2 line urdu poetry copy past

Table of Contents

2 line urdu poetry copy past

Here is the collection of the best 2 line urdu poetry copy past. This collection is very amazed and beautiful poetry with beautiful background photo. So If you like 2 line urdu poetry copy past so share your friend and group

2 line urdu poetry copy past

تجھے اداس بھی کرنا تھا خود بھی رونا تھا
یہ حادثہ بھی میری جاں کبھی تو ہونا تھا

ایک ہی حادثہ تو ہے اور وہ یہ کہ آج تک
بات نہیں کہی گئی بات نہیں سنی گئی

2 line urdu poetry copy past

زندگی اک حادثہ ہے اور کیسا حادثہ
موت سے بھی ختم جس کا سلسلہ ہوتا نہیں

2 line urdu poetry copy past

تمہارے واسطے ہوں گے نیے یہ عشق و خرد
ہمارے لیے یہ حادثے پرانے ہوئے

کون سیکھا ہےصرف باتوں سے
سب کو ایک حادثہ ضروری ہے

اس حادثے میں حادثہ دراصل یہ ہوا
جو دل زباں دراز تھا ہر بات سے گیا

2 line urdu poetry copy past

مصائب اور تھے پر دل کا جانا
عجب اک سانحہ سا ہو گیا ہے

حادثوں کی جد میں ہیں تو کیا مسکرانا چھوڑ دیں
جلجلالوں کے خوف سے کیا گھر بنانا چھوڑ دیں

بیٹھے ہوئے رقیب ہیں دل بر کے آس پاس
کانٹوں کا ہے ہجوم گل تر کے آس پاس

اس طرح زندگی نے دیا ہے ہمارا ساتھ

جیسے کوئی نباہ رہا ہو رقیب سے

2 line urdu poetry copy past

لے میرے تجربوں سے سبق اے مرے رقیب
دو چار سال عمر میں تجھ سے بڑا ہوں میں

دوزخ و جنت ہیں اب میری نظر کے سامنے
گھر رقیبوں نے بنایا اس کے گھر کے سامنے

نہ میں سمجھا نہ آپ آئے کہیں سے
پسینہ پوچھیے اپنی جبیں سے

مجھ سے بگڑ گئے تو رقیبوں کی بن گئی
غیروں میں بٹ رہا ہے مرا اعتبار آج

2 line urdu poetry copy past

تمہارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھا
نہ تھا رقیب تو آخر وہ نام کس کا تھا

ادھر آ رقیب میرے میں تجھے گلے لگا لوں
مرا عشق بے مزا تھا تری دشمنی سے پہلے

اس نقش پا کے سجدے نے کیا کیا کیا ذلیل
میں کوچۂ رقیب میں بھی سر کے بل گیا

جانا پڑا رقیب کے در پر ہزار بار
اے کاش جانتا نہ ترے رہگزر کو میں

جمع کرتے ہو کیوں رقیبوں کو
اک تماشا ہوا گلہ نہ ہوا

2 line urdu poetry copy past

رقیب قتل ہوا اس کی تیغ ابرو سے
حرام زادہ تھا اچھا ہوا حلال ہوا

نہ جانے کیسا رشتہ ہے اس دل کا تجھ سے
دھڑکنا بھول سکتا ہے، پر تیرا نام نہیں

مر کر بھی نہ ٹوٹے یہ رشتہ ہمارا
اس طرح سے اپنی روح میں سماں لوں تجھ کو

2 line urdu poetry copy past

محبت اندھیری رات بن کے آجائیگی اک دن دوست
یوں اپنے سب رشتوں سے تیری بغاوت اچھی نہیں

اک عجب حال ہے کہ اب اس کو
یاد کرنا بھی بے وفائی ہے

نہ تجھ سے ربط نہ رشتہ تھا ، پھر نجانے کیوں
بچھڑ کے تجھ سے بہت دیر ہم اداس رہے

رشتے کا اعتبار، وفاؤں کا انتظار
ہم بھی چراغ لے کے ہواؤں میں آئیں گے

2 line urdu poetry copy past

آتا ہے کون کون تیرے غم کو بانٹنے
غالب تو اپنے موت کی افوا اڑا کے دیکھ

کوئی رشتہ جو نہ ہوتا تو وہ خفا کیوں ہوتا
یہ بے رخی اُسکی محبت کا پتہ دیتی ہے

نہ اعتبار، نہ وعدہ، بس اک رشتہِ دید
میں اس سے روٹھ گیا تھا، عجیب ہمت تھی

ٹوٹ جائیں نہ کہیں پیار کے نازک رشتے
وقت ظالم ہے ہر اِک موڑ پے ٹکرائے گا

وقت سے اب اور کیا رشتہ کریں
جانِ جاناں ہم تجھے ہار آئے تھے

2 line urdu poetry copy past

رشتے اور راستے تب ختم ہوتے ہیں
جب پاؤں نہیں دل تھک جاتے ہیں

عجیب حال میں پہنچ گئی ہے زندگی
اب نہ تو کوئی اجنبی رہا نہ کوئی اپنا

تم ملے ہو تو سب یوں ہے جیسے
اعلان جنّت ہو گناہ گار کے لیے

عِلم میں بھی سرور ہے لیکن
یہ وہ جینّت ہے جِس میں حوّر نہیں

خدا سے لے لیا جنت کا وعدہ
یہ زاہد تو بڑے ہی گھاگ نکلے

خدا سے لے لیا جنت کا وعدہ
یہ زاہد تو بڑے ہی گھاگ نکلے

2 line urdu poetry copy past

محبت تو وہ ہے جو ہاتھ تھامے
تو جنت تک لے جائے

2 line urdu poetry copy past

ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن
دل کے خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچھا ہے

2 line urdu poetry copy past

عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے

ہم ترے خوابوں کی جنت سے نکل کر آ گئے
دیکھ تیرا قصر عالی شان خالی کر دیا

دل سے اترے تو ترے جیسے
ہم جنت بریں سے اتر گئے

2 line urdu poetry copy past

تمہارے شہر کو جاتے یہ لاریوں والے
صدا نہیں لگاتے،مجھ پہ طنز کرتے ہیں

2 line urdu poetry copy past

Leave a Comment