100 best tea poetry text in urdu

best tea poetry text in urdu

Tea is more than just a drink, it’s a moment of peace, comfort, and joy. tea poetry text in urdu celebrates the simple pleasures of life, the warmth of love, and the beauty of nature, all steeped in the gentle wisdom of tea. Join us as we sip on the sweet words of our poets and savor the delight of tea-inspired verse. Also, read another chai tea poetry.

کبھی کبھی زندگی یوں لگتی ہے
جیسے آخری گھونٹ ہو چاۓ کا

میری یادوں میں ڈوبی جب کوئی شام آئے گی
چائے بنا کے پی لینا سر درد میں کام آئے گی

tea poetry text in urdu

چائے کے کپ میں نظر آتی ہے صورت تیری
ہم اطمینان سے تجهے چسکیوں میں پیتے ہیں

tea poetry text in urdu

tea poetry text in urdu

کبھی کبھی اپنے ہاتھ کی چاۓ پی کر
خود سے ہی عشق ہونے لگتا ہے

جو چائے سے محبت رکھتے ہیں
ہمیں ان سے خواہ مخواہ محبت ہے

شام کی چائے نہ ملے تو ایسا لگتا ہے
بندہ سسرال جائے اور منگیتر سے نہ ملے

گفتگو آپ سے وہ بھی صبح صبح اجی جائیے
آنکھ کھلتے ہی ہم کو آپ نہیں چائے چاہئے

اللّه ایسی بیماری سے بچاۓ
جس میں طبیب چاۓ سے پرہیز بتاۓ

خوشبو کسی گلاب کا حاصل ہے جیسے
چائے میری ذات میں شامل ہے اس طرح

اداسی میں تیرا ہونا ضروری تھا کبھی
اب فقط چائے کا کپ کافی ہے مجھے

چھوڑو یہ شاعری یہ برسات یہ برفباری
دھند کا سماں ہے چائے پیتے ہیں باری باری

مجھے وہ لوگ بہت عزیز ہیں
جو بغیر پوچھے چائے پلاتے ہیں

تو نے جس کپ میں اک بار چائے پی تھی
ہم نے پھر اس میں کبھی چینی نہیں ڈالی

ایک لمحے میں ساری زندگی جی آیا ہوں
آج محترمہ کے ہاتھ کی چائے پی آیا ہوں

poetry for tea lovers

‏ﻟﻮﮒ ﺁﺏ ﺣﯿﺎﺕ ﮈﮬﻮﻧﮉﺗﮯ ﭘﮭﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
میں سکون سے بیٹھا چائے پیتا ہوں

