time quotes in Urdu
In life’s big story, the time quotes in Urdu hold a special place, Urdu literature, a treasure trove of feelings and wisdom, gives us a fascinating peek into what time truly means. Join me on an exciting adventure as we journey through the amazing quotes in Urdu.
In this blog, we’ll go on a thrilling ride through Shayari on waqt, where every quote is like a key unlocking the mysteries of time. From the wise words of Allama Iqbal to the heartfelt sayings of Mirza Ghalib, we’ll dive deep into the rich world of Urdu literature to discover timeless truths. So, let’s embark on this amazing journey together, where each quote reveals the magical essence of time in its wonderful way.
Also read another amazing post:
وقت اعتبار اور عزت ایسے پرندے ہیں
جو اڑ جائیں تو وآپس نہیں آتے
اک فیصلہ کیا تھا زندگی میں جینے کے لیے
وہی فیصلہ آج موت کی وجہ بن گیا
وقت ہمارا خراب چل رہا ہے
ورنہ ہم بھی کسی سے کم نہیں
ہمیشہ ہم اپنے آپ سے ہارے ہیں
دشمن میں اتنا دم نہیں
وقت تو وقت پر بدلتا ہے
انسان تو کسی بھی وقت بدل جاتا ہے
اپنے تو سب کے ہوتے ہیں لیکن وقت بتاتا ہے کون کس کا اپنا ہے
تیرا غرور تجھے ہی ہرئے گا
میں کیا ہوں تجھے وقت بتائے گا
وقت تو انسان کی شکل تک بدل دیتا ہے
تو رشتوں کی کیا اوقات ہے
وقت کو ہم نے کہا بھی کہ نہ گزر
ستمگر تھا درگزر کر کے آگے ہی چلتا گیا
جب وقت کی قدر نہیں تهی
تو وقت ہی وقت تها
اب جب وقت کی قدر ہے
تو وقت ہی نہیں ملتا
حالات سے سہمے ہوئے لوگوں کو بتا دو
حالات بدل جاتے ہیں ٹھہرا نہیں کرتے
کتنے چالاک ہیں کچھ میرے اپنے بھی
تحفے میں گھڑی تو دی مگر کبھی وقت نہیں دیا
وقت کو وقت پر آنے دو
پھر وقت کا مزا آئے گا
وقت کو وقت پر آنے دو
پھر وقت کا مزا آئے گا
time quotes in urdu
وقت کا پاسا پلٹ بھی سکتا ہے
جو تو بھی سہہ سکے وہی ستم کر
وقت کی وقت پر قدر کریں
وقت کے پاس بھی اتنا وقت نہیں
کہ آپ کو دوبارہ وقت دے سکے
آج وہ گھڑی بھی بند ہو گئی
جو دی تھی تم نے بھلے وقتوں میں
وقت پلٹے گا میری قسمت کی کایا اک دن
تمہیں ہم بتائیں گے مکافات عمل کے معنی
ہر وقت وقت کو بدل دیتا ہے
بس وقت کو تھوڑا وقت چاہئیے
وقت کا خاص ہونا ضروری نہیں ہوتا
خاص کے لیے وقت ہونا ضروری ہوتا ہے
بے وجہ خم نہیں میری کمر میں
میں جھک کر ڈھونڈتا ہوں جوانی کدھر گٸ
waqt quotes in urdu text
وقت اور سمجھ ایک ساتھ قسمت والوں کو ملتے ہیں
کیونکہ جب وقت آتا ہے تو سمجھ نہیں ہوتی اور جب سمجھ آتی
ہے تب وقت نہیں ہوتا
وقت کی وآپسی نہیں ہوتی
گھڑی کی سوئیاں گھمانے سے
وقت دکھائی نہیں دیتا
مگر دکها بہت کچھ دیتا
وقت بتا دیتا ہے سب کی اوقات
بڑی باتیں تو سب ہی کر لیتے ہیں
وقت ہوتا ہی ہے گزر جانے کے لئے
برا ہو تو صبر کیجئے اور اچھا ہو تو اوپر والے کا شکر کیجئے
برا وقت اچھا ہے
صاحب
تاکہ لوگوں کی پہچان ہو سکے
کبھی کبھی وقت کے ساتھ سب
ٹھیک نہیں سب ختم ہو جاتا ہے
