Aesthetic Urdu captions for Instagram
Want to make your Instagram posts more exciting? Try aesthetic Urdu captions for Instagram. They’re like magic words that can make your pictures and videos look even cooler.
Urdu is a beautiful language, and these captions can make your posts stand out. Whether you’re sharing a nice view or a delicious meal, Urdu captions can make them extra special. Excited to try it out? Stay tuned for more tips on using Urdu Captions to make your Instagram awesome!Also read another super aesthetic poetry.
جس بات کا تم علم نہیں رکھتے اس کے اظہار میں شرم محسوس
نہ کرو، بلکہ پوچھ کر علم میں اضافہ کرو۔
jis baat ka tum ilm nahi rakhtay is ke izhaar mein sharam mehsoos
nah karo, balkay pooch kar ilm my izafa kro .
جو گزر گیا اس پر کف افسوس ملنے سے کچھ حاصل نہ ہوگا
بلکہ موجودہ وقت بھی ضائع ہوجائے گا۔
jo guzar gaya is par kaf afsos milnay se kuch haasil nah hoga
balkay mojooda waqt bi zaya ho jaye ga
شر کو شر سے رفع کرنا اگرچہ صحیح بات ہے مگر شرکو خیر
سے رفع کرنا نسبتاً احسن ہے۔
shar ko shar se rafa karna agarchay sahih baat hai magar شرکو kher
se rafa karnanibtanachahai
نا امیدی اور مایوسی عمر کو گھٹا دیتی ہے۔
na umeedi aur mayoosi Umar ko ghata dati hai
غصہ ہمیشہ حماقت سے شروع ہو کر ندامت پر ختم ہوتا ہے۔
gussa hamesha hamaqat se shuru ho kar nedamat par
khatam hota hai .
سب کا دوست کسی کا دوست نہیں ہوتا۔
sab ka dost kisi ka dost nahi hota hai
قوم اور ملک کو بدنیت اور بدکردار حکمرانوں سے زیادہ
کوئی قوت نقصان نہیں پہنچا سکتی۔
qoum aur malik ko bdnit aur badkirdar hukmraanon se ziyada
koi qowat nuqsaan nahi pohncha sakti
لگن کے بغیر کسی میں بھی ذہانت پیدا نہیں ہوتی۔
lagan ke baghair kisi mein bhi zahanat peda nahi hoti
جو شخص حصولِ علم کے لیے تکلیف برداشت نہ کرسکے
وہ تاحیات جہالت کی ذلالت میں مبتلا رہتا ہے۔
jo shakhs hsolِ ilm ke liye takleef bardasht nah kar sakay
woh tahyat jahalat ki zalalat ma mutla hai
aesthetic urdu captions for instagram
جو شخص حصول علم کی مشکلات نہیں جھیلتا اسے
جہالت کی سختیاں عمر بھر جھیلنا پڑی ہیں۔
jo shakhs husool ilm ki mushkilaat nahi جھیلتا usay
jahalat ki sakhtiyan Umar phir jelna pry ga
اگر کوئی تیرے حق میں بدی کرے یاتوکسی سے نیکی کرے ت
ودونوں بھول جا۔
agar koi tairay haq mein badi kereya to kisi se neki kere t-
wo dono bhool ja .
بخیل خواہ دولت مند ہو وو لوگوں کے دلوں میں عزت
حا صل نہیں کر سکتا۔
bukheel khuwa doulat mand ho woe logon ke dilon mein izzat
ha salle nahi kar sakta .
جواب سوچ اور سمجھ کر دو تاکہ تم کو بعد میں
شرمندگی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
jawab soch aur samajh kar do taakay tum ko baad mein
sharmindagi ka saamna nah karna parre .
انسان کے اسباب ظاہری میں عزت کا مرتبہ سب سے بلند ہے۔
insaan ke asbaab zahiri mein izzat ka martaba sab se buland hai .
,اگر کوئی تیرے حق میں بدی کرے یا تو کسی سے نیکی
کرے تو دونوں بھول جا۔
, agar koi tairay haq mein badi kere ya to kisi se neki
kere to dono bhool ja.
