eid poetry in Urdu

Eid is a happy time for Muslims, so I share Eid poetry in Urdu because all Muslims are happy on Eid. It’s a time for joy and gratitude. One special thing about Eid is the beautiful poetry in Urdu about it. Urdu is a language that uses pretty words and deep feelings. Poets use it to talk about how they feel about Eid.

In this blog, we talk about the best Eid poetry in Urdu. We’ll look at the poems that make people feel happy during Eid. These poems talk about being thankful, having fun, and being with family and friends. Urdu poetry makes Eid even more special. Come along as we explore the world of Eid poems that make us smile.

Also related another amazing post:

eid poetry in urdu

ہنسی خوشی تیرے جیون کا ہر سفر گزرے
میری دعا ہے کہ تیری عید خوب تر گزرے

عید کے دن جب قریب دیکھے
میں نے اکثر اداس غریب دیکھے

عید آگٸ پھر دل پہ زخم لگاۓ گی
اپنے محبوب سے دوری ہمیں ستاۓ گی

عید آنے والی ہے لیکن اپنے اِردگرد ہمسایوں کا خیال ضرور رکھیں

کیوں عید کا دن ہوں اور کس بچے کو کمی کا احساس نہ ہو*

نہ گلے ملے نہ دید ہوئی
تم ہی بتاؤ کیا عید ہوئی*

eid poetry in urdu

ہمیشہ مجھ کو عید سے یہی پیغام ملتا ہے
کوئی قربان ہوتا ہے کسی کی عید ہوتی ہے۔

اور بڑھ جاتی ہے بھولی ہوئی یادوں کی کسک
عید کا دن تو فقط زخم ہرے کرتا ہے۔

عید آتی ہے ہر سال مگر عید پہ وہ رونق نہیں آتی کیونکہ وہ بچپن

والی عید اب نہیں آتی

ہر کسی کے لئے کہاں ہوتی ہیں عید کی خوشیاں
مسرتیں لاتا ہے کہاں سب کے لئے عید کا چاند۔

