41+ Deep Urdu Quotes
Welcome to our journey through “Urdu Quotes“! Urdu is a beautiful language full of wise sayings that touch our hearts. In this blog series, we’ll explain these quotes. From love to life, each quote teaches us something valuable. Come with us as we explore Urdu literature and find inspiration in simple yet profound words. Stay tuned for a journey that will enrich your soul. Also, read life quotes.
جو لوگ اللہ کی تلاش میں نکلتے ہیں وہ انسان تک ہی پہنچتے ہیں اللہ والے انسان ہی تو ہوتے ہیں
سب سے بڑا بد قسمت انسان وہ ہے جو غریب ہو کر سنگ دل رہے
اللہ کی کتاب میں غور کرو ایمان والوں کو دعوت ہے کہ اس کتاب میں اس سے
راہ ہدایت حاصل کریں اس کتاب میں منفعت ہی منفعت ہے
اپنے ماتحتوں کے ساتھ حسن سلوک یہی ہے کہ انہیں ماتحت نہ سمجھو وہ انسان ہے
اسی طرح زندہ ہیں جیسے اپ
ہر کام کا ایک وقت ہوتا ہے اور ہر وقت کے لیے کام ہوتا ہے بے وقت کی نماز بھی
نماز نہیں کہلائی جا سکتی
اچھی زندگی وہی ہے جو دوسروں کو نہ خوفزدہ کرے اور نہ زیادہ برداشت کرے
اپنی پسند اپنے تک رکھو دوسروں کی پسند ان تک رہنے دو اسے ناپسند نہ کرو زندگی
کا سفر اچھا کٹ جائے گا
جس نے دوسروں کی بھلائی چاہیے اس کا ضرور بھلا کہا جائے گا
دوسروں کے ساتھ بدی اپنے ساتھ بدی ہے
deep urdu quotes
دوسروں کے ساتھ نیکی کرنا اپنی فلاح ہے دوسروں سے بدی ہماری عاقبت کی خرابی ہے
خالق کا قلعہ مخلوق کے سامنے نہ کروڑ مخلوق کا شکوہ خالق کے سامنے نہ کرو سکون مل جائے گا
دین و دنیا جس شخص کے بیوی بچے اس پر راضی ہیں اس کی دنیا کامیاب اور
جس کے ماں باپ اس پر خوش ہیں اس کا دین کامیاب
جو سچا نہیں وہ کسی سچے کا انتظار نہیں کر سکتا
ہم ایک عظیم قوم بن سکتے ہیں اگر ہم معاف کرنا اور معافی مانگنا شروع کر دیں
سب سے بڑی قوت قوت برداشت ہے
جو انسان اپنی وفا کا ذکر کرتا ہے اور وہ اصل میں دوسرے کی بے وفائی کا ذکر کر رہا ہوتا ہے
کچھ لوگ زندگی میں مردہ ہوتے ہیں اور کچھ مرنے کے بعد زندہ
ترقی کے لیے محنت و مجاہدہ ضروری ہے لیکن یہ نہ بولنا چاہیے کہ مجاہد ائے گا گدھے
کو گھورا نہیں بنا سکتا
محبت سے دیکھو تو گلاب میں رنگ ملے گا خوشبو ملے گی نفرت سے دیکھو تو خاز نگاہوں
میں کھٹکیں گی
دور سے انے والی اواز بھی اندھیرے میں روشنی کا کام دیتی ہے
ولیوں کی صحبت میں رہو سکون مل جائے گا
فرض اور شوق یک جا کر دو سکون مل جائے گا
کسی کا سکون برباد نہ کرو سکون مل جائے گا
deep urdu quotes copy paste
دل سے کدورت نکال دو سکون مل جائے گا
جس نے ماں باپ کا ادب کیا اس کی اولاد معدب ہو گئی نہیں تو نہیں ہوگی
اخرت کا سفر دنیا سے ہی شروع ہوتا ہے اور اللہ سے تعلق انسان کے ذریعے بنتا ہے
ہم گناہ انسان کے ساتھ کرتے ہیں
اگر کوئی انسان تنہائی عبادت میں مصروف ہو جائے تو کچھ ہی عرصے بعد اس کے گرد
ہجوم اکٹھا ہو جائے گا
اپنے سکون قلب کا کچھ اہتمام کر اس کھانا خدا سے کدورت نکال دے
خوش نصیب انسان وہ ہے جو اپنے نصیب پر خوش رہے
انسان پریشان اس وقت ہوتا ہے جب اس کے دل میں کسی بڑے مقصد کے حصول کی
خواہش ہو لیکن اس کے مطابق صلاحیت نہ ہو
ظاہر کی روشنی کی تلاش انکھ کی بنائی سے ہے اور باطن کے نور کی تلاش
قلب منور سے اور صادق کی پہچان اپنی صداقت سے
سب سے زیادہ بد قسمتی انسان وہ ہے جو حد درجہ غریب ہو اور خدا پر یقین نہ رکھتا ہو
کچھ لوگ اپنے اپ کو اپنے پیشے سے بھرا سمجھتے ہیں اور کچھ لوگ پیشے کو
خود سے بڑا سمجھتے ہیں دونوں حالتوں میں نتیجہ پریشانی ہی ہوتا ہے
بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو اپنے حال اور اپنی حالت پر مطمئن ہوتے ہیں
اور راہ حق کے مسافر پر دوران سفر تنگی بھی اتی ہے کشادگی بھی تنگی میں
مرد حق صبر کا سہارا لیتا ہے اور کشادگی میں شکر کا
ہر فرد کے دل میں قوم کی خدمت کا جذبہ ہونا چاہیے جذبہ نیت سے ہے نیت کی لمح ہے
