best aqwal e zareen in urdu text

best aqwal e zareen in urdu text

The amazing Urdu website, I share special best aqwal e zareen in Urdu text” that holds a lot of wisdom. These sayings are simple but full of meaning, The Urdu language known for its beauty, is the perfect way to share these valuable thoughts.

As we journey through the world of thought and spirituality, we’ll discuss some of the best Aqwal-e-Zareen in Urdu. Each saying is like a small treasure, able to make us think deeply, and inspire us to change, during tough times. These words come from poets and philosophers, touching the hearts of many and lasting through time.

Let’s jump on this adventure into aqwal e zareen in Urdu, where each saying carries the weight of truth and shines with understanding. Together, we’ll uncover these hidden treasures woven within the fabric of language, guided by the brilliance of Aqwal-e-Zareen.

Also related another amazing stuff:

best aqwal e zareen in urdu text

میں نے بہت سے انسان دیکھے ہیں جن کے بدن پر لباس نہیں ہوتا،

اور بہت سے لباس دیکھے جن کے اندر انسان نہیں ہوتا

mein ne bohat se insaan dekhe hain jin ke badan par libaas nahi hota ,

aur bohat se libaas dekhe jin ke andar insaan nahi hota

بعض اوقات منہ پر تھپڑ مارنے کیلئے ہاتھ اٹھانے کی ضرورت نہیں

پڑتی انسان کے الفاظ ہی کافی ہوتے ہیں

baaz auqaat mun par thapar maarny ke liye

haath uthany ki zaroorat nahi

padtee insaan ke alfaaz hi kaafi hotay hain

کبھی کبھی لمبی کالیں بھی آپکی دوستی میں دراڑ بن سکتے ہیں

…کیونکہ باتوں سے جب باتیں نکلتی ہیں…تو بعض دفعہ کُچھ ایسی باتیں

بھی منہ سے نکل جاتی ہیں… جِن کا راز رہنا بہت ضروری ہوتا ہے

kabhi kabhi lambi callen bhi apkee dosti mein darar ban satke hain

.. . kyunkay baton se jab baatein nikalti hain. .. to baaz dafaa kُchh aisi baatein

bhi mun se nikal jati hain. .. jinn ka raaz rehna bohat zaroori hota hai

بعض اوقات کچھ الفاظ دوسروں کے لیے زندگی بھر کے لیے تکلیف

دہ ہوتے ہیں…اس لیے خوبصورتی سے بولیں…یا خاموش

رہ کر خوبصورت بنیں

baaz auqaat kuch alfaaz doosron ke liye zindagi bhar ke liye takleef

da hotay hain. .. is liye khoubsurti se bolein. .. ya khamosh

reh kar khobsorat banin

best aqwal e zareen in urdu text بیٹی کی شادی اس سے کریں جسمیں اللہ کا خوف ہو…کیونکہ

ایسا شخصــــں بیوی سے محبت تو عزت دیگااور اگر نفرت کریگا تو

ظلم نہیــں کریگا.

beti ki shadi is se karen jismen Allah ka khauf ho. .. kyunkay

aisa shaks biwi se mohabbat to izzat or dega agar nafrat karega to

zulm nahi karega

آپ کی زندگی کو دیمک لگانے کے لیے پسندیدہ شخصیات، ادھوری

حسرتیں، نہ پورے ہونے والے خواب، کسی کا راہِ تکمیل سے جدا ہو جانا

اور بے مروت یادیں ہی کافی ہے.

best aqwal e zareen in urdu text


خدا کے بعد یہ مرد کے ہاتھ میں ہوتا ہے کہ
وہ جتنا چاہے عورت کو خوبصورت بنا سکتا ہے