چائے بھی ایک عظیم تحفہ ہے
اور یہ بات صرف چائے پینے والے جانتے ہیں

مجھے روکنے کا کوٸی نیا بہانا بنا لینا
میں جانے کی ضد کروں تو تم چاۓ بنا لینا

ہم سے نفرت کچھ اس طرح نبھائی گئی
ہمارے سامنے چائے لا کر کسی اور کو پلائی گئی

لوگ کہتے ہیں چاۓ میں رکھا کیا ہے؟
میں پوچھتا ہوں چاۓ کے بغیر زندگی ہی کیا ہے

دل کو بہلانے کے لئے کچھ تو چاہئے
چاہ نہ سہی تو چائے سہی

تالیاں ان لوگوں کے لیے جو کالا
ہونے کے ڈر سے چاۓ نہیں پیتے

کاش اس ٹھنڈ میں میسر ہو جائے
تیرے ہاتھ سے بنی گرم گرم چائے

بے وفا لوگ چائے سے اجتناب کریں
یہ زبان جلانے کا ہنر بھی رکھتی ہے

غضب کی گرمی ہے دل پھر بھی بے قرار ہے
دو کپ چائے پی کر بھی تیسرے کپ کا انتظار ہے

دنیا کا آٹھواں عجوبہ ہوتا ہے وہ شخص
جو کہتا ہےمیں ناشتے میں چاۓ نہیں پیتا

احترام کیا کریں چاۓ کا
تمام مشروبات کی مرشد ہے یہ

tea poetry text copy and paste

کاش اس ٹھنڈ میں میسر ہو جائے
تیرے ہاتھ سے بنی گرم گرم چائے

بے وفا لوگ چائے سے اجتناب کریں
یہ زبان جلانے کا ہنر بھی رکھتی ہے

چائے کی چاہت جب سے ہمارے من میں سمائی ہے
دنیا سے دور ہم نے چائے کی بستی بسائی ہے

دھوکے کے بعد چائے وہ دوسری چیز ہے
جو بندے کی آنکھیں کھول دیتی ہے

پھٹ رہا ہے سر درد سے اور پھر
ستم یہ کہ چائے بھی پوچھتا نہیں کوئی

بڑا حکیم تھا جس نے ایجاد کی چائے
اڑھائی انچ میں غم کا علاج رکھا ہے

صرف تمہارے ہاتھ کی چاۓ
سر درد بھی عجیب ضد لئے بیٹھا ہے

یہ چاند تارے توڑ کر لانا سب فضول باتیں ہیں
میں تمہیں چاۓ بنا کر پلا سکتا ہوں

خیال یار کو من میں بیٹھا کر چاۓ پی
ذرا سا روئے ذرا مسکرا کر چاۓ پی

خواہش میری بس اتنی سی ہی ہے
کبھی ہم تم بھی ساتھ بیٹھ کر چاۓ پییں

جو چاۓ کا ہی نہ پوچھے
اس سے کیسا تعلق رکھن

خاموش دلوں کی صدا ہوتی ہے
اب ہم آپ کو کیا بتائیں چائے کیا ہوتی ہے

کہو تو کیسی لگتی ہے؟
وہ چائے جو ہمارے بغیر پیتے ہو

اور کتنا احترام کریں آپ کا
آپ کو دیکھا تو ہم نے اپنی چائے رکھ دی

لوگ پتہ نہیں کیوں دل پہ مرتے ہیں
حلانکہ چائے زیادہ مزے کی ہوتی ہے

چائے پینے والوں کا مزاج بھی چائے کے ذائقے کی طرح
میٹھا خوشبودار اور بے حد محبت بھرا ہوتا ہے

تمہیں کیا پتہ دل نازک پر کیا گزارتی ہے
اکیلے جب چائے پینی پڑتی ہے

دودھ پینے سے صرف ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں
اور چائے سے رشتے تعلق دوستی اور محبت

ہم کو چائے کہاں پسند تھی
مگر ہائے وہ تیرے ہاتھ کے ذائقے

لہجہ ذرا ٹھنڈا رکھیں صاحب
گرم تو مجھے صرف چائے پسند ہے

آپ نے میری پیالی چکھ لی محترم
ہاۓ میں نے چاۓ پھیکی پینی تھی

وہ تیرے ہاتھ کی سنہری سی دلنشیں چائے
اور وہ تیرا پاس آ کہ دھیمے سے کہنا لیجئے

‏تمہارے ہاتھ کی چائے تمہارے ساتھ کی چائے
یہی دو پل غنیمت ہیں محبت بھاڑ میں جائے

ہائے وہ میرے کھیلنے کے دن تھے
جب میں نے چائے سے دل لگایا تھا

مٹھائی سے عشق چائے سے پیار
یہی ہے میرا ہفتہ یہی میرا اتوار

دیکھو تم نے کوشش ہی نہیں کی منانے کی
ورنہ چاۓ کا کپ اتنا مہنگا تو نہیں تھا

میں ڈھونڈ رہا تھا اسے اپنے سائے میں
پر عکس ملا اس کا مجھے چائے میں

جس دن سے ان کے ہاتھ سے چائے پی ہے
لوگ کہتے ہیں کہ میٹھا بولتی ہوں

میرے سانولے رنگ پہ نہ جانا میری جان
میں نے دودھ سے زیادہ چائے کے دیوانے دیکھے ہیں

بیٹھ جاتا ہوں وہاں
چائے بن رہی ہو جہاں

آج چائے کڑوی تھی بہت
شاید تیرا لہجہ چکھا ہو گا

میری زندگی میں تین چیزیں اہم ہیں
چائے چائے کا رنگ چائے کا ذائقہ

شکریہ ادا نہ کروں تو اور کیا کروں
چائے کا دیوانہ بنا رکھا ہے تیری محبت نے

میرے سانولے رنگ پہ نہ جانا میری جان
میں نے دودھ سے زیادہ چائے کے دیوانے دیکھے ہیں

بچا کر رکھی ہے تیرے لیے چائے
شاید یہی سن کر تو ملاقات کو آئے

‏تم کیا جانو گاؤں کے ذائقوں کے سکھ
تم نے کبھی پی ہے جلتی لکڑی پر بنی چائے؟

جاتے ہوئے قدم رک سے جاتے ہیں
جب کوئی بولے ٹھہرئیے چائے پی کر جائیئے گا

ﭼﺎﺋﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﺒﻮ پہ کھنچے چلے آئیں ہیں
وہ لوگ بھی جو آج کل مصروف بہت ہیں

لوگ محبت کر کے جیتے ہیں
ہم چائے پی کے جیتے ہیں

تیرے پیار میں ہوش گنوا بیٹھا ہوں
چائے بناتے ہوئے ہاتھ جلا بیٹھا ہوں

کیا کہا خوب جمے گی ہماری
یعنی آپ بھی چائے کی شوقین ہیں

مجھے وہ لوگ بہت عزیز ہیں
جو بغیر پوچھے چائے پلاتے ہیں

فائیو سٹار ﮐﯽ ﮨﻮ ﯾﺎ کسی ڈھابے کی ﻋﺎﻡ سی ﭼﺎﺋﮯ
ﭘﯿﻨﯽ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺗﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ مجھے ﺷﺎﻡ ﮐﯽ ﭼﺎﺋﮯ

ڈہلتی شام اور گھیرے سائے
میں خالی کرسی اور چائے

‏چائے میری زندگی میں لازم ہے ایسے
عاشق کے لیے محبوب کا دیدار ہو جیسے

 

Leave a Comment