poetry on waqt in urdu
کون کہتا ہے وقت بہت تیز گزرتا ہے
تم کبھی کسی کا انتظار تو کر کے دیکھو
وقت بدلتے ہیں تو حالات بدل جاتے ہیں
انسان تو کیا دروازے دیوار بدل جاتے ہیں
بے وفا بدلے یا نہ بدلے اے میرے دوست
وقت آنے پے وفا دار بدل جاتے ہیں
برے وقت کا ایک فائدہ ضرور ہوتا ہے
فالتو لوگ چھوڑ کر چلے جاتے ہیں
مجھے میری اوقات دکھانے کے لیے شکریہ
تمہیں تمھاری اوقات وقت دکھائے گا
چہروں کو بے نقاب کرنے میں
اے برے وقت تیرا سو بار شکریہ
روتا ہوا ہر لمحہ مسکرائے گا
صبر کر اے دل اپنا بھی وقت آئے گا
waqt shayari 2 lines urdu
کون کس کے ساتھ مخلص ہے
وقت ہر شخص کی اوقات بتا دیتا ہے
ایک وقت تھا جب ہم سوچتے تھے کہ ہمارا بھی وقت آئے گا
اور یہ ایک وقت ہے کہ ہم سوچتے ہیں وہ بھی کیا وقت تھا
وقت اپنے اصولوں پہ ازل سے ہے قائم
امتحاں جس کا بھی لیتا ہے رعایت نہیں کرتا
زندگی میں تو اپنا پن ہر کوئی دکھاتا ہے
پر اپنا ہے کون؟ وقت بتاتا ہے
اچھا وقت اس کا ہوتا ہے
جو کسی کا برا نہیں سوچتا
وقت دیکھائی نہیں دیتا
مگر دیکھا بہت کچھ دیتا ہے
وقت کے سمجھانے کا طریقہ سخت اور تلخ ہوتا ہے مگر
اس کی سمجھائی بات ساری عمر کیلئے سمجھ میں آجاتی ہے
best quotes about time in urdu
کچھ اس طرح سے سودا کیا مجھ سے وقت نے
تجربہ دے کر میری ساری معصومیت لے گیا
انسان کیلئے بہترین وقت وہ ہے
جس میں بدترین لوگ سامنے آجائیں
ہر روتا ہوا لمحہ مسکرائے گا
صبر رکھ اے دوست وقت اپنا بھی آئے گا
سب دیکھ رہا ہوں سب سمجھ رہا ہوں
خاموش اس لیے ہو
کیونکہ ابھی میرا وقت نہیں آیا ہے
اچھے وقت میں آپ کی غلطی بھی مذاق لگتی ہے
اور برے وقت میں مذاق بھی غلطی لگتی ہیں
تم وقت کو چھوٹی چیز مت سمجھو
اس نے بڑے بڑے بادشاہوں کے دن پلٹ دیے ہیں
وقت لگے گا مگر سمبھل جاؤں گا
ٹھوکر سے گرا ہوں نظروں سے نہیں
zindagi aur waqt quotes in urdu
جو وقت کی قدر نہیں کرتا وہ ایسا ٹھوکر کھاتا ہے
کہ وقت ہی اسے وقت کی قدر سیکھاتا ہے
وقت ایک دن پلٹا کھا ہی جاتا ہے
اکڑ والے بھی تہجد میں رو پڑتے ہیں
وقت کا ستم تو دیکھیے حضور
خود نکل گیا ہمیں وہیں چھوڑ کر
وقت جو کچھ دیتا ہے ایک دن وہ سب کچھ وآپس بھی لے لیتا ہے
وقت کا کھیل تھا جو بیت گیا
اب ہم کھیلیں گے اور وقت دیکھے گا
زندگی میں اگر برا وقت نہ آتا
تو اپنوں میں چھپے غیر اور غیروں میں چھپے اپنے کبھی ظاہر نہ ہوتے
وقت سب سے بڑا استاد ہے
یہ زندگی کے وہ سبق بھی سکھا دیتا ہے
جو کوئی استاد نہیں سکھا پاتا
urdu poetry on waqt ki ahmiyat
وقت مٹی ڈال ہی دیتا ہے
چاہتوں پر، خواہشوں پر، ماضی پہ اور رشتوں پر
وقت کتنا اچھا ہوتا ہے
جیسا بھی ہو گزر جاتا ہے
اچھے وقت سے زیادہ اچھا دوست عزیز رکھو
کیونکہ ایک اچھا دوست برے وقت کو بھی اچھا بنا دیتا ہے
وقت نہیں ہے کسی کے پاس جب تک نہ ہو کوئی مطلب خاص
وقت موسم اور لوگ سب کی ایک سی فطرت ہوتی ہے
کب کون کہاں بدل جائے پتہ ہی نہیں چلتا
وقت تلوار کی طرح ہے اگر آپ نے اسے نہ کاٹا تو آپ کو کاٹے گا
ہم بدلیں گے نہیں وقت کی رفتار کے ساتھ
جب بھی ملے گے انداز وہی پرانا ہو گا