مرد کبھی بھی عورت کی خوبصورتی پر نہیں مرتا اگر مرتا ہوتا

تو کبھی بھی ایک عورت اس کے لیے کافی نہ ہوتی

مرد ہمیشہ عورت کی وفا پر مرتا ہے عورت کی حیا پر مرتا ہےاور

اس عورت پر مرتا ہے جو اس کے کنٹرول میں ہوتی ہے

ان تمام رشتوں کا تختہ الٹ دینا چاہیے جن میں انسان نِیچ ہو،

غلام ہو، حقیر ہو اور نظر انداز کیا گیا ہو

محبت خوبصورتی کو نہیں کہتے
عربی لغت میں محبت کہتے ہی کسی ایک شخص کا کسی

دوسرے کی نظر میں خوبصورت لگنا
اتنا خوبصورت کہ وہ دل میں سما جائے

رشتے بنانے سے پہلے رشتوں کا تقدس سیکھے غصے میں کہے گئے

لفظوں کا نقصان انسان ساری زندگی نہیں پورا کرسکتا اس لیے کوشش

کریں کہ غصے کے دوران بھی ایک تو آپ کا لہجہ صحیح ہو اور دوسرے

آپ کے لفظ احترام اور اخلاقیات کے دائرے سے باہر نہیں ہوں

aqwal e zareen in urdu short

محبت لفظوں کی نہیں رویوں کی محتاج
ھوتی ھے

کچھ لوگ آپ سے صرف اتنا ہی پیار کریں گے جتنا وہ آپ

کو استعمال کر سکتے ہیں۔ جہاں فائدے رک جاتے ہیں وہاں ان

کی وفاداری ختم ہو جاتی ہے

لوگوں کو سمجھنا چاہیے کہ قدر زندہ لوگوں کی ہی کی جاتی ہے

۔۔۔ قبر پہ پھول رکھنے سے اندر سوئے شخص کو کیسے پتا چلے گا کہ

یہ اسی کے لیے بھیجے گئے ہیں


ہم سبـــــــــ کو مار رہے ہیــــــــں  کچھ کو گولیوں سے  کچھ کو

الفاظ سے  اور کچھ کو اپنے اعمال سے ہم لوگوں کو دیکھے

یا محسوس کیے بغیر  ان کی قبروں تک لے جاتے ہیــــــــں

محبت کی ضد کبھی بھی نفرت نہیں ہوا کرتی محبت میں جب

اذیت ملے تکلیف سہنی پڑ جائے تو محبت خاموش ہو جاتی ہے لا تعلقی

ہو جاتی ہے پر جس سے محبت ہو اس سے کبھی نفرت نہیں ہو سکتی

فضول خرچی کی بیشمار قسمیں ہیں,
سب سے بدترین فضول خرچی ان جذبات کی ہوتی ہے جو کسی

ایسے شخص پر نچھاور کئے جائیں جسکا وہ مستحق ہی نہ ہو

پریشانی کی حالت میں بیٹھا ہوا انسان اگر اچانک سے اپنے

موبائل پہ آئے میسج کو دیکھ لے اور میسج اس شخص کا ہو جس

سے بے پناہ محبت ہو جس کے میسج سے ہی چہرے پہ مسکان

آجائے تو وہ میسج کئی دلاسوں سے بہتر ہوتا ہے

aqwal e zareen in urdu islamic

گزرا ہوا لمحہ یاد بن جاتا ہے
اور لوگ سبق بن جاتے ہیں یہی زندگی ہے

