40+ Famous Quotes In Urdu

Table of Contents

40+ Famous Quotes In Urdu

In the same way, I have collected some famous Quotes In Urdu, best Urdu quotes, famous Urdu quotes, Urdu quotes on Zindagi,Quotes In Urdu I hope you will like these collections.You must read fantastic motivational quotes.

Quotes In Urdu

شکر کرو نعمت محفوظ ہو جائے گی دسترخوان کشادہ کر دو رزق بڑھ جائے گا

Quotes In Urdu

سجدہ کرو تکرف ملے گا عزت کرو عزت ملے گی صدقہ دو بلا ٹل جائے گی توبہ کرو گناہ معاف ہو جائیں گے

Quotes In Urdu

اچھے لوگوں کا ملنا ہی اچھے مستقبل کی ضمانت ہے

بہترین کلام وہی ہے جس میں الفاظ کم اور مای نی زیادہ ہوں

اگر چھت گرنے لگے تو بھاگ جاؤ اور اسمان گرنے لگے تو ٹھہر جاؤ

عروج اس وقت کو کہتے ہیں جس کے بعد زوال شروع ہوتا ہے

جس قطرے کا وقت سے پہلے احساس ہو جائے سمجھو کہ وہ ٹل سکتا ہے

جس ادمی کے پاس دین کی راہ پر چلنے کے لیے نہ وقت ہے نہ مزاج وہ اپنی ناکامی کے بارے

میں اور کیا کہہ سکتا ہے

سورج دور ہے لیکن دھوپ قریب

ہمارا بد ترین دشمن وہ ہے جو دوست بن کر زندگی میں داخل ہو اور ہمارا بدترین دوست وہ ہے

جو دشمن بن کر جدا ہو

جو انسان حال پر مطمئن نہیں وہ مستقبل پر بھی مطمئن نہ ہوگا اطمینان حالات کا نام نہیں

یہ روح کی ایک حالت کا نام ہے مطمئن ادمی نا شکار کرتا ہے نہ تقاضا

Quotes In Urdu

زندگی کی کامیابی کا فیصلہ زندگی کے اختتام پر ہی ہو سکتا ہے

غریبوں میں دولت تقسیم کر دینا نیکی ہے امیروں سے دولت چھین لینا گناہ

Quotes In Urdu

ایک انداز سے دیکھا جائے تو گناہ ایک بیماری ہے دوسرے انداز سے دیکھے تو بیماری ایک گناہ ہے

اللہ سے وہ چیز مانگے جو اللہ کی راہ میں خرچ کرتے وقت دقت نہ ہو اللہ سے مانگی ہوئی

نعمت اللہ کے لیے وقف ہی رہنے دے چاہے وہ زندگی ہی کیوں نہ ہو

Quotes In Urdu

وہ شخص پورا مومن نہیں ہو سکتا جو اپنے رزق کو سبب سے متعلق سمجھتا ہو اس شخص

کا ایمان بھی مکمل نہیں ہو سکتا جس کو زندگی کے عنقریب ختم ہو جانے کا یقین نہ ہو

اللہ کی رحمت سے انسان اس وقت میں یوز ہوتا ہے جب وہ اپنے مستقبل سے مایوس ہو

اج کے انسان کو موت کے خطرے سے زیادہ غریبی کا خطرہ ہے پہلے غریب کی معاشی حالت

کی اصلاح کرو پھر اس کے ایمان کی

انسان کی طاقت اور بساط صرف اتنی ہے کہ وہ سانس لینے پر بھی اللہ کی مرضی کا محتاج ہے

مگر اللہ نے وہ لے لیا ہے جسے کونے کا تم تصور بھی نہیں کر سکتے تھے تو یقینا وہ کچھ ایسا

بھی دے گا جسے پانے کا تم نے سوچا بھی نہیں ہوگا

اللہ کی محبت اتنی خاص ہے کہ انسان اگر جائے نماز پر سر جھکا کر بیٹھا رہے کچھ بھی

نہ بولے تب بھی اللہ کچھ لمحوں بعد از سکون بندے کے دل میں اتار دیتا ہے

اللہ کی طرف اپنے اٹھتے قدم کبھی اس بات سے مت روکو کہ تم ماضی میں کیا کر چکے ہو

اللہ بہت غفور رحیم ہے اس کو توبہ کا ایک خالص انسو پسند ہے

Quotes In Urdu

اور بس تم اپنے اللہ پر بھروسہ رکھو وہ تمہیں ویران کنویں سے نکال کر سلطنت کا بادشاہ

بنانے کی طاقت رکھتا ہے

سورج مریم ہمیں سکھاتی ہے کہ معجزے ہو سکتے ہیں اللہ پاک کی رحمت سے کبھی مایوس نہیں ہونا چاہیے

