Beautiful Ramadan quotes in Urdu
Experience the best and beauty of Ramadan with beautiful Ramadan quotes in Urdu. In this blog, we share the profound wisdom and inspiration of the best quotes in the eloquent words of Ramadan. Let’s get the journey of reflection, spirituality, and enlightenment through these beautiful Ramadan quotes in Urdu.
Also read another post:
دل میں پھر سے خوشیوں کا پیغام آ رہا ہے مبارک ہو مومنوں
پھر سے رمضان آ رہا ہے
کوئی ادھوری نہ رہے دعا کسی کی سب کے لئے ایسا مبارک رمضان ہو
خدا بخشنے پر آئے جب امت کو توہ توحفے میں رمضان دیتا ہے
فرق نہیں پڑھتا کسی موسم کا رمضان کے آگے ہار جائےگی یے گرمی
بھی روزہ داروں کے ایمان کے آگے
برکتوں بھرا رمضان تمام دوستوں کو بہت مبارک ہو
الله تعالیٰ تمام مسلمانوں کے لئے اس رمضان مبارک کو رحمت ، مغفرت
اور جہنم سے نجات کا ذریعہ بنا دے
رمضان کی شان میں کیا کرو میں بیاں خدا خود فرماتا ہے
رحمتوں کا مہینہ ہے رمضان
دنیا جس بھوک پیاس سے ڈرتی ہے میرے الله نے اسکو عبادت بنا دیا
یا الله تیرا شکر ہے تو نے ایک بار پھر ہمیں رمضان نصیب کیا
الله اتنا کریم ہے جو سارا سال نماز نہیں پڑھتے رمضان میں انہیں
بھی اپنے گھر لے آتا ہے
رمضان صبر کا مہینہ ہے اور صبر کا بدلہ جنت ہے
مجھے امید ہے کہ یہ رمضان آپ کے لیے خوشیاں لے کر آئے گا
ہم آپ کے لئے خوشحال رمضان کی دعا کرتے ہیں
آپ کو رمضان مبارک ہو یہ رمضان آپ کے لیے خوشیاں اور دولت
لے کر آئے
امید ہے کہ یہ رمضان آپ اور آپ کے چاہنے والوں کو اللہ اپنی
رحمتوں سے نوازے گا
یہ رمضان آپ کو خوشحالی، کامیابی اور شان و شوکت ملے
اللہ اس رمضان المبارک کے مہینے میں آپ کی تمام دعائیں قبول فرمائے
اللہ کرے یہ رمضان آپ کے لیے اور آپ کے خاندان کے لیے
بے پناہ خوشیاں لائے
beautiful ramadan quotes in urdu
اللہ آپ کی زندگی میں خوشیوں اور مسرتوں کے بے شمار لمحات لائے
الله اس رمضان میں ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے
beautiful ramadan quotes in urdu
اللہ آپ کو تمام اچھے کاموں کا اجر دے
اللہ تعالیٰ ہماری دعائیں قبول فرمائے اور ہمیں رمضان کی
برکتیں عطا فرمائے
اللہ ہمیں اس رمضان کی حاجتیں پوری کرنے کی توفیق عطا فرمائے
اللہ تعالی اس رمضان آپ کے تمام دکھوں کو آسان کرے
اور کامیابی کے نئے دروازے کھولے
اللہ اس رمضان المبارک میں ہم سب کی مغفرت فرمائے
سب کو رمضان مبارک افطار میں بہت سے لذیذ کھانے کھائیے
اور ہمیں بھی کھلائیے
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس رمضان المبارک میں عبادات کرنے
کی توفیق عطا فرمائے
رمضان ہماری روح کو مقدس بنانے اور اللہ سے جڑنے کا طریقہ ہے
اللہ تعالی ہمیں رمضان میں سنت پر عمل کرنے والا بنائے
اللہ تعالی ہمیں رمضان میں تمام گناہوں سے بچ کر نیکیوں میں ہر ہر
لمحہ گزارنے کی توفیق نصیب فرمائے
اللہ تعالی تمام انسانوں کو روزہ رکھنے اور تمام انسانوں میں روزہ
افطار کرنے کی سعادت نصیب فرمائے
رمضان میں ایک نماز کا ثواب کئی گنا بڑھ جاتا ہے اسی طرح ایک گناہ کا
عذاب بھی کہیں گناہ تک بڑھ جاتا ہے اللہ تعالی ہمیں گناہوں
سے بچ کر اچھے کام کی توفیق نصیب فرمائے
اللہ جہاں سے چاہے نصیب پلٹ دے یا اللہ رمضان میں ہمارے
اچھے نصیب فرما
یا اللہ رمضان میں ہمیں رونے والی انکھیں عطا فرما
یا اللہ انکار کی کوئی گنجائش نہیں تو ہمیں وہ سب کچھ عطا فرما
جو ہمارے نصیب میں بھی نہیں جو ہمارے لیے بہتر ہے
وہ بھی عطا فرما
یا اللہ ہمیں رمضان کے صدقے اس مہینے کی برکتوں کے صدقے ہمیں
صبر جمیل عطا فرما ہر کام پر صبر عطا فرما
یا اللہ سنا ہے رمضان میں ہر دعا قبول ہوتی ہے ہر ہر نیکی دوگنا ہوتی
ہے ہمیں بھی اچھے کام کرنے کی توفیق نصیب فرما
یا اللہ ہمیں رمضان میں وہ دل عطا فرما جو ہمیشہ ہمت کے ساتھ
رمضان کے روزے رکھ سکے