Deep Maulana Rumi quotes in Urdu

Let’s journey into the world of deep Maulana Rumi quotes in Urdu, a wise poem from centuries ago. His words are like treasures, filled with deep meanings and timeless advice. We will focus on his quotes in Urdu, a language that adds an extra layer of beauty to his already powerful messages.

In this blog, we’ll dive into some of Rumi’s most touching quotes. They might be simple words, but they have a magical way of touching our hearts and helping us understand life better. Join us as we explore these quotes and discover the wisdom they hold, guiding us toward inner peace and happiness.Also read another amazing post:

deep maulana rumi quotes in urdu

جہاں پانی گرتا ہے وہاں سبزہ اگتا ہے جہاں آنسو گرتے ہیں

وہاں رب کی رحمت اترتی ہے

جب عقل پر پردہ پڑ جائے تو سمجھانے والا آدمی سب سے برا لگنے لگتا ہے

deep maulana rumi quotes in urdu

جب مشکلات اور پریشانیاں دل میں ڈیرے ڈال دیں تو صبر سے کام

لو کیونکہ صبر کی کنجی ہی تو مسرتوں کے در کھلا کرتے ہیں

اچھی صورت دل کو متاثر کرتی ہے جبکہ اچھی سیرت روح کو

انسان کو خدا نے بہترین سانچے میں ڈھال کر پیدا کیا ہے جنتی

اور جہنمی وہ بعد میں بنتا ہے

اپنی آواز کے بجائے دلائل بلند کرو

میں نے بہت سے انسان دیکھے ہیں جن کے بدن پر لباس نہیں ہوتا

میں نے بہت سے لباس دیکھے ہیں جن کے اندر انسان نہیں

deep maulana rumi quotes in urdu

برائی سے بچنے کا سب سے طاقتور طریقہ یہ ہے کہ اچھے دوست

کے ساتھ بیٹھا جائے جنہوں نے اپنا رخ خدا کی طرف موڑ لیا ہو

میری عمر کا حاصل ان تین باتوں سے زائد کچھ بھی نہیں خام تھا

پختہ ہوا اور جل گیا

خدا تک پہنچنے کے بہت سارے راستے ہیں لیکن میں نے خدا کا پسندیدہ

راستہ مخلوق سے محبت چنا ہے

اپنی اواز کے بجائے دلائل بلند کرو

میں نے بہت سارے انسان دیکھے ہیں جن کے بدن پر لباس نہیں ہوتا

میں نے بہت سے لباس دیکھے ہیں جن کے اندر انسان نہیں ہوتا

برائی سے بچنے کا سب سے طاقتور طریقہ یہ ہے کہ اچھے دوستوں

کے ساتھ بیٹھا جائے جنہوں نے اپنا رخ خدا کی طرف موڑ لیا ہے

میری عمر کا حاصل ان تین باتوں سے زائد کچھ بھی نہیں خام تھا”