سوچو ایک شخص تمہارے لیے بنایا ہی نہیں گیا اور تمہیں

اس سے بے پناہ محبت بھی ہے اور سوچو کہ تم اسے پا بھی نہیں

سکتے اور اس کے بعیر رہ بھی نہیں سکتے اب یہ سب سوچ کر

مجھے بتاؤ آپکی زندگی سکون سے گزرتی ہے کیا

اور پھر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب آپ کو لگتا ہے کہ ؛

آپ اکیلے ہی ٹھیک ہیں ، کوئی ضِد نہیں رہتی ، کوئی خواہش

نہیں رہتی ، کِسی کا ساتھ نہیں چاہیے ہوتا ہے بس پھر ہم سب

نصیب پر چھوڑ کر جینے لگتے ہیں

دو اشخاص کے مابین مشکل ترین مسافت،بد فہمی،

(ایک دوسرے کو غلط گمان کرنے) کی ہی ہو سکتی ہے

انسان کو انسان کا عادی ہونا سب سے بڑا نشہ ہوتا ہے


حالاتِ اور وقت کی تبدیلیوں سے بدلنے والے تعلقات سے بہتر ہے
کہ انسان تنہا رہے

ایک انسان کو زیادہ کچھ نہیں چاہیے ہوتا ہے، بس اپنے سارے

دن کی تھکن اترنے کے لئے کسی کے کُچھ لفظ، کچھ جملے، ایک ہلکی

سی مسکراہٹ کافی ہوتی ہے

محبت کا المیہ یہی ہے کہ
یہ اُن لوگوں سے بھی ہو جاتی ہے جو آپ کے لئے نہیں بنے ہوتے

کچھ رشتوں کا کوئی نام نہیں ہوتا وہ بہت خوبصورت رشتے ہوتے

ہیں ان پر ہمارا حق خود بخود اس طرح کا ہو جاتا ہے کہ ان کا

ہونا ہمارے لیے تسلّی کا باعث بن جاتا ہے

آخر میں، صرف وہی لوگ آپ کے ساتھ رہیں گے”
جنہوں نے آپ کی روح میں خوبصورتی کو دیکھا
لیکن جو ظاہری شکل سے متاثر ہوئے ہیں وہ چھوڑ دیں گے

مرد ہو یا عورت کوئی بھی زِندگی کے ہر لمحے میں بہادُر نہیں رہ

سکتا بُہت ساری چیزیں ہوتی ہیں جو ہمیں کمزور کرتی ہیں اور کمزور

لمحوں میں تسلّی کے دو لفظ بولنے والا، دِل کے بُہت قریب ہو جاتا ہے.

اور پھر یہ بھی حقیقت ہے کہ ‏مٙن پسند شخص اگر ہر مرض کی

دوا ہے تو دُوسری طرف ڈپریشن کی سب سے بڑی وجہ بھی وہی ہوتا ہے

aqwal e zareen in urdu 2 line


*لوگ اگر تمہارے منہ پر دروازے بند کر دیں تو خود کو اس قابل

بناؤ کہ جب تم واپس آؤ تو اس دروازے سمیت عمارت کو بھی خرید سکو۔

ہم اپنے وقتی سکون کے لئیے ان راستوں کا انتخاب کر لیتے ہیں

جو ہمارے لیے مزید بےسکونی کا باعث بن جاتے ہیں

مرد چاہے خود سو چکر چلا لے
مگر عورت کسی سے ہنس کر بات بھی کر لے تو وہ کردار سے گر جاتی ہے

