dosti shayari in urdu

In poetry, there’s something truly special about dosti shayari in Urdu. It’s a way of profoundly and beautifully expressing friendship.

In Urdu literature, ‘Dosti Shayari’ reflects the strong bond between friends. It’s more than just words on a page; it captures the feelings of camaraderie, loyalty, and shared experiences of friends.

Let’s journey through Urdu poetry and explore the heartwarming world of ‘Dosti Shayari.’ From funny lines about friends to touching verses about sticking together through tough times, each poem shows the amazing connection between friends. Join me as we uncover the magic of Urdu poetry and how ‘Dosti Shayari’ continues to inspire and bring people closer together.

dosti shayari in urdu

ایک دو نہیں ہیں سب جلتے ہیں🥵
جب میرے یار میرے ساتھ چلتے ہیں💪💪💪

dosti shayari in urdu

❤#فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہیں❤

❤ورنہ #دوستی بھی #محبت سے کم نہیں ہوتی❤

ہم اتنے انمول نہیں مگر ہماری قدر کرنا  دوست

بارش کے قطرے ذمین میں جزب ھونے کے بعد ملا نہی کرتے

dosti shayari in urdu

دوستی ایک ایسا پھول ہے جسے چاہوں❤
کانٹوں میں رکھو یا دھوپ میں🌄🌹
وہ اپنی خوشبو یا خوبصورتی کبھی نہیں چھوڑتا

دوستوں کا انتخاب سوچ سمجھ کر کیجئے💓
آپ اپنے جنازے کی پہلی صف چن رہے ہوتے ہیں💕

اے دوست تجھ کو رحم نہ آئے تو کیا کروں

دشمن بھی میرے حال پہ اب آب دیدہ ہے

جن کے یار کمال ہوتے ہیں.
وہ لوگ دنیا میں بے مثال ہوتے ہیں.

یہاں قدم قدم پہ نئے فنکار ملتے ہیں
مگر قسمت والوں کو سچے یار ملتے ہیں

دوستی گناہ ہے تو ہونے نہ دینا 💘
دوستی خدا ہے تو کھونے نہ دینا
اگر کرتے ہو زندگی میں دوستی کسی سے
تو اس کو کبھی رھونے نہ دینا

میں نے بہت ہی چاہ کی رشتے نہ ٹوٹیں قلب کے
میں نے کما کے دکھ ، یہی اپنی خوشی تباہ کی

شل ہو گئے ہیں حوصلے اتنی نبھائی دوستی
اتنی کہ اب سکت نہیں مجھ میں کسی نباہ کی

dosti shayari in urdu

دوستی سمیٹ لیتی ہے زمانے بھر کے رنج و غم.

❤سنا ہے یار اچھے ہوں تو کانٹے بھی نہیں چھبتے

دنیا میں دو چیز کھبی نیھں بکتی
اک دوستی اور دوسرا سچا پیار

پھول بن کر مسکرانا بھي ذندگئ ھے مسکرا کر غم بھو لانا بھى

ذندگى ھے لوگ تومل کر بھى خوش ھوتے ھين بنا ملے

دوستى نبھبانا بھى ذندگى ھے ..

الٰہی مرے دوست ہوں خیریت سے

یہ کیوں گھر میں پتھر نہیں آ رہے ہیں

دوستی سمندر ہے دوستی کنارہ ہے 😊
دوستی ہی دنیا میں جینے کا سہارا ہے☺

دوست دوست نہیں دل کی وفا ہو تے ہیں
محسوس تب ہوتے ہیں جب وہ جدا ہوتے ہیں.‎

دو ستی تو عا م ہے لیکن اے دوست
دوست ملتے بھی تو نصیب سے ہیں۔

کچھ دوست ،دوست نہیں♥
دل کا سکون ہوتے ہیں😘

بچے وصیت پوچھتے ہیں

رشتے دار حیثیت پوچھتے ہیں

یہ دوست ہی ہیں جناب

جو خیریت پوچھتے ہیں”

dosti shayari in urdu 2 line

ایک چاھت ہوتی ہے دوستوں کے ساتھ جینے کی ” صاحب

پتا تو ہمیں بھی ہے مرنا ایک دن اکیلے ہی ہیں

.عشق پر فدا کروں میں ساری زندگی ❤🌹
مگر دوستی پر عشق بھی قربان ہے ❤🌹

دوستی کی وجہ نہیں ہوتی
دوستی سزا نہیں ہوتی
دوستی میں ہوتی ہے ایمانداری
دوستی میں دنیا داری نہیں ہوتی
💕💞💕

تمہیں تو ناز بہت دوستوں پہ تھا جالب
الگ تھلگ سے ہو، کیا بات ہوگئی پیارے؟

جو دل کے سارے درد بانٹ لے
ایسے دوست زندگی میں بہت کم ملتے ہیں

دل ابھی پوری طرح ٹوٹا نہیں

دوستوں کی مہربانی چاہئے

مجھے یاروں کی لمبی قطاروں سے مطلب نہیں ہے
اگر تم دل سے مخلص ہو تو بس اک تم ہی کافی ہو

دوستوں سے ملاقات کی شام ہے

یہ سزا کاٹ کر اپنے گھر جاؤں گا

دو ستی تو عا م ہے لیکن اے دوست
دوست ملتے بھی تو نصیب سے ہیں۔

sachi dosti poetry

دوستی اگر سچی ہو تو ۔

خدا حافظ کے بعد بھی باتیں ختم نہیں ہوتی ۔

دعوے دوستی کے مجھے نہیں آتے یار
ایک جان ھے جب دل چاہے مانگ لینا

اسکے ہر زخم پے دل نثار ہوتا ہے ،
ظالم کتنا بھی ہو یار تو یار ہوتا ہے

سب سے بہترین دوست وہ ہے جو مشکل وقت میں

بھی ساتھ نہ چھوڑے✨♥

ہم کو یاروں نے یاد بھی نہ رکھا

جونؔ یاروں کے یار تھے ہم تو

😘اپنے یاروں کے ساتھ جینے کی عادت ہے مجھے🔥
اپنی حیات کسی دلکش حسینہ! پر لٹایا نہیں کرتا😊

دل سے خیالِ دوست بھلایا نہ جائے گا
سینے میں داغ ہے کہ مٹایا نہ جائے گا

مختصر سی ہو گئیں اب دوستوں کی دوستیاں

صبح ہوئ تو صبح بخیر ، شام ہوئ تو شب بخیر

دوستوں کو بھی ملے درد کی دولت یا رب

میرا اپنا ہی بھلا ہو مجھے منظور نہی

بہت چھوٹے ہیں مجھ سے میرے دشمن

جو میرا دوست ہے مجھ سے بڑا ہے

dosti shayari urdu text

میری دوستی کا باغ چھوٹاسہی مگرپھول سارےگُلاب رکھتا ہوں

کم ضرور ہیں، مگر جو دوست رکھتا ہوں لا جواب رکھتا ہوں

دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے
اک تم نہیں ہوتے تو ہر شے میں کمی ہوتی ہے

وہ میرا دوست بھی ہے اور دشمن بھی
وہی میرا دل بھی ہے اور دھڑکن بھی

دوست کو دولت کی نگاہ سے مت دیکھو
وفا کرنے والے دوست اکثر غریب ہوتے ہیں

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here