چلو اچھا ہوا عید تنہا ہی گزری😊

گلے مل کر بچھڑتے تو قیامت ہوتی 😅😅

اٹھا دو دوستوں اس دشمنی کو محفل سے
شکایتوں کے بھلانے کو عید آئی ہے

ہمیشہ مجھ کو عید سے یہی پیغام ملتا ہے
کوئی قربان ہوتا ہے کسی کی عید ہوتی ہے۔

مدت ہوئی ہم نے عید نہیں منائی
اس بار عید کا چاند بن کر آ جاؤ

eid sad poetry in urdu

غم ہی غم ہیں امید میں کیا رکھا ہے
عید آیا کرے اب عید میں کیا رکھا ہے

بس کچھ تصویریں بنانا ہوتی ہیں
ورنہ سنورکرعیدیں اب کون مناتا ہے ✌🔥

تم منانا عید اپنوں کے ساتھ
ہم پورا دن ہینڈ فری لگا کر سوئیں گے*

اور بڑھ جاتی ہے بھولی ہوئی یادوں کی کسک
عید کا دن تو فقط زخم ہرے کرتا ہے*

دستور ہے دنیا کا مگر یہ تو بتاؤ
ہم کس سے ملیں کس کو کہیں
عید مبارک

eid poetry in urdu

ملے گا کون یہاں دوسرا کہ جیسے میں ،
یوں بات بات پہ قربان تیرے جاتا ہوں ❤ ✍

eid poetry in urdu 2 lines

دیکھا عید کا چاند تو مانگی یہ دعا رب سے دے دے تیرا ساتھ

عید کا تحفہ سمجھ کر*

ہم کبھی عید مناتے تھے منانے کی طرح
اب تو بس وقت گزرتا ہے تو ہو جاتی ہے*

eid poetry in urdu

زندگی کا حال بھی عید جیسا ہو گیا ہے
خوشیاں بھی سال میں اک بار دستک دیتی ہیں

ہر ایک درد کی شدت چھپائی جائے گی۔۔۔🙂
عید تو آخر عید ہے، منائی جائے گی۔۔✌🏼

آج شام کو عید کا چاند ڈھونڈنے سے پہلے اپنے محلے میں وہ

چاند ضرور ڈھونڈیں جو آپ کی مدد کے بغیر عید کے دن طلوع نہیں ہوسکتے*

eid poetry in urdu

حسرت ہے تمہاری دید کریں
تم آو تو ہم بھی عید کریں

عید کے دن انہیں ضرور ملنے جایا کرو
جو کبھی ہماری عید ہوا کرتے تھے*

eid poetry in urdu for friends

وطن سے دور اپنے والدین اپنے بچوں سے دور تمام پردیسیوں کو

میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے عید مبارک*

اور پھر عمر کے ساتھ ساتھ
عید کی خوشیاں بھی کم ہو جاتی ہیں*

تم منانا عید اپنوں کے ساتھ
ہم پورا دن ہینڈ فری لگا کر سوئیں گے*

eid poetry in urdu

عید کے دن بھی تقدیر سے مجبور تھے ہم
رو پڑے مل کر گلے تیری تصویر سے ہم

ہر کسی کے لئے کہاں ہوتی ہیں عید کی خوشیاں
مسرتیں لاتا ہے کہاں سب کے لئے عید کا چاند*

تیرے بغیر تیرے خیالوں کے سہارے
ہم نے عید منائی نہیں صرف گزاری ہے

آج چاند رات ہے اور میرا چاند مجھ سے دور ہے
میرے چاند کو چاند مبارک اور میری جان کو عید مبارک

اتنے دن اب عید کا انتظار کون کرے
اسے کہو کسی اور بہانے سے گلے لگ جائے

eid poetry in urdu

تمہارے چاند سے چہرہ کی دید ہو جائے
قسم ہے اپنی آنکھوں کی ہماری عید ہوجائے

عید پر بہت یاد آئیں گی
کچھ لوگ کچھ باتیں
کچھ مذاق کچھ وعدے

eid poetry in urdu for love

آج چاند رات ہے اور میرا چاند مجھ سے دور ہے
میرے چاند کو چاند مبارک اور میری جان کو عید مبارک

کتنی عیدیں گزر گئیں تم بن اب خدا کے لئے نہ تڑپانا
دیکھو پھر عید آنے والی ہے عید کے ساتھ تم بھی آ جانا

سب اہل اسلام کو چاند رات اور عید کی خوشیاں مبارک اللہ تعالیٰ

ہم سب کو دکھوں کے بجائے خوشیوں سے جوڑے آمین

عید کپڑوں سے نہیں
اپنوں سے ہوتی ہے

eid poetry in urdu

عید تو بچپن میں ہوا کرتی تھیں
اب تو بس تہوار گزرتا ہے

پچھلے برس کی طرح اس بار بھی رولائے گی
یہ عید بھی بند کمرے میں گزر جائے گی

عید کے دن بھی اسے میری یاد نہ آئی
بتاؤ اور کس دن کا میں انتظار کروں

آج شام کو عید کا چاند ڈھونڈنے سے پہلے اپنے محلے میں وہ چاند

ضرور ڈھونڈیں جو آپ کی مدد کے بغیر عید کے دن طلوع نہیں ہوسکتے

گزر گئی عید تو آیا خیال اس کو میرا
کر کے معزرت بولے کیسا دن گزرا عید کا

eid ul fitr poetry in urdu

کوئی قبرستان والوں سے بھی کہہ دو
عید کر کے بے شک چلے جانا

ہمیشہ مجھ کو عید سے یہی پیغام ملتا ہے
کوئی قربان ہوتا ہے کسی کی عید ہوتی ہے

گزر جائے گی یہ عید بھی میری اداسیوں میں
جب تم نہیں پاس تو عید کیا ہوگی

اس عید پر ہم رسم محبت کا رخ موڑ دیں گے
تیری چوڑیاں لا کر سارا دن دیکھیں گے پھر توڑ دیں گے

کھلے دل سے گلے لگائیں نیک کام کریں تقسیم کریں اور غریبوں

کے ساتھ اللہ کی نعمتیں بانٹیں عید مبارک

اب کے عید بھی گزرے گی اداسیوں میں
ماتھا چوم کر عید مبارک کہنے والا باپ جو پاس نہیں

