Beautiful Urdu text poetry
Here is the collection of the best Urdu text poetry. This collection is very amazed and beautiful poetry with beautiful background photo. So If you like Beautiful Urdu text poetry so share your friend and group.
آج بڑی مدت کے بعد تیرا دیدار ہوگیا
جیسے میرا کوئی خاص مقصد پورا ہوگیا
سوچ چکا تھا میں تو اپ کبھی نہیں دیکھے گی
آج ناجانے کیسے یے کرشمہ ہوگیا
عادتیں ڈال کر اپنی توجہ کی۔۔۔
یکدم جو بدلتے ھیں ستم کرتے ھیں
کوئی تم سے لاکھ کہے جان دے دوں گا
لیکں تم یہ نہ بھولنا تم جان ہو اپنے بابا کی
میں اختتام سے اکثر آغاز کرتی ہوں
میں نظر میں رکھ کر نظر انداز کرتی ہوں
مت خلل ڈالو میری تنہا ئ میں اے دوست
اب یہی تو ہے اک ہمسفر میری
گِلے شکوے نہیں💔💔
مرشد
اب بس خاموشـــــــیاں💔🔥
ساری زندگی مرنے کی دعا کرتے رہے
جب جینا چاہا ۔۔۔۔۔۔د عا قبول ہو گئ
وہ سامنے گزرے بڑے خوب سج کے سج کے
مجھے کر گئے وہ گھائیل سرعام سب کے سب کے
مرشد ان سے کہنا ان کی یاد آتی ہے
مرشد یہ بھی کہنا کہ میں رو پڑتا ہوں
مجھے کوئی بد دعا نہ دوں اے لوگوں
مجھے تڑپانے کے لیے عشق ہی کافی ہے
پراٹھے سے دوستی۔ چاۓ سے پیار
☕☕☕☕
یہی ہے میرا ہفتہ۔ اور یہی میرا اتوار
کوٸ تو اس کو پوچھے کے😞
پھلے وہ آۓ گا یا موت💔
شہزادی بن کے حکومت کرنے کا شوق نہیں
بس انسانیت سے دلوں پہ راج کرتی ہوں
زندگی_اپنی_ہے…!!❤صاحب___!!🔥
تو_راج_بھی_اپنا_ہی_ہوگا…!!
قسمت سے بھی لڑ جاتے ہم
اگر تم نے ساتھ نہ چھوڑا ہوتاقسمت سے بھی لڑ جاتے ہم
اگر تم نے ساتھ نہ چھوڑا ہوتا
ایک ٹوٹے ہوۓ دل کیساتھ ایک ٹوٹا ہوا دل جوڑنا چاہتا ہوں
آدھی آدھی زندگی سے ایک پوری زندگی بنانا چاہتا ہوں
مسکرانا ہر لڑکی کی ادا ہے
جو اسے پیار سمجھے وہ سب سے بڑا گدھا ہے
داغ داغ مت کہو سب داغدار ہیں
بے داغ وہی ہے جو پروردگار ہے
کچھ انسان بھی بڑے عجیب ہوتے ہیں زندوں کو رلاتے ہیں
مرے ہوۓ کے لیے روتے ہیں
راکھ سے آج بھی اٹھتا نظر آتا ہے دھواں
دل جلا تھا کبھی الفاظ کے انگاروں پر
دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں
ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے
کس قدر احساس ہے فطرت کو میرے درد کا
جاگتے رہتے ہیں تارے رات بھر میرے لیے
دنیا کا دستور ہی ایسا ہے
ساتھ وہاں تک مطلب جہاں تک
شاعری لکھ رہا تھا غربت پر
قلم ہی فروخت کرنا پڑ گیا مجھے
ایک زخم نہیں یہاں تو سارا وجود ہی زخمی ہے
درد بهی حیران ہے کہ اٹهوں تو کہاں سے اٹهوں
جو مجھ سے روز پريوں کی کہانی سن کے سوتے تھے
اب ان بچوں کو میرا بولنا اچھا نہیں لگتا
پی کے آنسو مسکرانا چھوڑ دیا
لے کے درد دل دل لگانا چھوڑ دیا
وہ شخص ہے کہ ملتا ہی نہیں
ہم نے جس کی خاطر زمانہ چھوڑ دیا
کیسے کہدوں وفا نہیں کرتی
ہاں یہ سچ ہے دغا نہیں کرتی
چاہے اولاد جو ہو جیسی ہو
ماں کبھی بد دعا نہیں کرتی
ہوا دکھوں کی جب آئی کبھی خزاں کی طرح
مجھے چھپا لیا مٹی نے میری ماں کی طرح