اور علم کے لیے عمل ہے اور عمل کے لیے میدان عمل ہے
تسلیم کے بعد تحقیق گمراہ کر دیتی ہے
نیکی کی تمنا ہو تو دوسروں میں ڈھونڈو
غریب وہ ہے جس کا حاصل اس کی ارزو سے کم ہو جس کی ارزو حاصل سے کم ہو وہ امیر ہے
خیال بدل سکتا ہے لیکن امر نہیں ٹل سکتا
زندگی سے محبت موت کا خوف پیدا کرتی ہے مقصد کی محبت موت کے خوف سے ازاد کر دیتی ہے
توبہ منظور ہو جائے تو وہ گناہ کبھی سرزد نہیں ہوتا اور نہ سو گناہ کی یاد باقی رہتی ہے
جسے سفر کا انجام کامیابی ہے اس سارے سفر کو ہی کامیابی کہنا چاہیے
deep quotes in urdu text
مرتا نہیں ہے کوئی کسی کے بغیر یہ حقیقت ہے زندگی کی
لیکن صرف سانس لینے کو ہی تو جینا نہیں کہتے
mrta nahi hai koi kisi ke baghair yeh haqeeqat hai zindagi ki
lekin sirf saans lainay ko hi to jina nai kehty
خوبصورت زندگی کے راز
دعا کیجیے دعا لیجیے دعا دیجیے
khobsorat zindagi ke raaz
dua kiijiye dua lijiye dua di jiye
زندگی آ میں تجھے گلے لگاتا ہوں
تو ستم کرتا جا میں اپنا صبر آزماتا ہوں
zindagi aa mein tujhe gilaay lagaata hon
to sitam karta ja mein apna sabar azmata hai
جو آپ سے تنگ ہو
اُسے چھوڑ دیا کریں
اُسے خود کو چھوڑ جانے کی زحمت بھی نہ دیں ،
بوجھ بننے سے یاد بن جانا بہتر ہے
jo aap se tang ho
ussay chore diya karen
ussay khud ko chore jane ki zahmat bhi nah den ,
boojh ban’nay se yad bn jana behtr hai
امانت صرف چیزوں کی ہی نہیں ہوتی
امانت راز کی بھی ہوتی ہے
*اگر کوئی اپنے جذبات احساسات بیان کرے تو اس میں بھی خیانت نہ کریں
amanat sirf cheezon ki hi nahi hoti
amanat raaz ki bhi hoti hai
agar koi apne jazbaat ehsasat bayan kere to is mein bi khaynat na kry
خود پر اتنا بھروسہ تو رکھنا چاہیے کے اگر ہم کوئی کام کریں ۔۔۔۔
تو اپنی محنت کا اقرار کسی کی آنکھ میں آنکھ ڈال کر کر سکیں
khud par itna bharosa to rakhna chahiye ke agar hum koi kaam karen.
to apni mehnat ka iqraar kisi ki aankh mein aankh daal kar sky
کبھی کبھی ہم غلط نہیں ہوتے بس
ہمارے پاس وہ الفاظ نہیں ہوتے
جس سے ہم خود کو صحیح ثابت کرسکیں
kabhi kabhi hum ghalat nahi hotay bas
hamaray paas woh alfaaz nahi hotay
jis se hum khud ko saheeh sabit na kr sky
قرآن پاک پتھر دلوں کو موم کرتا ہے..💓
_*ٹوٹے دلوں کو جوڑتا ہے اور بیمار دل کی شفا ہے
quran pak pathar dilon ko mom karta hai. .
tootay dilon ko jorta hai aurbimaar dil ki shifa hai
بدلہ لینے والوں سے مت ڈرا کرو..🥀
بلکہ معاف کرنے والوں سے ڈرو💓
_*کیونکہ ان کا بدلہ اللہ خود لیتا ہے
badla lainay walon se mat dara karo. .
balkay maaf karne walon se daro
kyunkay un ka badla allah khud leta hai
کسی کا آپ پر اعتبار کرنا،
آپ سے محبت کرنے سے زیادہ
قابلِ تعریف ہ
kisi ka aap par aitbaar karna ,
aap se mohabbat karne se ziyadaqabil e tareef
مزید کی طلب سے پہلے
موجود کا شکر کرنا لازم ہے
mazeed ki talabb se pehlay
mojood ka shukar karna lazim hai hy
تیرے کن پر یقین رکھ کر مولا
میں نے ہر ہال میں مسکرانا سیکھ لیا
tairay kin par yaqeen rakh kar maula
mein ne har hall mein muskrana seakh lia
راضی رہا کرو ہر وقت خدا کی رضا میں
تم سے بھی بہت مجبور لوگ ہے اس جہاں میں
raazi raha karo har waqt kkhuda ki Raza mein
tum se bhi bohat majboor log hai is jahan my
بندے شکوے کے لیے بہانے ڈھونڈتے ہیں تم شکر کے لیے بہانے ڈھونڈا کرو اور پھر دیکھو تمہارے لیے رستے کیسے کھولتے ہیں
bande shikway ke liye bahanay dhoondtay hain tum shukar ke liye bahanay dhoonda karo aur phir dekho tumahray liye raste kasy khulty hai
میں گمان کرو بھی تو کس چیز کا
یہ تو سانس بھی دی ہوئی اس خدا کی ہے
mein gumaan karo bhi to kis cheez ka
yeh to saans bhi di hoi is khuda ki hai