پختہ ہوا اور جل گیا

خدا تک پہنچنے کے بہت سارے راستے ہیں لیکن میں نے خدا کا پسندیدہ راستہ

مخلوق سے محبت” چنا ہے

یاد رکھو جب تک اپنی نجات کا یقین نہ ہو کسی گنہگار کا مذاق نہ اڑاؤ

خواہش کے سانپ کو ابتدا میں ہی مار دینا چاہیے اگر دیر کرو گے

تو یہ بڑھتے بڑھتے اژدھا بن کر تمہارے قابو سے باہر ہو جائے گا

maulana rumi in urdu

اگر تم خدا کو دیکھنا چاہتے ہو تو اس کا ایک طریقہ ہے کہ تم اپنے

دل میں جھانک کے دیکھو کیونکہ تمہارا دل ایک ائینہ ہے اگر یہ

بدی سے پاک ہو تو اس میں خدا بھی نظر ا سکتا ہے

گفتگو سے سمجھ بوجھ میں اضافہ ہوتا ہے لیکن تنہائی وہ مدرسہ

ہے جہاں عظیم ذہن بنتے ہیں

زندگی کا پانی اندھیروں سے بہتا ہے اندھیروں سے بھاگو

مت پل کی ان کو تلاش کرو

خدا تمہیں پہچان لیتا ہے چاہے تم کوئی بھی پردہ اوڑھ لو۔ جو تم

نہیں کہتے وہ اسے بھی سنتا ہے

اگر میرا علم مجھے انسان سے محبت کرنا نہیں سکھاتا تو ایک جاہل

مجھ سے ہزار درجہ بہتر ہے

اپنا غرور اتار دو اور عاجزانہ لباس پہن لو تم دنیا سے بڑے ہو جاؤ گے آپ

کی ذات آپ پر ظاہر ہوگی تمہارے بغیر

خاموش رہو صرف خدا ہی تمہارے دل کا بوجھ ہلکا کر سکتا ہے

اکیلے رہنا بری صحبت میں رہنے سے بہتر ہے

جو عقل سلیم رکھتا ہے وہ خلوت اختیار کرتا ہے کیونکہ تنہائی میں

قلب کی صفائی ہوتی ہے

مشورہ عقل اور سمجھ اتا کرتا ہے عقلیں عقلوں کی مدد کرتی ہیں

پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مشورہ کر لیا کرو

لوگوں کو جانچنے کا کام تم نے سنبھال لیا ہے حالانکہ اعمال تولنے والا

ترازو تو کہیں اور ہے

خاموشی سمندر ہے اور گفتگو نہر کی طرح ہے تجھے سمندر تلاش

کر رہا ہے تو نہر کی تلاش نہ کر

جب تک دل ٹوٹے گا نہیں دل میں روشنی کیسے داخل ہوگی

انسان کا دل توڑنے والا شخص اللہ کی تلاش نہیں کر سکتا

پانی جسم کو پاکیزہ کرتا ہے انسو انا کو علم و عقل کو پاکیزہ کرتا ہے

اور محبت دل کو پاکیزہ بنا دیتی ہے

جہاں پانی گرتا ہے وہاں سبزہ اگتا ہے جہاں آنسو گرتے ہیں

وہاں رحمت اترتی ہے

بندے کا کام تو بندگی ہے اس کے مقبول یہ مسرور ہونے کے چکر سے

اسے کیا کام اللہ کے کام بے چو چراں کرنے چاہیے

maulana rumi quotes in urdu

جب انسان کی انکھوں سے ندامت کے انسو بہتے ہیں تو اس پر رب

کی رحمت برستی ہے

اللہ تعالی جب کسی بندے سے ناراض ہوتا ہے تو اسے پاکیزہ لوگوں

کی عیب جوئی میں مشغول کر دیتا ہے

انسان کو خدا نے بہترین سانچے میں ڈھال کر پیدا کیا ہے جنتی اور

جہنمی وہ بعد میں بنتا ہے

تمہاری اصل ہستی تمہاری سوچ ہے باقی تو صرف ہڈیاں

اور خالی گوشت ہے

پرسکون وہ ہے جس کو کم یا زیادہ کی فکر نہیں

عقل حقیقی وہی ہے جو اپنے خالق سے فیض یاب ہو جو عقل عطاء

کے اثر سے پیدا ہو وہ عقل ہی نہیں ہے

تدبیر وہی کارگر ہوتی ہے جو تقدیر کے حسب حلال ہو

جو شخص نیک اور ہوس سے آزاد ہو وہی اصل بادشاہ ہے

جو شخص تعلیم کو قبول نہیں کر سکتا وہ شخص یقینا قابل گویائی

نہیں ہو سکتا ہے۔

دوستی ہی کے ذریعہ سے محبت و عداوت پیدا ہوتی ہے اور غزا ہی

کے ذریعہ صحت و مرض لاحق ہوتا ہے۔

گمراہی بھی علم سے پیدا ہوتی ہے اور ہدایت بھی جیسے تری سے

کڑواپن اور میٹھا پن بھی

خدا جب کسی بدبخت کو دُکھ دینا چاہے تو وہ بدقسمت ناشکری کا

راستہ اختیار کر لیتا ہے

وہ لوگ جن کی نگاہیں جامد نہیں ہیں وہ باطنی ترقی کرتے ہیں اور

حجابات کو چاک کرتے ہیں

جو کچھ خدا نے پیدا کیا ہے اس کی ایک حکمت باطنی ہے یہ منکر!

ظاہر کے علاوہ باطن پر بھی نگاہ رکھ

جس جگہ خدا چاہے عقل بادل کی طرح برستی ہے اور جہاں اس

کا غصہ پاتی ہے بھاگ جاتی ہے

جو شخص اشارہ کو بخوبی سمجھ جائے اس کو صاف کہنے

کی ضرورت نہیں

اگر تم کسی جھگڑے سے تنگ دل ہو تو تمام دنیا کی فضا کو تنگ دیکھو گے۔

اہلِ بصیرت کے سامنے خاموشی تمہارے لئے مفید ہے اسی لئے حکم آیا ہے

کہ خاموش رہو۔

دنیا میں عام بے آرامی اس لیے ہے کہ روح کو آخرت کے متوقع

آرام کا احساس ہوتا ہے

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here