آہستہ روی اختیار کرو، مگر ان کاموں میں جلدی کرو جن
سے غم دور ہوجائیں۔
aahista rawi ikhtiyar karo, magar un kamon mein jaldi karo jin
se gum door jaye
جس شخص میں غوروفکر کی عادت ہے وہ اپنی روح سے
دوبدو کلام کرتا ہے۔
jis shakhs mein ghor-o-fikar ki aadat hai woh apni rooh se
dobado kalaam karta hai .
علم سے محبت کرنا دانش سے محبت کرنا ہے۔
ilm se mohabbat karna Danish se mohabbat karna hai .
وہ چیز جو حاصل نہیں ہوسکتی اس کی خواہش فضول ہے۔
woh cheez jo haasil nahi hosakti is ki khwahish fuzool hai .
وہ شخص عقلمند نہیں جو دنیاوی لذتوں سے خوش اور
مصیبتوں سے مضطرب ہے۔
woh shakhs aqalmand nahi jo dunyawi lzton se khush aur
musibaton se muztarib hai .
دنیا عاقل کی موت پر اورجاہل کی زندگی پر ہمیشہ آنسو بہاتی ہے۔
duniya Aqil ki mout par اورجاہل ki zindagi par hamesha ansoo bahati hai .
اطباء کی سب سے بڑی چوک یہ ہے کہ وہ ذہن کی طرف توجہ
دیے بغیر علاج کرنے لگ جاتے ہیں۔
atbae ki sab se barri chowk yeh hai ke woh zehen ki taraf tawajah
diye baghair ilaaj karne lag jatay hain .
short aesthetic urdu captions for instagram
عقل جس جگہ کامل ہوگی حرص و شر ناقص ہوگا۔
aqal jis jagah kaamil hogi hiras o shar naaqis hoga .
غصہ کی مقدار بات چیت میں اتنی ہونی چاہیے جیسے کھانے میں نمک ۔
۔ جب تک انداز پر رہتا ہے تو ہاضم ورنہ فاسد۔
gussa ki miqdaar baat cheet mein itni honi chahiye
jaisay khanay mein namak .
. jab tak andaaz par rehta hai to hazam warna fasid
بات کو پہلے دیر تک سوچو، پھر منہ سے نکالو اور پھر اس پر عمل کرو۔
baat ko pehlay der tak socho, phir mun se nikalu aur phir is par amal karo .
سب سے زیادہ مفلس اور تہی دوست وہی ہے جس کے پاس
اعمال صالحہ نہ ہوں۔
sab se ziyada muflis aur tehi dost wohi hai jis ke paas
aamaal Saleha nah hon .
ہم دولت سے نرم بستر حاصل کرسکتے ہیں، نیند نہیں۔
hum doulat se naram bistar haasil kar saktay hain, neend nahi .
جس بیماری کا سبب معلوم ہو اس کی شفا بھی موجود ہے۔
jis bemari ka sabab maloom ho is ki Shifa bhi mojood hai .
علم بہت ہیں، عمرکم۔ وہ سیکھ جس سے سب علم آ جائیں۔
ilm bohat hain, عمرکم. woh seekh jis se sab ilm aa jayen .
انسان کو لازمی ہے کہ وہ اپنے دل کو ایسا سخت پتھر بنائے جس
پر رنج و اندوہ کی جونک نہ لگ سکے۔
insaan ko laazmi hai ke woh –apne dil ko aisa sakht pathar banaye jis
par ranj o andoh ki jonk nah lag sakay .
زندگی کا ایک مقصد بنا لیجئے پھر اپنی ساری طاقت اس کے
حصول پر لگا دیجئے آپ یقیناً کامیاب ہوں گے۔
zindagi ka aik maqsad bana lijiye phir apni saari taaqat is ke
husool par laga dijiye aap yaqeenan kamyaab hon ge .
اگر تم امیر بننا چاہتے ہو تو اپنی فرصت ضائع مت کرو۔
agar tum Ameer ban-na chahtay ho to apni fursat zaya mat karo .