بعض اوقات دعا اپ کی تقدیر نہیں بدلتی مگر اپ کے دل کو بدل کر اللہ کے ارادوں کے مطابق کر دیتی ہے

اپنی زخموں کو خریدنا اور اپنی قسمت کو سنا چھوڑ دیں یہی درد ازمائش میں اپ کو

اللہ تک لے جائیں گی

تہجد کی ایک دعا ساری زندگی بدل دیتی ہے

اگر تم قران کو انکھوں سے دیکھو گے تو الفاظ نظر ائیں گے دماغ سے دیکھو گے تو علم نظر ائے

گا دل سے دیکھو گے تو اللہ کی محبت نظر ائے گی

گناہ کے دوران موت کا نہ انا اور گناہ کرنے کے بعد توبہ کی مہلت کامل جانا انسان پر

اللہ تعالی کا بہت بڑا احسان ہے

Quotes In Urdu

Quotes In Urdu

تم رب کے سامنے سجدے میں اپنا دل کھول کر تو دیکھو وہ تم سے بہتر تمہارے دل کو سمجھتا ہے

جب بندہ اپنی بے بسی کا اعتراف کر کے اللہ کے سامنے جھک جاتا ہے تو اللہ اپنے بندے کے لیے

عطا کے تمام دروازے کھول کر اس کا مان رکھ لیتا ہے

سورہ یوسف میں یہ سکھاتی ہے بیمار صحت یاب ہو جاتے ہیں غم خوشیوں میں تبدیل ہو جاتے ہیں

مشکلیں اسانیوں میں تبدیل ہو جاتی ہیں

وہاں بیٹھ کر رونا بہت سکون دیتا ہے جہاں اللہ کے سوا کوئی دیکھنے والا نہ ہو

وہ ناکامی اور جو کہ انسان کے حق میں بہتر ہوتے ہیں جو اسے اللہ کے قریب کرتے ہیں

اللہ کو پسند ہے جب انسان ہزار گناہ کے بعد اس کی طرف بڑھتا ہے ٹوٹی پھوٹی ہی سہی اسے

معافی مانگتا ہے کچی پکی سے اسے توبہ کی طرف مانگتا ہے یہ ڈیوٹی پھوٹی ایک اچھی

پکی سی فریادیں بھی اللہ کو بہت پیاری ہے بس وہ معاف کر دیتا ہے

جو دوری تمہیں محسوس ہوتی ہے وہ تمہارے توبہ کرنے سے ختم بھی ہو سکتی ہے

فرشتو تکلف نہ کرنا لکھنے کا اب لوگوں کو یاد ہیں سب خطا ایک دوسرے کی

ہدایت کی راہوں پر چلنا ابتدا میں مشکل ضرور لگتا ہے لیکن منزل پر پہنچ کر ساری تھکن اتر جاتی ہے

جس کے ہاتھ میں ہمارا نصیب ہے وہ معجزے کرنا چاہتا ہے وہ کہانی کا ہر رک جب چاہے جہاں

چاہے موڑنے پر قادر ہے

اسمانوں پر قبولیت اور مقبولیت کے ضابطے الگ ہوتے ہیں اکثر زمین والوں کے دھتکارے

ہوئے اسمانوں والوں کے لاڈلے ہوتے ہیں

Quotes In Urdu

quotes in urdu about life

اگر آپ میں نو خصلتیں اچھی ہیں اور ایک بری ہے، تو یہی ایک بری

خصلت نو اچھائیوں کو بھی مات دے دے گی

agar aap mein no خصلتیں achi hain aur aik buri hai, to yahi aik buri

khaslat no achaiyoon ko bhi maat day day gi

ہم جو آج مَٹّی کے اُوپر کر رہے ہیں، کل مَٹّی کے نِیچے اُس کا حِساب بھی دینا پڑے گا

