Islamic Quotes in Urdu With Picture
Today is my best day. Today I will share the Best Islamic Quotes in Urdu So if you like my post with a picture then share your friends family and parents. because you like my post this is the beautiful best Islamic Quotes in Urdu So let’s get started on the journey of Islamic Quotes in Urdu. Also, read other Islamic quotes.
تم جب سفر کرو تو رات کو بھی ضرور کچھ سفر کر لیا کرو کیونکہ رات کے وقت زمین لپیٹ دی جاتی ہے
tum jab safar karo to raat ko bhi zaroor kuch safar
kar liya karo kyunkay raat ke waqt zameen lpait di jati hai
اللہ تعالی اس شخص پر رحم فرمائے جو اچھی بات کر کے دنیا اور اخرت میں اس کا فائدہ اٹھائے
یہاں خاموش رہ کر زبان کی لغزشوں سے بچ جائے
Allah taala is shakhs par reham farmaiye jo achi
baat kar ke duniya aur akhrt mein is ka faida uthaye
yahan khamosh reh kar zabaan ki ligzisho sy bach jaye
جو تاجر تجارت کے اندر سچائی اور امانت کو اختیار کرے تو وہ قیامت کے دن انبیاء صدقین
اور شہداء کے ساتھ ہوگا
jo tajir tijarat ke andar sachaai aur amanat
ko ikhtiyar kere to woh qayamat ke din anbia sidiqeen
aur shuhada k sath ho ga
بعض اوقات بندے کو اللہ تعالی کی طرف سے رزق سے محروم کر دیا جاتا ہے کسی گناہ کی وجہ سے
جس کا وہ ارتکاب کرے
baaz auqaat bande ko Allah taala ki taraf
se rizaq se mahroom kar diya jata hai kisi gunah ki wajah se
jis ka woh irtikaab kere
اللہ تعالی کو سب سے زیادہ ناپسند وہ بندہ ہے جس کے کپڑے اس کے عمل سے بہتر ہو
یعنی کپڑے تو انبیاء والے پہنے اور عمل ظالموں جیسے کرے
Allah taala ko sab se ziyada napasand woh
bandah hai jis ke kapray is ke amal se behtar ho
yani kapray to anbia walay pehnay aur amal zalimo jasy
جس شخص میں یہ چار صفات موجود ہوں اسے دنیا کے کسی چیز کی محرومی نقصان نہیں پہنچا سکتی
ایمانیت کی حفاظت کرنے والا اور دوسروں کی بات کی سچائی
اور تیسری اچھے اخلاق اور چوتھی حلال کھانا
jis shakhs mein yeh chaar sifaat mojood hon
usay duniya ke kisi cheez ki mehroomi
nuqsaan nahi pouncha sakti
imaniyat ki hifazat karne wala aur doosron
ki baat ki sacha aur teesri achay ikhlaq aur چوتھی حلال کھانا
تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک
وہ اپنے مسلمان بھائی کے لیے بھی وہی چیز پسند نہ کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے
tum mein se koi shakhs is waqt tak momin nahi
ho sakta jab takwoh apne musalman bhai ke liye bhi
wohi cheez pasand nah kere jo apne liye pasand karta hai
حلال کاموں میں اللہ تعالی کے نزدیک سب سے زیادہ ناپسندیدہ عمل طلاق ہے
halal kamon mein Allah taala ke nazdeek sab sy
ziyada napasandeedah amal Talaq hai
تم جہاں کہیں بھی ہو اللہ سے ڈرتے رہو کوئی گناہ سرزد ہو جائے تو فورا نیکی کر لیا کرو