جن سے محبت ہو ان کے لیے جگہ بنا لی جاتی ہے پھر چاہے وہ گھر ہو

دل ہو یا زندگی ، وہاں بہانے نہیں بنائے جاتے

انسان سب کچھ بھول جاتا ہے بس اپنی بےقدری نہیں بھولتا، بس

خدارا کبھی کسی کی ناقدری نا کریں، زندگی میں ہر انسان کی قدر کریں

، کیونکہ قدر کرنی ہے تو زندگی میں کرو بعد میں قدر نہیں کی جاتی، بلکہ

پچھتاوا کیا جاتا ہے

لوگ اپنا اصلی چہرہ دو صورتوں میں دکھاتے ہیں ایک جب انہیں پتا

ہو کہ وہ آپ سے اپنا مطلب پورا کر چکے ہیں اور دوسرا جب انہیں یہ

معلوم ہو جائے کہ وہ اپنا مقصد پورا نہیں کر سکتے

aqwal e zareen in urdu

مت بھولو کہ اللّٰه سبحانہ و تعالیٰ تمہاری اوقات سے واقف ہے

اور اسی نے تمہارا حساب لینا ہے

یہاں کسی ایسے انسان کو دیکھ کر بھی نظریں پھیرنی پڑ جاتی ہیں

جس کو دیکھتے ہی گلے لگ جانے کی تمنا ہو

دُنیا کا سب سے بڑا رِسک شادی ہے ۔۔۔ خوش قِسمتی سے اگر

اچھا اِنسان مِل جائے تو ٹھیک ورنہ قبر کی دیواروں تک کمپرومائز کرنا پڑتا ہے

ناقدری کرنے والوں سے مخلص رہنا فقط ذہنی اذیت ہے

سب سے خوبصورت چہرہ وہ ہے جس کو مشکل وقت میں آواز

دینا آسان لگے….باقی یہ دراز قد چاند چہرے گوری رنگت سب بیکار ہے

عورت فطری طور پر ڈر پوک ہوتی ہے ؟ لیکن جب اپنے مرد کے

ساتھ ہوتی ہے تو بےخوف اور بہادر ہوتی ہے دوسری جانب مرد فطری

طور پر بہادر ہے لیکن جب عورت ساتھ ہوتی ہے تو اس کو زمانے سے

محفوظ رکھنے کی خاطر خوف زدہ رہتا ہے

سانپ کا ڈسا ہوا انسان … تڑپ تڑپ کر مر جاتا ہے … مگر انسان

کا ڈسا ہوا انسان … مرنے تک تڑپتا ہے

انسان اُمید کے ہونے سے لے کر اُســــــــں اُمید کے ٹوٹنے تکــــــــ کے

“درمیان کی زندگى بڑے شوق سے جیتا ہے

ماں اور بیٹے کا رشتہ اس دنیا کا سب سے خوبصورت ،

بےلوث اورمضبوط تعلق ہے ، بدنصیبی ہے ان کی جو اس سے محروم ہیں

10 aqwal e zareen in urdu images

مـــیرے پاس کبھی کوئی اتنی قیمتی چیز اتنی نایاب چیز اور اتنی

خـــاص چیز تھی ہی نہیــں ، جـــس سے تمہیں تشبیح دوں ، تم بس

خود میں اکلوتے ہو ، بہت قیمتی ، بہت نایاب ، بہت خـــاص

ﻣﺸﮑﻞ ﻭﻗﺖ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﺟﺎﺩﻭﮔﺮ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﯾﮏ ﭘﻞ ﻣﯿﮟ ﺁﭘﮑﯽ ﭼﺎﮨﺖ

ﮐﮯ ﺩﻋﻮﯾﺪﺍﺭﻭﮞ ﮐﺎ ﭼﮩﺮہ ﺑﮯ ﻧﻘﺎﺏ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ

کسی سے اتنا بھی نہ کہو کہ وہ آپ سے بدظن ہوکر کہے اب بھی

آپکو شکایت ہے تو آپ اپنا راستہ بدل لیں

اپنے الفاظ کا انتخاب احتیاط سے کریں آپ نہیں جانتے، وہ ایسے

دل کو تکلیف دے سکتے ہیں جس نے ہمیشہ آپ میں امید دیکھی ہو

اس سے میرا کوئی خون کا رشتے تو نہیں لیکن پھر بھی اسے

اپنا پن محسوس ہوتا ہے

اپنے دلوں کو ان لوگوں کے ہاتھوں سے چھین لو جو اس کے مستحق نہیں ہیں

اچھی خاصی باتیں کرنے والے بھی باتیں مختصر کردیں تو انہیں مجبور

نہ کیا جائے با تیں کرنے پر شاید ان کا دل بھر گیا ہوں آپ سے شاید وہ

اب پہلے سے نا رہے ہوں

 

Leave a Comment