اب تو چلے آٶ کہ عید آ رہی ہے یہ آنکھیں تمہیں دیکھنے کو ترس رہی ہیں

چلو اچھا ہوا عید تنہا ہی گزری گلے مل کر بچھڑتے تو قیامت ہوتی

آج چاند رات ہے پر میں کل عید مناوں کیسے۔۔۔ میرا چاند اب

تک خفا ہے مجھ سے میں اسے مناوں کیسے۔۔۔۔۔

تیری خواہش بس تیری امید کرتا ہے کوئی۔۔۔۔۔ دیکھ کر تجھے

میری جان عید کرتا ہے کوئی۔۔۔۔

ہر عید پر ناراض ہو جاتے ہو ہم عید منائیں یا یار منائیں

دور ہوں اپنے دوست سے میں کیسے عید مناوں سوچ رہی ہوں

اس تک پہنچوں یا اس کو بلاوں

چلو اچھا ہوا عید تنہا ہی گزری😊 گلے مل کر بچھڑتے تو قیامت ہوتی

مجھ کو تیری نہ تجھ کو میری خبر جائے گی عید اب کے بھی

دبے پاؤں گزر جائے گی

یہ عید بھی گزری ہماری حسب معمول کپڑے نئے تھے اور باتیں وہی پرانی

جس کے بغیر کبھی شام گزری نہ تھی اس کے بغیر عید گزر گئی

یہ عید بھی گزر جاٸیگی حسب سابق کپڑے نئے ہونگے اور غم وہی پرانے

عید تو وہ مناتے ہیں صاحب جن کے ماں باپ ہیں ہم تو فقط عید گزارتے ہیں

کتنے ترسے ہوئے ہیں خوشیوں کو وہ جو عیدوں کی بات کرتے ہیں

عید جب آتی ہے تو ملنے کا امکان رہتا ہے مل کر کیا کہیں گے

سوچ کر دل پریشان رہتا ہے

عید کا دن ہے آج تو گلے مل رسم دنیا بھی ہے ، موقع بھی ہے

، دستور بھی ہے

تجھ سے بچھڑے ہیں تو اب ہوش نہیں کب چاند ہوا کب عید ہوئی

پھر دکھاوے کا تبسم لانا پڑے گا عید پہ مجھ کو مسکرانا پڑے گا

عید کے دن جب قریب دیکھے میں نے اکثر اداس غریب دیکھے

اب تو ملنے آ جاو سنا ہے عید آٸی ہے تمہاری دید جب ہو گی

ہماری عید تب ہو گی

عید کے دن بھی تقدیر سے مجبور تھے ہم۔ رو پڑے ملکر گلے تیری تصویر سے ہم۔

غریب ماں اپنے بچوں کو پیار سے یوں مناتی ہے، پھر بنالینگے نئے

کپڑے، یہ عید تو ہر سال آتی ہے

عید کے دن ملیں گے سب اپنے اپنے یار سے ۔ ہم گلے مل کے روئیں گے

در و دیوار سے۔

ہر شحص اپنے چاند سے تھا محو گفتگو۔ میں چاند ڈھونڈتا

رہا اور عید گزر گئ۔

عید تو آ کے میرے جی کو جلاوے افسوس جس کے آنے کی خوشی

ہو وہ نہ آوے افسوس

حسرت ہے تمہاری دید کریں تم آو تو ہم بھی عید کریں

ہمیشہ مجھ کو عید سے یہی پیغام ملتا ہے کوئی قربان ہوتا ہے

کسی کی عید ہوتی ہے۔

میں تو اس روز مناوں گی عید ختم جس روز یہ جدائی ہو گی

عید آگٸ پھر دل پہ زخم لگاۓ گی اپنے محبوب سے دوری ہمیں ستاۓ گی

اس سے ملنا تو اسے عید مبارک کہنا یہ بھی کہنا کہ میری عید مبارک کر دے

عید کے بعد وہ ملنے کے لیے آئے ہیں عید کا چاند نظر آنے لگا عید کے بعد

وقت تیرا بھی وقت میرا بھی گزر گیا بس کسی کی عید گزری

کوئی عید پر گزر گیا

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here