، اِس لئے سوچ سمجھ کر زِندگی گُزاریں

hum jo aaj matti ke ooper kar rahay hain, kal

matti ke neechay uss ka hisaab bhi dena parre

ga iss liye soch samajh kar zِndgi guzaraian

حُکم تَو نَفس مارنے کا ہے لیکن افسوس! ہم نے ضَمیر مار رکھے ہیں

hukm to nafs maarny ka hai lekin afsos! hum ne zameer maar rakhay hain

کسی کو دعا دینا اپنی جگہ کمال تو تب ہے، جب بددعا کے

موقع پر اس کو دعا دی جائے

kisi ko dua dena apni jagah kamaal to tab hai, jab bud-dua ke

mauqa par is ko dua di jaye

صِرف دِکھاوے کے لئے، اچھا بننا، بُرا ہونے سے بھی، زیادہ بُرا ہے

sirf dِkhave ke liye, acha ban-na, bُra honay se bhi, ziyada bُra hai

اگر آپ کی آنکھ اچھی ہے تو دنیا آپ کو خوبصورت لگے گی لیکن اگر آپ

کی زبان اچھی ہے تو آپ دنیا کو خوبصورت لگیں گے

agar aap ki aankh achi hai to duniya aap ko khobsorat lagey gi lekin agar aap

ki zabaan achi hai to aap duniya ko khobsorat lagen ge

کپڑے جسم کو ڈھانپ لیتے ہیں مگر گفتگو ایک پل میں

انسان کی اوقات دکھا دیتی ہے

kapray jism ko dhaanp letay hain magar guftagu aik pal mein

insaan ki auqaat dikha deti hai

عورت چاند جیسی نہیں ہونی چاہیے جسے ہر کوئی بے نقاب دیکھے بلکہ عورت

تو سورج جیسی ہونی چاہیے جسے دیکھنے سے پہلے نظریں جھک جائیں

aurat chaand jaisi nahi honi chahiye jisay har koi be naqaab dekhe balkay aurat

to Sooraj jaisi honi chahiye jisay dekhnay se pehlay nazrain jhuk jayen

جس رشتے کو شک نے خراب کر دیا ہو اسے قسمیں ٹھیک نہیں کر سکتیں

بےحسی کہہ لیں یا ناقدری مگر انسان نے ہمیشہ اپنے خیر خواہ کو اس کے چلے

جانے کے بعد ہی پہچانا ہے

jis rishte ko shak ne kharab kar diya ho usay kasmain theek nahi kar sakteen

be hisi keh len ya naqadri magar insaan ne hamesha –apne kher khuwa ko is ke chalay

jane ke baad hi pehchana hai

احترام کرنا تربیت ہوتی ہے کمزوری نہیں اور معزرت کرنا

حسن اخلاق ہوتا ہے زلت نہیں

ehtram karna tarbiyat hoti hai kamzoree nahi aur maa’zarat karna

husn ikhlaq hota hai zlt nahi

جو دوسروں کے پیروں تلے سے زمین کھینچتے ہیں بعض اوقات خود ان کو بھی کہیں

پاؤں رکھنے کی جگہ نہیں ملتی ھے

jo doosron ke peeron taley se zameen khenchte hainbaaz auqaat khud un ko bhi kahin

paon rakhnay ki jagah nahi millti he

باپ ایک ذمہ دار ڈرائیور ہے جو گھر کی گاڑی کو اپنے خون سے چلاتا ہے

ماں کی محبت وہ گہرا سمندر ہے جس کی گہرائی کوئی ناپ نہیں سکتا

baap aik zimma daar driver hai jo ghar ki gaari ko –apne khoon se chalata hai

maa ki mohabbat woh gehra samandar hai jis ki geherai koi naap nahi sakta

بدکردار دوسروں کے کردار کو اور بےایمان دوسروں کے ایمان

کو شک کی نگاہ سے دیکھتا ہے

badkirdar doosron ke kirdaar ko aur be imaan doosron ke imaan

ko shak ki nigah se daikhta hai

لوگ اس وقت ہماری قدر نہیں کرتے جب ہم اکیلے ہوں لوگ اس وقت ہماری قدر

کرتے ہیں جب وہ خود اکیلے ہوتے ہیں ہیں

log is waqt hamari qader nahi karte jab hum akailey hon log is waqt hamari qader

karte hain jab woh khud akailey hotay hain hain

اللہ کا ذکر کرنے والے سچ میں زندہ لوگ ہوتے ہیں تبھی تو وہ

حقیقت میں بھرپور زندگی گزارتے ہیں

Allah ka zikar karne walay sach mein zindah log hotay hain tabhi to woh

haqeeqat mein bharpoor zindagi guzartay hain

خود ساختہ نفرتیں پال کر کسی کی ذات پر کوئی اثر نہیں پڑتا, ہاں مگر ہم

اپنا دِل کالا اور خون سفید کر لیتے ہیں

khud sakhta nafraten paal kar kisi ki zaat par koi assar nahi parta, haan magar hum

apna dil kala aur khoon safaid kar letay hain

جس عورت کے پاس گفتگو کا اچھا سلیقہ ہے اُسے خاموش رہنا چاہیے

کیونکہ اُس کی خوش اخلاقی عاشقوں کو جنم دیتی ہے

jis aurat ke paas guftagu ka acha saleeqa hai ussay khamosh rehna chahiye

kyunkay uss ki khush ikhlaqi aashiqon ko janam deti hai

Leave a Comment