ہماری کھانے کا مقصد زندگی کا قائم رکھنا ہے نہ کہ زندگی کی
غرض صرف کھائے چلے جانا ہے۔
hamari khanay ka maqsad zindagi ka qaim rakhna hai nah ke zindagi ki
gharz sirf khaye chalay jana hai .
short captions in urdu text
جس دروازے سے شک اندر آتا ہے محبت اور اعتماد اس دروازے سے باہر نکل جاتے ہیں۔
غصہ کبھی کبھی قابل سے قابل انسان کو بھی بے وقوف بنا دیتا ہے۔
.آپ کا سب سے ناراض گاہک ہی آپ کا سب سے بڑا استاد ہوتا ہے۔
کامیابی ایک برا اور گمراہ کن استاد ہے کیونکہ یہ لائق لوگوں کو اس
وہم میں مبتلا کر دیتا ہے کہ وہ کبھی ہار نہیں سکتے۔
اگر تم کسی چیز کو اچھا نہیں کر سکتے تو کم از کم اتنا
تو کرو کہ وہ دیکھنے میں اچھی لگے۔
میں مشکل اور سخت کام کرنے کے لیے ہمیشہ سست بندے کا انتخاب کرتا ہوں
کیونکہ مجھے یقین ہے کہ وہ ضرور کوئی نہ کوئی آسان رستہ نکال لے گا۔
لطیاں اس بات کا ثبوت ہیں کہ تم کوشش کر رہے ہو۔
,اگر آپ غریب پیدا ہوں تو اس میں آپ کا کوئی قصور نہیں
لیکن اگر آپ مرتے بھی
غربت کے عالم میں ہیں تو یہ یقیناً آپ کا قصور ہے۔
وقت کی اگر قیمت ہے تو وہ اس کا درست استعمال ہے۔
خدا اور موت کو کبھی نہ بھول۔ اپنی نیکی اور دوسروں کی بدی کو بھول جا۔
کوئی چیز تیرے نزدیک نعمت آخرت سے محبوب تر نہ ہو۔
اپنے دل پر بھروسہ کرو کسی سے محبت یا نفرت کرنے میں محتاط رہو۔
راستے میں بزرگوں کے آگے نہ چل۔ یہ بے ادبی ہے۔
طلوع آفتاب کے وقت نہ سو کیوں کہ یہ عبادت کا وقت ہے
اس وقت سونا بدبختی ہے۔
حکمت اور دانائی مفلس کو بادشاہ بنا دیتی ہے۔
مصائب سے مت گھبرائیے کیوں کہ ستارے اندھیرے ہی میں چمکتے ہیں۔
جب خلقت کے پاس آؤ تو زبان کی نگہداشت کرو۔
خدا اور موت کو کبھی نہ بھول۔ اپنی نیکی اور دوسروں کی بدی کو بھول جا۔
ہر شخص سچا دوست تلاش کرتا ہے لیکن خود سچا دوست
بننے کی زحمت گوارا نہیں کرتا۔
نیکی کی تکمیل یہ ہے کہ اس کو کر لیا جائے۔
جو بات دشمن سے پوشیدہ رکھنا چاہتے ہو دوست سے بھی پوشیدہ رکھو۔
مبادا کسی دن وہ بھی دشمن ہو جائے۔
دنیا کے تھوڑے مال پر راضی رہ۔ رزق مقدر پر قناعت کر اور دوسرے کی
روزی پر آنکھ مت ڈال تاکہ رنج نفس سے سلامت رہے۔
جو بات لوگوں کو بری معلوم ہو وہ نہ کرو۔
جہاں تک ممکن ہو سکے لوگوں سے دور رہ تاکہ تیرا دل
سلامت اور نفس پاکیزہ رہے۔
عقل جیسی کوئی دولت نہیں اور جہالت جیسی کوئی غربت نہیں۔
جب کوئی شخص قتل کرتا ہے تو قاتل کہلاتا ہے اور جب جج اسے
موت کی سزا کا حکم سناتا ہے تو منصف کہلاتا ہے۔
قابل رحم ہے وہ قوم جس کے پاس عقیدے تو بہت ہیں
مگر دل یقین سے خالی ہیں۔
آرزو نصف زندگی ہے اور بے حسی نصف موت۔
جو آدمی جتنا زیادہ بولتا ہے اتنا ہی کم عقل ہے۔