Islamic Quotes In Urdu Free download

Islamic Quotes In Urdu Free Download

Today is my best day. Today I will share the Best Islamic Quotes in Urdu download So if you like my post with a picture then share your friends family and parents. because you like my post this is the best Islamic Quotes in Urdu. And free to download Urdu quotes and pictures and is easy to use for WhatsApp status anywhere. So let’s get started on the journey of Islamic Quotes in Urdu. Also, read the best Islamic blog post.

Islamic Quotes In Urdu

خدا اس شخص کا بھلا کرے جو میرے پاس تحفے میں بھیجتا ہے یعنی مجھ سے میری اب ظاہر کرتا ہے

Islamic Quotes In Urdu

سب سے زیادہ عقل وہ شخص ہے جو اپنے افعال کی اچھی تعبیر کر سکتا ہے

Islamic Quotes In Urdu

سردار بننے سے پہلے دینی سمجھ حاصل کر لو

Islamic Quotes In Urdu

علم کو لکھ کر محفوظ کر لوIslamic Quotes In Urdu

کسی بندے نے غصے کے گھونٹ سے زیادہ شریں گھونٹ دودھ یا شہد کا کبھی نہیں پیا

Islamic Quotes In Urdu

پیٹ پڑ کر کھانے سے بچو کیونکہ یہ زندگی میں بھاری پن کا سبب ہے

اور مرنے کے وقت گندگی اور عفونت ہے

Islamic Quotes In Urdu

جو چیزیں تمہیں تکلیف دیتی ہیں اسے تم کنارہ کشی اختیار کر لو

Islamic Quotes In Urdu

جو زیادہ ہنستا ہے اس کا رب کم ہو جاتا ہے

Islamic Quotes In Urdu

نیک ادمی کو دوست بناؤ لیکن ایسا ادمی مشکل سے ملے گا

Islamic Quotes In Urdu

اپنے معاملات میں ان لوگوں سے مشورہ لو جو اللہ تعالی سے ڈرتے ہیں

جو مذاق زیادہ کرتا ہے لوگوں کی نگاہ میں وہ بے حیثیت ہو جاتا ہے

جو کسی کام کو زیادہ کرتا ہے وہ اسی کام کے ساتھ مشہور ہو جاتا ہے

حکمت و دنائی عمر بڑی ہونے سے حاصل نہیں ہوتی بلکہ یہ تو اللہ کی دین ہے

جسے اللہ چاہتا ہے عطا فرما دیتا ہے

جب بندہ تکبر کرتا ہے اور اپنی حاجت سے اگے بڑھتا ہے تو اللہ تعالی اسے توڑ کر نیچے زمین پر گرا دیتا ہے

جو ادمی خود ایسے کام کرتا ہے جس سے دوسروں کو بدگمانی کا موقع ملے

تو وہ اپنے سے بدگمان نہیں کرنے والوں کو ہرگز ملامت نہ کریں

بے فائدہ اور بے کار کاموں میں نہ لگا

ہمیشہ سچ بولو چاہے سچ بولنے سے جان ہی چلی جائے

جو بات ابھی پیش نہیں ائی اس کے بارے میں مت پوچھو کیونکہ جو پیش ا چکا ہے

اس کے تقاضوں سے ہی کہا فرصت مل سکتی ہے

Islamic Quotes In Urdu

جھوٹی قسم کو ہلکا نو سمجھو وہ نہ اللہ تعالی تمہیں ہلاک کر دے گا

بدکاروں کے ساتھ نہ رہو ورنہ تم ان سے بدکاری سیکھ لو گے

اپنے دشمن سے الگ رہو

اپنے دوست سے بھی چوکنے رہو لیکن اگر وہ ایماندار ہے تو پھر اس کی ضرورت نہیں

اور ایماندار صرف وہی ہو سکتا ہے جو اللہ تعالی سے ڈرنے والا ہو

جب اللہ کی فرمانبرداری کا کام کرو تو عاجزی اور تواضع اختیار کرو

اپنے تمام کاموں میں ان لوگوں سے مشورہ کرو جو اللہ تعالی سے ڈرتے ہیں

احتیاط سے خرچ کرو لیکن کنجوس نہ ہو

انسان نرم ہو لیکن کمزور نہ ہو

دل کا غنی ہونا ادمی کو غنی بنا دیتا ہے حتی کہ اسے بڑے مرتبے والا بنا دیتا ہے

تو اگر تمہیں کوئی مشکل پیش ائے تو تم اس پر صبر کرو کہ ہر مشکل کی بات اسانی ضرور اتی ہے

اگر ہمارے دل پاک ہوتے تو ہم اپنے رب کے کلام سے کبھی سیر نہ ہوتے

اور مجھے یہ پسند نہیں کہ میری زندگی میں کوئی دن ایسا ہے جس میں میں دیکھ کر قران نہ پڑھا