آگ لگا دی آج اس کتاب کو میں نے
جس میں لکھا تھا محبت اگر سچی ہو تو ملتی ضرور ہے
ماں باپ کے پاس بیٹھنے کے دو فائدے ہیں
آپ کبھی بڑے نہیں ہوتے اور ماں باپ کبھی بوڑھے نہیں ہوتے
انسان کی تمام پریشانیاں دو باتوں کی وجہ سے ہیں
ایک کہ وہ تقدیر سے زیادہ چاہتا ہے
اور دوسرا وہ وقت سے پہلے چاہتا ہے
صبر کرنا سیکھ لیں اللہ سب جانتا ہے
وہ جانتا ہے کہ آپ کب کن دقتوں سے گزرے ہیں
یقین کریں وقت بدل جائے گا
کیونکہ تبدیلی کائنات کا اصول ہے
یہ مسجد بھی عجیب جگہ ہے ناں
کہ جہاں امیر اور غریب دونوں ربّ سے بھیک مانگتے ہوئے نظر آتے ہیں
شرک کے بعد بد ترین گناہ اللہ کی مخلوق کو تکلیف پہنچانا ہے
کیا بتاٶ اس ظالم کے ساتھ وقت گزارہ بہت ہے
اور اس نے بھی ستایا اور رولایا بہت ہے
جا ان سے پوچھ ان کے دیدار کی قیمت
اگر وہ جان بھی مانگے تو سودا کر آنا
اپنا غم سنانے کو جب نہ ملا کوئی
تو رکھ دیا آئینہ سامنے اور خود کو رولا دیا
شالا روگ نہ لگن محبتاں دے
بندے خاص تو عام ہو جاندے نے
بے سبب بولتے رہنے کی جو عادت ہوگی🖤
ہر کسی شخص کو پھر تم سے شکایت ہوگی🙂
Urdu text poetry
صرف دل کا حقدار بنایا تھا تمہیں
حد ہو گئی تم نے تو جان بھی لے لی
محبت تو تم سے ہر کوئی کرے گا۔۔۔
مگر کہاں سے لاو گے تابعدار ہم جیسا۔۔۔
کچھ لوگوں سے عجیب سا رشتہ ہوتا ہے وہ لڑتے رہیں، ناراض رہیں، ڈانٹتے رہیں،
پر دل کرتا ہے ہمیشہ ساتھ رہیں
ہائے جب عشق کیاتھا تم سے
افف !!وہ عالم میری نادانی کا
لہجے سمجھ آ جاتے ہیں مجھے۔ بس کسی کو شرمندہ کرنا اچھا نہیں لگتا
اس دنیا میں ایسا کیوں ہوتا ہے
جو سب کو ہنستا ہے وہی زیادہ کیوں روتا ہے
چاہے کتنی ہی سجاوٹ سے مزیں ہو لیکن۔۔
ماں نظر آئے تو گھر، اصل میں گھر لگتا ہے۔۔!
تم نے دیکھا ہی نہیں میرے یار کا حسن اجالا
وہ گھونگھٹ کو اٹھاتے ہیں تو قہرام سا مچ جاتا ہے
آنکھوں کو پڑھنے کا ہنر سیکھ
ہر بات منہ سے بولی نہیں جاتی
دل اس کو دیا ہے تو وہی اس میں رہے گا
ہم لوگ امانت میں خیانت نہیں کرتے
نیلام کچھ اس طرح سے ہوۓ بازار عشق میں
بولی لگانے والا بھی وہی تھا
جس نے کبھی ہاتھ پھلا کے مانگا تھا
اے زندگی تیرے دیدہء تمسخر کی قسم
ہم تجھے چھوڑنے والے ہیں تماشا نہ بنا
بہت ٹوٹا ہوں میں مجھے پڑھ کے تو دیکھو
رولا دے گا تجھے بھی عشق کر کے تو دیکھو
جب حوصلہ بڑھا لیا اونچی اوڑان کا
پھر قد دیکھنا فضول ہے آسمان کا
کس لیے دیکھتی ہو آئینہ
تم تو خود سے بھی خوبصورت ہو
بے حِساب حسرتیں نہ پالیئے ♠
جو مِلا ھے اُسے سنبھالیئے.🔥
اس انتظار میں بیٹھے ہیں ان کی محفل میں !!
کہ وہ نگاہ اٹھائیں______ تو ہم سلام کریں ❤
تمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیں
کسی بہانے تمہیں یاد کرنے لگتے ہیں
کہانی ختم ہوچکی ہماری 🤕
مبارک ہو تم کھیلے بہت خوب💔💔
پھر نہ جانے کس کو ملا ہوگا اس کا ساتھ
اس شخص کے وعدے بڑے کمال کے ہوتے تھے…!😥🔥
بہت عزیم ہوتے ہیں وہ لوگ جو آپ کو اللہ تعالیٰ کے نزدیک کرتے ہیں
ارے سنو!