یہ نیکی اس گناہ کو مٹا دے گی لوگوں کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش اؤ
tum jahan kahin bhi ho Allah se dartay raho
koi gunah sarzad ho jaye to foran neki kar liya karo
yeh neki is gunah ko mita day gi logon ke
sath achay ikhlaq se paish ao
اللہ سے ڈرو اور اپنی اولاد کے درمیان بھی انصاف سے کام لو
Allah se daro aur apni aulaad ke darmiyan bhi insaaf se kaam lo
اللہ تعالی کو سب سے زیادہ پسند وہ عمل ہے جو ہمیشہ ہو
ک خواہ اس کی مقدار تھوڑی ہی کیوں نہ ہو
Allah taala ko sab se ziyada pasand woh
amal hai jo hamesha ho kaaf khuwa
is ki miqdaar thori hi kyun nah ho
تمہارے گھروں میں اللہ تعالی کو سب سے زیادہ پسند وہ گھر ہے جس میں
ایک ایسا یتیم رہتا ہو جس کا خیال رکھا جاتا ہے
Islamic Quotes in Urdu
جب اللہ تعالی تجھے مال عطا کرے تو اس کی نعمت اور فضل کا اثر تیرے اوپر ظاہر ہونا چاہیے
جب اللہ تعالی کسی بندے سے خیر کا ارادہ فرما لیتا ہے تو اسے دین کی سمجھ
اور دنیا سے زہد عطا فرما دیتا ہے اور اسے اپنے عیوب نظر انے لگتے ہیں
جب تو کسی کام کے کرنے کا ارادہ کرے تو اس کے انجام میں غور ضرور کر لیا کر اگر انجام میں خیر نظر ائے
تو اس کو کرتا رہ اور اگر انجام میں شر ہو تو اس سے رک جاؤ
جب مہمان کسی کے ہاں اتا ہے تو اپنا رزق لے کر اتا ہے اور جب نکلتا ہے تو ان کے گناہوں کو لے کر جاتا ہے
اگر تم میں سے کسی نے مارنا بھی ہو تو چہرے پر مت مارے
جب تجھے تیری نیکی سے خوشی ہو اور گناہ پر افسوس ہو تو یہ تیرے مومن ہونے کی نشانی ہے
اللہ سے ڈرنے والا ہی امن میں ہوتا ہے اور ہر شر اور مصیبت سے محفوظ ہوتا ہے
اپنے ہر کام میں اللہ سے ڈرتے رہنا چاہیے وہ کام چھپ کر کرو یا سب کے سامنے اللہ سے شرم کرتے رہنا
کیونکہ وہ تمہیں اور تمہارے تمام کاموں کو دیکھتا ہے
جب کچھ لوگ ایسے لوگوں کے سامنے گناہ کے کام کرے جو ان سے زیادہ طاقتور
اور با اثر ہوں اور وہ انہیں برے کاموں سے نہ روکے تو ان سب پر اللہ تعالی
ایسا عذاب نازل فرمائیں گے جسے ان سے نہیں ہٹائیں گے
جو قوم جہاں فی سبیل اللہ چھوڑ دے گی ان پر اللہ تعالی فکر مسلط کر دیں گے
اور جس قوم میں بے حیائی عام ہو جائے گی اللہ تعالی ان سب پر مصیبت بھیجیں گے
Islamic Quotes in Urdu
جب تک موت نے مہلت دے رکھی ہے اس وقت تک تم لوگ نیک اعمال میں ایک دوسرے سے اگے
بڑھنے کی کوشش کرو اس سے پہلے کہ موت ا جائے اور عمل کرنے کا موقع نہ رہے
اللہ تعالی کے اور اس کی کسی مخلوق کے درمیان کوئی ایسا نسب کا رشتہ نہیں ہے جس کی وجہ سے
اللہ اسے خیر دے اور اس سے برائی کو دور کرے
اس ذات کی قسم جس کے قبضہ میں میری جان ہے اگر تم تقوی اور پاک دامنی اختیار کرو
تو تھوڑا عرصہ ہی گزرے گا کہ تمہیں پیٹ بھر کر روٹی اور گھی ملنے لگے گا
اللہ سے معافی بھی مانگو اور عافیت بھی کیونکہ کسی ادمی کو ایمان اور یقین کے بعد
عافیت سے بہتر کوئی نعمت نہیں دی گئی یعنی سب سے بڑی نعمت تو ایمان اور یقین ہے اور اس کے بعد عافیت ہے
صدقہ فقیر کے سامنے عاجزی سے با ادب پیش کر کیوں کہ خوش دلی سے صدقہ دینا قبولیت کا نشان ہے
