bewafa poetry in urdu copy paste

bewafa poetry in urdu 

Here is the collection of the best bewafa poetry in urdu copy paste. This collection is very amazed and beautiful poetry with beautiful background photo. So If you like bewafa poetry in urdu copy paste.So share your friend and group

اے دل کیوں اس کے پیچھے پاگل ہے
جس کو تیری پرواہ تک نہیں ہے

پھر آج کون ہے میری جگہ پر
تم تو کہتے تھے نہیں تم سا کوئی

جب آۓ گی سمجھ اسے میری وفائیں
تب وہ روۓ گا پھر سے میرا ہونے کے لیے

نگاہوں میں ابھی تک دوسرا چہرا نہیں آیا
بھروسہ ہی کچھ ایسا تھا تمھارے لوٹ آنے ک

پھر آج کون ہے میری جگہ پر
تم تو کہتے تھے نہیں تم سا کوئی

دستور وفا سمجھو یا اصولے محبت
کچھ تم بدل رہے تھے کچھ ہم بدل گئے

کیا ہوا جو تمہیں کوئی غم نہیں مجھے چھوڑ جانے کا
ہم کونسا تیری یاد میں جینا بھلائے بیٹھے ہیں

جب آۓ گی سمجھ اسے میری وفائیں
تب وہ روۓ گا پھر سے میرا ہونے کے لیے

تجھ سے اچهے تو میرے دشمن نکلے
جو ہر بات میں کہتے ہیں تجھے چھوڑیں گے نہی

چھوڑنے والے کیا جانیں کہ ۔۔۔۔

یادوں کے بوجھ کتنے بھاری ہوتے ہیں

وہ چلا گیا مجھے چھوڑ کر میں بدل نہ پایا عادتیں

اسے سوچنا اسے چاہنا میرا آج بھی معمول ہے

جب معلوم ہوئی …..اس کی حقیقت!!!

مجھے اپنے انتخاب….. پہ رونا آیا!

فاصلہ اس لئے رکھا میں نے
وہ قریب تھا ہر کسی کے

ویسے انمول ہیں کئی پتھر
تیرے دل کا مگر جواب نہیں

روز روز نہ سہی مگر کبھی کبھی
وہ شخص بھی مجھے سو چتا ہوگا

دستور وفا سمجھو یا اصولے محبت
کچھ تم بدل رہے تھے کچھ ہم بدل گئے

کچھ خبر نہیں کے کب موت آ جاۓ
تم بھی اک زخم دے دو کہیں تم رہ نہ جاؤ

بہت تکلیف دیتا ہے ترا یہ اجنبی لہجہ
مکمل بھول جا مجھ کو یا مجھ سے دور ہو جا تو

عادتیں ڈال کر توجہ کی
لوگ یک دم جو بدلتے ہیں ستم کرتے ہیں

bewafa poetry in urdu copy paste

کیا ہوا جو تمہیں کوئی غم نہیں مجھے چھوڑ جانے کا
ہم کونسا تیری یاد میں جینا بھلائے بیٹھے ہیں

تمہاری باتوں سے لگنے لگا ہے
کسی کی باتوں میں آئے ہوئے ہو

وہ اکثر مجھ سے پوچھتے تھے
کے تم کبھی مجھے چھوڑ کر تو نہیں جاؤ گے
افسوس اس بات کا ہے کی
کاش ہمیں نے بھی یہ سوال ان سے بھی پوچھا ہوتا

تجھ سے اچهے تو میرے دشمن نکلے
جو ہر بات میں کہتے ہیں تجھے چھوڑیں گے نہیں

وفا کی تلاش تو بےوفائوں کو بھی ہوتی ہے
ہم نے تو دنیا ہی چھوڑ دی کسی کی وفا کی خاطر

بچھڑ کر مجھ سے تجھے جینا اچھا لگتا ہے
جا خوش رہ مجھے بھی تیرا خوش رہنا اچھا لگتا ہے

چھوڑنے والے کیا جانیں کہ ۔۔۔۔

یادوں کے بوجھ کتنے بھاری ہوتے ہیں

بیوفاٸی کا ان کی ان سے کیا گلا کریں
وہ تھے ہی مسافر انہیں جانا ہی تھا

کسی نہ کسی سے وہ نبھائے گی ضرور
چاٸے جھوٹی جو پی گئی تھی میری

وہ چلا گیا مجھے چھوڑ کر میں بدل نہ پایا عادتیں

اسے سوچنا اسے چاہنا میرا آج بھی معمول ہے

لوگ تو نکاح کے بعد بھی چھوڑ جاتے ہیں
تم وعدوں پر رو رہے ہو

تیری تو فطرت تھی ہر ایک سے دل لگانے کی
ہم تو بے وجہ ہی خود کو خوش نصیب سمجھ بیٹھے

جب معلوم ہوئی …..اس کی حقیقت!!!

مجھے اپنے انتخاب….. پہ رونا آیا

وہ تو جان لے کے بھی ویسا ہی نیک رہا
عشق کے باب میں سب جرم ہمارے نکلے

اس نے کہا دعاوں میں اب ذکر کس کا کرتے ہو
ہم بھی مسکرا کر کہہ دیا تیرے بعد پوری قائنات کے لئے

فاصلہ اس لئے رکھا میں نے
وہ قریب تھا ہر کسی کے

ﻭﻓﺎ ﺩﺍﺭ ﺍﻭﺭ ﺗﻢ؟ ﺧﯿﺎﻝ ﺍﭼﮭﺎ ﮨﮯ
ﺑﮯ ﻭﻓﺎ ﺍﻭﺭ ﮨﻢ؟ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﺑﮭﯽ ﺍﭼﮭﺎ ﮨﮯ

کیا کیا ہمارے خواب تھے
جانے کہاں کھو گئے
تم بھی کسی کے ساتھ ہو
ہم بھی کسی کے ہو گئے

سنو!!
تم کیا چھوڑتے مجھے
اللّٰہ کو منظور ہی نہیں تھا
کوئی تمہیں سچے دل سے چاہے

ویسے انمول ہیں کئی پتھر
تیرے دل کا مگر جواب نہیں

چلو اچھا ہوا وہ کسی اور کا ہو گیا
ختم ہوئی فکر اسے اپنا بنانے کی

روز روز نہ سہی مگر کبھی کبھی
وہ شخص بھی مجھے سو چتا ہوگا

کچھ خبر نہیں کے کب موت آ جاۓ
تم بھی اک زخم دے دو کہیں تم رہ نہ جاؤ

بہت تکلیف دیتا ہے ترا یہ اجنبی لہجہ
مکمل بھول جا مجھ کو یا مجھ سے دور ہو جا تو

bewafa poetry in urdu

عادتیں ڈال کر توجہ کی
لوگ یک دم جو بدلتے ہیں ستم کرتے ہیں

تمہاری باتوں سے لگنے لگا ہے
کسی کی باتوں میں آئے ہوئے ہو

bewafa poetry in urdu copy paste

وہ اکثر مجھ سے پوچھتے تھے
کے تم کبھی مجھے چھوڑ کر تو نہیں جاؤ گے
افسوس اس بات کا ہے کی
کاش ہمیں نے بھی یہ سوال ان سے بھی پوچھا ہوت

bewafa poetry in urdu copy paste

وفا کی تلاش تو بےوفائوں کو بھی ہوتی ہے
ہم نے تو دنیا ہی چھوڑ دی کسی کی وفا کی خاطر

بچھڑ کر مجھ سے تجھے جینا اچھا لگتا ہے
جا خوش رہ مجھے بھی تیرا خوش رہنا اچھا لگتا ہے

Leave a Comment