جو زمانہ کی سختیاں برداشت نہیں کرتا اسے کبھی غم خواری کے مزے کا پتہ نہیں چل سکتا

ادم جان لو اگر تم اپنے بارے میں غفلت میں پڑ گئے تو تم نے موت کی تیاری نہ کی

یقین رکھو گے جس کے ساتھ اللہ ہوگا وہ کسی چیز سے نہیں ڈرے گا

بعض اوقات جرم معاف کرتا مجرب کو زیادہ خطرناک بنا دیتا ہے

دنیا ہر وہ کام ہے جس سے اخرت مقصود نہ ہو

Islamic Quotes In Urdu download

زبان کی لغزش پاؤں کی لگزش سے زیادہ خطرناک ہے

ترغیب دلانے کی نیت سے اعلانیہ صدقہ دینا خفیہ سے بہتر ہے

امراء کی تعریف کرنے سے بچ کے ظالم کی تعریف سے غضب الہی نازل ہوتا ہے

ایک شریف ادمی اس وقت بے قابو ہوتا ہے جب بھوکا ہو

ایک پست فطرت انسان اس وقت بے قابو اور جامہ سے باہر ہوتا ہے جب شکم سیر ہو

ان دلوں کو بھی ارام دو ان کے لیے حکمت امیز لطیفے تلاش کرو کیونکہ

جسموں کی طرح دل بھی تھکتے اور اکتا جایا کرتے ہیں

اگر کوئی چیز نہ اتی ہو تو سیکھنے سے شرم نہ محسوس کرے اگر اس سے کوئی

ایسی بات دریافت کی جس کو نہ پہنچاتا ہو تو کہہ دے مجھے معلوم نہیں

غربت ذہانت کو کند کر دیتی ہے ایک غریب ادمی اپنے وطن میں رہ کر بھی پردیسی ہوتا ہے

ناکارگی افت ہے صبر بہادر ہے زہد خزانہ ہے خوف خدا ڈال ہے

islamic quotes in urdu text

‏ہم جتنا مردے کو کندھا دینے کو افضل سمجھتے ہیں
اتنا کسی زندہ کو سہارا دینا سمجھ لیں
تو ہزاروں انسانوں کے حالات ٹھیک ہوجائیں-

‏عقل کی کروڑ دلیلیں اللہ سے ایک گناہ بھی معاف نہیں کرا سکتیں
لیکن ندامت کا ایک آنسو زندگی بھر کے گناہ معاف کرا سکتا ہے

میرے لیے میرا اللہ اور میرے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی کافی ہیں

رب کو اوپر نہ ڈھونڈ ذرا سی گردن نیچے کر رب تجھے اپنے دل میں ملے گا

تمام تعریفیں اس سوہنے رب کی
جو میرے اعمال کو دیکھے بغیر ہی ہر ایک نعمت سے نوازتا ہے

جس کو اپنے اللہ کے سامنے سجدے کرنے کی توفیق نہیں ہوئی
اس سے بڑا کوئی بدنصیب کوئی نہیں ہے

بیشک جس کے لیے اللّٰه کی ذات کافی ہو
اس کو کسی اور سہارے کی ضرورت نہیں پڑتی

ایک بات پر ایمان رکھیں جو انسان ہمارے حق میں بہتر نہ ہو
اللہ اس انسان کو ہم سے دور کر دیتا ہے

اللہ تعالی کے آگے جھکنے سے بہتر کسی کے آگے جھکنا نہیں
اللہ تعالی ہمیں اس کی توفیق عطاء فرمائے 

رب کو ہماری نہیں
ہمیں رب کی ضرورت ہے

جس نے گنہگاروں کی دنیا اتنی خوبصورت بنا دی
سوچو اس رب کی جنت کتنی حسین ہوگی

دکھ دینے والے ہزار لیکن سکھ دینے والی اللہ کی ذات ہے

اگر اللہ نے تمھیں ہر نعمت دی ہے
تو پھر بھی اپنے رب کو یاد کرنا مت بھولو

مجھے ایسا رب ملا جو برداشت سے زیادہ دکھ نہیں دیتا
مگر اوقات سے زیادہ سکھ ضرور دیتا ہے

اللہ کو راضی کرو
وہ تجھے راضی کر دے گا

ہم سب یہ چاہتے ہیں کہ ہماری موت ایمان پر ہو
لیکِن یہ کیوں نہیں چاہتے کہ ہماری زندگی ایمان پر ہو

خاک کا پتلا ہوں معافی چاہتا ہوں
عرش والے سے بھی فرش والوں سے بھی

ہر بندہ چاہتا ہے میرا رب مجھ سے راضی رہے
مگر خود رب سے راضی نہیں ہوتا

لوگوں کی سازشیں آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں
قران نے بتایا ہے اور تمھارا رب بہترین چال چلنے والا ہے

کیا بخشے جائیں گے ہم
ہر نماز کے بعد نا محرم کو مانگنے والے

 

Leave a Comment