شک بھی وہی کرتا ہے
جسے تمہیں کھونے کا ڈر ہو،،
میرے ہی ہاتھوں پر لکھی ہے تقدیر میری
اور میری ہی تقدیر پہ میرا بس نہیں چلتا
جس کے بدلےمیں تم مل جاؤ
میں ایسی نیکی کی تلاش میں ہوں
خیال رکھا کرو اپنا
میرے پاس تمہارے جیسا کوئی نہیں
یہ ضروری تو نہیں جو اچھا لگے وہ مل بھی جائے
کچھ لوگ تو اچھے لگتے ہیں صدا دل میں رہنے کے لیے
ہم تو سادہ سے لوگ ہیں
ہم سے کیا رونقیں ہوں گی؟
میرا ہر دن خوبصورت بنا دیتا ہے تمہارا ساتھ
چند لمحوں کی باتیں اور کچھ پل کا مسکرانا
یہ کیسی محبت جو حلیہ رہن سہن دیکھ کر کرتے ہو
اور بندہ شرطوں پہ نہ اترے تو محبت ختم
میرے لفظوں کی تعریف کرتے ہو
میرا دکھ نہیں پوچھو گے
سب کو دلاسہ دینے والا شخص
اکثر اپنے دکھوں میں اکیلا ہوتا ہے
اساں زخمی جدا ہو گئے کسے دی لگ نظر گئ اے
اے سارے گھر آباد ہو گئے میری دنیا اجڑ گئ اے
اپ سمندر کی بات کرتے ہو
لوگ آنکھوں میں ڈوب جاتے ہیں
ضمیر بیچنے والوں نے کیا خوب کام کیا
جسے عروج پہ دیکھا اسے سلام کیا
دل سے نکل تو جائیں گے ہم
بہت یاد آئے گا یہ پیار پرانا
گلاب ٹھیک ہیں اچھے ہیں پر یقیں مانو
یہ سرخ کپڑے اسی اک حسیں پہ جچتے ہیں
بنا دھاگے کی سوئی جیسی بن گئی ہے زندگی
سلتی کچھ نہیں بس چبھتی جا رہی ہے
ہر رکاوٹ میں کوئی نہ کوئی بہتری چپھی ہوتی ہے
یہ بات اللہ ہی بہتر جانتا ہے
یوں تو پتھر کی بھی تقدیر بدل جاتی ہے
اگر تراشنے والا دل سے تراشے
اگر میں بددماغ ہوں تو مجھ سے مت ملا کرو
منافقوں سے یوں بھی میری آج تک بنی نہیں
ہم سمندر کی طرح ظرف وسیع رکھتے ہیں
دل میں طوفان بھی ہو تو چہرے پہ سکون رکھتے ہیں
رفتہ رفتہ ہوئی دوریاں
اُنہیں کوئی اور اچھا لگ گیا !
کچھ لوگ اپنے لمہے سنوارنے کے لئے
دوسروں کی صدیاں ویران کر دیتے ہیں۔
جب بےوفائی ثابت ہوجائے
تو انتظار خود بخود ختم ہو جاتا ہے
وقت سکھا دیتا ہے عشق میں تنہائی کو سہنا پڑا
زندگی میں کسی کو بھی رب تنہائیاں نہ دینا
Urdu text poetry
ڈھل گئی شام تو میرے یار اب ائے
ائے تو اپنی صبح کہا چھوڑ ائے
سمندر جیسی ہے اپنی پہچان
اوپر سے خاموش اندر سے طوفان
بے روح فلسفوں کی ضرورت نہیں مجھے
لفظوں میں دھڑکنوں کا اثر چاہیے مجھے
ساتھ تو زندگی بھی چھوڑ دیتی ہے
پھر لوگوں سے شکایت کیسی
ہم تو مائل ہے اپنے رایگا ہونے پے
وہ سمجھ رہے ہیں پر انوار ہے ہم
اللہ پاک ہر لڑکی کو ایسا شوہر عطا کر ,
جو حلال روٹی کے ساتھ عزت بھی دے اور قدر بھی کرے ۔آمین
جانے کس موڑ پے وہ ساتھ چھوڑ دے
زندگی ہے یہ دوستی نہ کیجئے
جب پگڑیوں پہ بات آجائے
محبتیں وار دی جاتی ہیں
میری لکھی بات کو ہر کوئی سمجھ نہیں پاتا
کیونکہ میں احساس لکھتی ہوں
لوگ الفاظ پڑھتے ہیں
معاملہ تھوڑا سنگین ہیں
یہاں ہر کوئی رنگین ہیں
مکمل صرف کہانیاں ہوتی ہیں
محبتیں ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں
نہیں آتی تو یاد ان کی مہینوں تک نہیں آتی
مگر جب یاد آتے ہیں تو اکثر یاد آتے ہیں
ہم تو درد لیکر بھی یاد کرتے ہیں
لوگ درد دے کر بھی بھول جاتے ہیں
موت برحق ہے لیکن
مرنے تک تو جینے دوموت برحق ہے لیکن
مرنے تک تو جینے دو
یہ جو ہم تم پہ جان دیتے ہیں
عشق ہے جس کو ہم مان دیتے ہیں
زندگی کی کتاب میں ھر صفحہ پر سبق ہے پر
ہم سیکھتے نہیں