عبادت ایک پیشہ ہے دکان اس کی خلوت ہے راس المال اس کا تقوی ہے اور نفع اس کا جنت ہے
شرم مردوں سے خوب ہے مگر عورتوں سے خوب تر ہے توبہ بوڑھے سے خوب اور جوان سے خوب تر ہے
سخاوت مردوں سے خوب ہے لیکن محتاج سے خوب تر ہے گناہ جوان بھی
اگرچہ بد ہے لیکن برے کا بد تر ہے
سچ کو لازم پکڑے کے سچ بولنے سے ادمی نیک اعمال تک پہنچ جاتا ہے سچ اور نیک اعمال جنت میں لے جاتے ہیں
اور جھوٹ سے بچو کیونکہ جھوٹ بولنے سے ادمی فسق و فہجور تک پہنچ جاتا ہے
اور جھوٹ اور فسق و فہجور دوزخ میں لے جاتے ہیں
اللہ تعالی کی عبادت کی سستی عام لوگوں سے بد ہے لیکن عالموں اور طالب علموں سے بدتر ہے
لوگوں سے تکلیف کو دور کر کے خود اٹھا لینا حقیقی سخاوت ہے
جاہ و اور عزت سے بھاگو تو عزت تمہارے پیچھے پھرے گی اور موت پر دلیر رہو تاکہ تمہیں
ابدی زندگی بخشی جائے
صبح خیزی میں مرغان سحر کا سبقت لے جانا تیرے لیے باعث ندامت ہے
شکر گزار مومن عافیت سے قریب تر ہے
بدبخت انسان وہ ہے جو خود تو مر جائے لیکن اس کا گناہ نہ رہے یعنی کوئی بری بات جاری کر جائے
برا عمل جاری کر جائے یا بری کتاب کی اشاعت کر جائے
جو شخص اپنا راز چھپاتا ہے وہ اپنا اختیار اپنے ہاتھ میں رکھتا ہے
جس سے تم کو نفرت ہو اس سے ڈرتے رہو
ایک مرتبہ واعظ سے خطاب کر کے فرمایا “لوگوں کی فکر میں تم اپنے نفس سے غافل نہ جاؤ “
توبہ کی تکلیف سے گناہ کا چھوڑ دینا زیادہ اسان ہے
islamic quotes in urdu text
گناہوں کی ایسی دیوار کھڑی نہ کریں جو اپ کو اللہ سے دور کر دے
صدقہ فقیر کے سامنے عاجزی سے اور با ادب پیش کرو کیونکہ خوش دلی سے صدقہ دینا ہی قبولیت کا نشان ہے
لوگوں سے تکلیف کو دور کر کے خود اٹھا لینا حقیقی سخاوت ہے
باپ ایک کتاب ہے جس پر تجربات تحریر ہوتے ہیں اسے اپنے سے دور مت رکھو
تمہیں اس دن پر رونا چاہیے جو نیکی کے بغیر گزار دیا
مجھے نئے کپڑوں میں دفن نہ کیا جائے کیونکہ نئے کپڑوں کے زیادہ مستحق وہ ہیں جو زندہ اور برہنہ ہیں
بدترین ہے وہ شخص جو یہ جانتے ہوئے کہ لوگ اس سے کیوں نفرت کرتے ہیں وہ عادت چھوڑ نہ دے
غرور کو دل میں داخل نہ کرنا ورنہ سارا کیا دھرا مٹی میں بدل جائے گا
درود پاک اتنی تیزی سے انسان کے گناہوں کو مٹاتا ہے کہ اتنی تیزی سے پانی بھی آگ کو نہیں بجھاتا
راحت چاہتے ہو تو شکوہ سے باز آ جاؤ
انسان خود عظیم نہیں ہوتا اس کا کردار عظیم ہوتا ہے
زبان کو شکوہ سے روکو خوشی کی زندگی عطا ہوگی
لوگوں سے تکلیف کو دور کر کے خود اٹھا لینا حقیقی سخاوت ہے
بروں کو ہم نشینی سے تنہائی بہتر ہے اور تنہائی سے نیک لوگوں کی صحبت بہتر ہے
انسان دو مرتبہ گندے مقام سے نکلتا ہے اول باپ کا نطفہ اور دوسرا ماں کا پیٹ
اپنی حفاظت اللہ کے نام سے کرو وہ تمہیں شکست اور وبا سے محفوظ رکھے گا
جو اللہ کے کاموں میں لگ جاتا ہے اللہ اس کے کاموں میں لگ جاتا ہے
شکست کھانا بری بات نہیں شکست کھا کر ہمت ہار جانا بری بات ہے
جس پر نصیحت اثر نہ کرے تو اسے سمجھ لینا چاہیے کہ اس کا دل ایمان سے خالی ہے
برے لوگوں کی دوستی سے تنہائی بہتر ہے
برے لوگوں کی دوستی سے تنہائی بہتر ہے