے

‏مسکراہٹ ایک دعا ہے
لیا کیجئے دیا کیجئے

اگر راستہ خوبصورت ہے تو معلوم کرو کہ کس منزل کو جاتا ہے
لیکن اگر منزل خوبصورت ہے تو راستہ کی پرواہ مت کرو

دوسروں کے گناہ گنتے رہنے سے
بندہ خود پارسا نہیں بن جاتا

اگر آپ اپنی تعریف سن کے خوش ہونے کی بجاۓ شک میں

پڑ جاتے ہیں تو یقین مانیں آپ کو عقل آ چکی ہے

زندگی میں کامیابی پانے کیلئے خطرہ اٹھانا پڑتا ہے
سیڑھیاں چڑھتے اوپر جانے کے لیے
نیچے کی سیڑھی سے پیر اٹھانا پڑتا ہے

جب موبائل سے بیلنس اور رشتوں سے پیار ختم ہو جائے
تو لوگ گیم کھیلنا شروع کر دیتے ہیں

بلندی سے کھڑے ہو کر نیچے حقارت سے مت دیکھیں
بلکہ یہ سوچیں کہ کبھی آپ بھی نیچے کھڑے تھے

بلندی سے کھڑے ہو کر نیچے حقارت سے مت دیکھیں
بلکہ یہ سوچیں کہ کبھی آپ بھی نیچے کھڑے تھے

میں نے ڈگریاں ضائع ہوتے دیکھی ہیں
لیکن محنت ضائع ہوتے کبھی نہیں دیکھی

amazing quotes in Urdu-Hindi text

اس دنیا میں ہر چیز مہنگی ہے پانے سے پہلے اور کھونے کے بعد

عقل جتنی چھوٹی ہو گی
زبان اتنی لمبی ہو گی کیوں کہ
برتن وہی شور کرتا جو خالی ہو

نیکیاں کرتے جاؤ دریا میں ڈالتے جاؤ جب کبھی زندگی میں

کوئی طوفان آئے تو یہی نیکیاں کشتی بن جائیں گی

منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر
مل جائے تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر

جب لوگ راستے بدلنے کا سوچ لیتے ہیں
تو سب سے پہلے وہ رابطے کم کردیتے ہیں

جب لوگ راستے بدلنے کا سوچ لیتے ہیں
تو سب سے پہلے وہ رابطے کم کردیتے ہیں

‏لوگ اچھا پڑھنے اور اچھا لکھنے والے کو قابل کہتے ہیں
جبکہ قابل وہ ہے جو اچھا سوچے اور اچھا بولے

ﺟﮭـﻮﭦ ﮐﮯ ﺩﻭ ﺫﺍﺋﻘـﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺧﻮﺩ ﺑﻮﻟﻮ ﺗﻮ ﻣﯿﭩﮭﺎ ﺍﻭﺭ
ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺑﻮﻟﮯ ﺗﻮ ﮐﮍﻭﺍ

نیک بننے کی کوشش ایسے کیا کرو
جیسے خوبصورت بننے کی کرتے ہو

جب پیٹ اور تکبر حد سے بڑھ جائے
تو کوئی چاہ کے بهی گلے نہیں لگا سکتا

جنہیں غصہ آتا ہے وہ لوگ سچے ہوتے ہیں
کیونکہ میں نے اکثر جھوٹوں کو مسکراتے دیکھا ہے

ادب انسان کو اخلاق کی بلندیوں تک لے جاتا ہے
علم نہیں کیونکہ علم تو شیطان کے پاس بھی تھا
مگر ادب نہیں تھا

لوگوں کی منتیں کرنا چھوڈ دو۔

یقین کی پختہ دیوار میں
اگر شک کی دراڑ پڑ جائے
تو وہ معذرت کے گارے سے بھر تو سکتی ہے
لیکن اس کے نشانات باقی رہتے ہیں

تکبر کر کے اتنا ٹیڑھا مت چلیں زور آور دیواریں جب ٹیڑھی

ہو جائیں تو گر پڑتی ہیں

Amazing quotes urdu text with picture

ناکامی کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے
انسان سمجھتا ہے کہ اس کے پاس وقت بہت ہے

دل کا اچھا ہونے سے بہتر ہے زبان کا اچھا ہونا
کیونکہ لوگوں کا واسطہ سب سے پہلے آپ کی زبان سے پڑتا ہے
دل تک تو کچھ لوگ ہی پہنچتے ہیں

جو انسان اپنے حصے کی روٹی بھی بانٹ دیتا ہے
اس انسان کا رزق کبھی کم نہیں ہوتا

محبت کے قیمتی لمحات اگر انا کی نذر کر دئیے جائیں

تو ہاتھ میں بس گھڑی رہ جاتی ہے اور وقت نکل جاتا ہے

جس طرح درخت کی قیمت اس کے پھل کے

حساب سے ہوتی ہے
اسی طرح انسان کی قیمت اس کے اخلاق کے

حساب سے ہوتی ہے

آگ میں سوکھے کے ساتھ گیلے بھی جل جاتے ہیں

نئی چیز کے آنے کا انتظار کرنے سے بہتر ہے کہ
تم اسی چیز کو ٹھیک کر لو جو تمہارے پاس ہے
عربی کہاوت

اگر تم کسی کو انعام نہیں دے سکتے تو
کم از کم
شکریہ ضرور ادا کریں

‏اک ترک کہاوت ہے کہ جب کوئی کہے کہ میں تمھارا بھائی ہوں

تو سب سے پہلے یہ پوچھ لیں کہ ہابیل یا قابیل

کوٶں کو رہنما بناٶ گے تو کتوں کی لاش کے پاس پہنچونگے

سیکھنا ایک خزانہ ہے
جو ہرجگہ اپنے مالک کی پیروی کرے گا
چینی کہاوت

 

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here